Mufti Naeem Calls Sharmeen Obaid Chinoy a "Fahisha Aurat"

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہم سب ہی زمدار ہیں ان سب معاملات کے کیوں کہ ہم نے ہی ان کو دین کا ٹھیکدار بنایا ہوا ہے





آپ کی بات سے متفق ہوں ..ہم سب کو اپنی اپنی ذمہ داری نبھانی چاہئے ..معاشرے کے سدھار کے ہم سب ذمہ دار ہیں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ایسا نہی ہے
جو برائی ہے وہ ان کو بھی لگتی ہے

برائی اور اچھائی کی سوچ یونیورسل ہے
جو اللہ کو ماننے والے مذہب ہیں ان میں ایک ہی طرح کی تعلیمات ہیں

ہر آدمی جوۓ ، شراب زنا کو برا سمجھتا ہے ، آپ کسی سے بہ بات کر لیں چاہے

وہ علیحدہ بات ہے کہ یہ لوگ برا سمجھنے کے باوجود بھی اسکو کرتے ہیں ، جب کہ ہم نہی کرتے


میں ان برائیوں کی بات کر رہی ہوں جو ہمارے ہاں اخلاقی برائیاں سمجھی جاتی ہیں ...خاص طور پر مرد عورت کا آزادانہ میل جول . یا شادی سے پہلے نہ صرف ایک ساتھ رہنا اور بچے پیدا کرنا ..شراب پینا یا لاٹو کھیلنا ...یا نا مناسب لباس پہننا

یہ ان کے نزدیک ہر گز برائیاں نہیں ہیں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
I am not molvi lekin is bat pe agree hun k us mula ne jo kaha theak kaha hai, is mein aurat jesi hai usi tarah ka hai, wese us ne kon sa naik kam kya hai jo uski tareefen ki jaaen? pury mulk mein sab ko khraab karny waali yehi hn, jab in pe koi baat karta hai to phir ajeeb kisam ki baaten ki jaati hain k aurat ko ye keh dya, wo keh dya. halan k dekha jaay to pury mulk mein behayaai phelaany ki zimadar yehi hain.
(mein sirf in jesi auraton ka keh rha hun, jo achi hn unka nhy keh rha)


مجھے یقین ہے جو آپ نے لکھا ہے جسے میں نے لالو لال کر دیا ہے ..وہ آپ کا مطلب نہیں ہے ..
کسی سے آپ جتنا چاہے اختلاف کریں ..کسی کو بھی زیب نہیں دیتا اس کے بارے میں ایسے بات کرے جیسے ان سو کالڈ مولوی نے کی ...عورت کا احترام تو لازمی کرنا ہے ..چاہے دل سے نہ کرے .لیکن زبان تو صحیح استمعال کرے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
میں ان برائیوں کی بات کر رہی ہوں جو ہمارے ہاں اخلاقی برائیاں سمجھی جاتی ہیں ...خاص طور پر مرد عورت کا آزادانہ میل جول . یا شادی سے پہلے نہ صرف ایک ساتھ رہنا اور بچے پیدا کرنا ..شراب پینا یا لاٹو کھیلنا ...یا نا مناسب لباس پہننا

یہ ان کے نزدیک ہر گز برائیاں نہیں ہیں


برائیاں ان کے نزدیک برائیاں ہیں

لگتا ہے آپ نے ان کو اندر تک نہی دیکھا ، یا آپ کا زیادہ وقت نہی گزرا
آپ نے جو دیکھا اس کو ویسا ہی سمجھ لیا جیسا وہ نذر آتے ہیں

ان میں بہت کم لوگ خراب کو اچھا سمجھتے ہیں

زیادہ لوگ اس لئے پریشان رہتے ہیں کہ ان کے بچے غلط حرکتیں نہ کریں

ان کی کمپنی اچھی ہو
سود کو برا سمجھتے ہیں ، شراب کو برا سمجھتے ہیں

اور اکثر ایسے ہیں ، میں دوبارہ دہراوں گا

ان میں ایک اور بات ہے کہ کسی دوسرے کو دیکھ کر اس پر برا تبصرہ نہی کرتے
جس کی وجہ سے غلط فہمی ہو سکتی ہے کہ یہ برائی کو برائی نہی سمجھتے

دوسرا ان میں شادی کے لئے ماں باپ نہی یہ خود پسند کرتے ہیں
تو اس میں کچھ خرابی تو ہو گی

لگتا ہے ہمارے ہاں بھی یہ رواج ہو جاۓ گا اہستہ ، آہستہ


 

Sarfraz1122

MPA (400+ posts)
بیشک ..برائی دنیا میں ہر جگہ ہوتی ہے

امریکہ کی جو برائی آپ کو برائی لگتی ہے وہ ان کی نظر میں برائی ہے ہی نہیں ...

باقی وہ ہر اشو پر بولتے ہیں ..اور کھل کر بولتے ہیں

Apki yeh baat wohi samjh sakta hai...
Jis ne cultural differances to samjhta ho..
Yahan sub loog europe ,america ki baat kartay rehtay hain.....

Kisi ne china japan,korea ki baat nahi kia
Jin kaa ibrahimi mazahib se koi taluq nahi raha...
Na wahan koi prophet ayay...
Na is ke relevant koi valid historic material milta hai..

Yeh mazhbi loog humain aik global village main bhi
Bewqoof bana kur rakhay hoay hain....
Yaaa hum khud nashay se bahir nahi anaa chatay.....
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ نے بہت مناسب بات کی ہے. ہمیں اپنے آپ کو درست کرنا چاہیے. لیکن اس سے کہیں اس بات کی گنجائش نہیں نکلتی کہ کوئی فرد اپنے محصوص ذاتی مقاصد یا مفادات حاصل کرنے کے لیے اقوام عالم میں اپنی قوم کی رسوائی کرے. مثال کے طور پر اگر کسی گھر کی بچی یا بچہ کوئی نہ مناسب حرکت کا مرتکب ہوتا ہے تو اس کے کسی اور بہن یا بھائی کو یہ حق نہیں پہنچتا کے وہ چند ٹکوں کی حاطر اپنے گھر کی عزت داؤ پر لگا دے

اس ضمن میں قومی مسائل کے حل کے لئے آجکل دو مثالیں موجود ہیں؛
ا. شرمین عبید
٢. فکس-اٹ
بتائیے آپ کس کو ترجیح دیں گی؟
رہی بات چند ٹکے کے اس بدمعاش، فراڈیے، اور تکفیری ملا کی تو اس طرح کے ننگ دیں و ملت پر خدا کی مار




وہ ہم سے زیادہ ہم کو جانتے ہیں ...شرمین نہ بھی بناتی تو وہ پہلے سے جانتے ہیں ..نہیں جانتے تو ہم نہیں جانتے کہ دنیا ہمارے بارے میں کیا کیا جانتی ہے ..آپ کو کیوں لگا کہ اس نے پیسے کی خاطر یہ فلم بنائی ہے ...کبھی ہم کو حسن ظن سے بھی کام لینا چاہئے ...

رہی بات فکس کرنے کی تو مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سو برس میں بھی ہم اسے فکس کریں گے کیونکہ ہم ایکنولج ہی کرنے کو تیار ہی نہیں ..یہ مسلہ کوئی کل نہیں پیدا ہوا ....
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Apki yeh baat wohi samjh sakta hai...
Jis ne cultural differances to samjhta ho..
Yahan sub loog europe ,america ki baat kartay rehtay hain.....

Kisi ne china japan,korea ki baat nahi kia
Jin kaa ibrahimi mazahib se koi taluq nahi raha...
Na wahan koi prophet ayay...
Na is ke relevant koi valid historic material milta hai..

Yeh mazhbi loog humain aik global village main bhi
Bewqoof bana kur rakhay hoay hain....
Yaaa gum khud nashay se bahir nahi anaa chatay.....



امریکہ اور یورپ کی بات اس لئے زیادہ لوگ کرتے ہیں کہ وہاں لوگ زیادہ گئے ہیں با نسبت ان ملکوں کے جن کی طرف آپ کا اشارہ ہے ..دوسری بات اب دنیا گلوبل ولیج ہے اور امریکہ سپر پاور ..اب دنیا میں امریکہ کا ہی سکہ چلتا ہے تو لوگ ان کا ہی کلچر اپنانے کی کوشش بھی کیں گے اور اس کی مخالفت یا حمایت میں باتیں بھی کریں گے ..
رہی بات مذھب کی ..میرا ماننا ہے کہ دنیا کی ہر قوم میں دنیا میں ہر جگہ کوئی نہ کوئی نبی ضرور گیا ہے ..اتمام حجت کے لئے ..ورنہ تو ان کو موقع مل جائے گا کہ آپ کا پیغام ہم تک پونچھا ہی نہیں ...اور یہ الله کے انصاف کے خلاف بھی ہے ..
بیوقوف بنانے والے کم علم ملا ہیں ..عالم دین نہیں ..یہ اور بات ہے کہ اب عالم ملتے ہی نہیں ..اور ہمیں کس نے منع کیا ہے کہ ہم دین خود نہ سمجھیں ..خود کوشش کریں گے تو شاید زیادہ صحیح سنجھیں گے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

برائیاں ان کے نزدیک برائیاں ہیں

لگتا ہے آپ نے ان کو اندر تک نہی دیکھا ، یا آپ کا زیادہ وقت نہی گزرا
آپ نے جو دیکھا اس کو ویسا ہی سمجھ لیا جیسا وہ نذر آتے ہیں

ان میں بہت کم لوگ خراب کو اچھا سمجھتے ہیں

زیادہ لوگ اس لئے پریشان رہتے ہیں کہ ان کے بچے غلط حرکتیں نہ کریں

ان کی کمپنی اچھی ہو
سود کو برا سمجھتے ہیں ، شراب کو برا سمجھتے ہیں

اور اکثر ایسے ہیں ، میں دوبارہ دہراوں گا

ان میں ایک اور بات ہے کہ کسی دوسرے کو دیکھ کر اس پر برا تبصرہ نہی کرتے
جس کی وجہ سے غلط فہمی ہو سکتی ہے کہ یہ برائی کو برائی نہی سمجھتے

دوسرا ان میں شادی کے لئے ماں باپ نہی یہ خود پسند کرتے ہیں
تو اس میں کچھ خرابی تو ہو گی

لگتا ہے ہمارے ہاں بھی یہ رواج ہو جاۓ گا اہستہ ، آہستہ






ابھی رات زیادہ ہو گئی ہے ...اس کا جواب کل دوں گی ......تفصیل سے ..مثالوں کے ساتھ
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
I saw her documentary on suicide attackers,she want to tell the world that those who go to masjid to pray for Madarsa to recite Quran can be converted to Suicide attackers easily from there which 100% wrong.
She directly connected Quran and masjid with terrorisem which is ( I think) enough to condemn her role

is it available on you tube ..and if it is what was the name
 

TheDreamer

Voter (50+ posts)
I am not going to go into judging her but my question is what has "Mufti Naeem" Sahab done for Pakistan. I believe Pakistan was made a secular country and our founding fathers did not struggle for the country we have today. People, It is okay to have differences as long as we learn form each other in respectful manners. If you think someone is highlighting Pakistan in a negative way then please ask yourself the question "What have I done to change that perspective". Please stop following religion and patriotism based on emotions. Islam is a beautiful religion and Pakistan is a beautiful country with wonderful people. Try to change life of one person around you and the the change will start from there. With all due respect, our maulanas have done nothing beside just criticizing or praising situations/people/incidents and so on. You have every right to agree or disagree with me in a respectful manner. Stay Blessed.
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
ان نعیم صاحب کا کام ہی یہ ہے جس مرضی خاتون کو جاہل، فاحشہ بول دیں ....
well said bro,
yeh kagaz ki degree kay hawalay say hi mufti hay ,
iss nay konsa PAKISTAN kay haq mian koi kamm kia hay?
 

Osama Altaf

MPA (400+ posts)
Bhai baat yeh hai ke jo log khudkush bombers hain who to muslims hi hain, aur unko quran ki ayat parha kar hi brainwash kia jata hai. Raw/mossad/cia ke log agar hain bhi to who top par hote hain, wo khud bombers nahin bante

That's the point
Kuch log likin CIA.... Media per bhi invest kerty hay Madaris wghyra Jo badnam kerny k lye meri aur apky khayal bigar nay k lye
 

Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
نعیم صاحب کوئی " میڈ اِن چائنہ " مفتی لگتے ہیں ... ا گر اصلی مفتی ہوتے تو نہ ہی گالیاں دیتے اور نہ ہی کهانے کا شوق رکهتے
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
افسوس ہوتا ہے ایسی سوچ پے ، کسی ڈاکٹر نے بتا دیا کہ بھائی آپ کو یہ بیماری ہے اس کا علاج بہت ضروری ہے تو وہ ڈاکٹر فاحشہ ہے

اور دوسری بات اگر ہندستان کی عوام نے سینما جلا دیا تو یہ دلیل ہو گئی جھوٹ سچ کی ؟؟ ہندوؤں نے تو بار بار دنگے فسادات میں ہزاروں بے گناہ مسلمانوں کو بھی جلا دیا تھا

میں آپ کی بات سے اختلاف رکھتا ہوں ؟؟
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی بات سے متفق ہوں ..ہم سب کو اپنی اپنی ذمہ داری نبھانی چاہئے ..معاشرے کے سدھار کے ہم سب ذمہ دار ہیں


آپ کی اس بات میں وزن بلکل بھی نہی پایا ؟؟؟؟؟؟؟
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان سےکبھی ملالہ
کبھی شرمین کی فلم
یاکبھی مختاراں مائ
کو پروجیکٹ کیاجاتاہے
کبھی امریکہ کےکسی مظلوم نیگرو کو پرجیکٹ کیا؟؟کوئ ایوارڈ دیا؟
​Pakistani Negro Baber Ghori parr bhi film bana rahi hai
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ان نعیم صاحب کا کام ہی یہ ہے جس مرضی خاتون کو جاہل، فاحشہ بول دیں ....
well said bro,
yeh kagaz ki degree kay hawalay say hi mufti hay ,
iss nay konsa PAKISTAN kay haq mian koi kamm kia hay?

sharmeen+obaid+chinoy.jpg3.jpg

96e51cc6bbd4ff863463c32c5e9faf33.jpg

آپکو بازو نظر آ رہا ہے نا

یہ فحش نہی ہے تو اور کیا ہے ؟؟؟

ایک فلاسفی یہ ہے کہ اپنے چھ فٹ پر اسلام نافظ کرو، چاہے ظاہری ہی سہی

دوسری فلاسفی یہ ہے کہ مخلوق کا خیال کرو ، اپنی اور دوسرے کی چھوٹی چھوٹی خامیوں کو اگنور کرو

اب آپ جو مرضی چن لیں ، دونوں طرح کے لوگ موجود ہیں
 
Last edited:

kpkpak

Minister (2k+ posts)
سو جب امریکی آپ کو بولتے ہیں کہ پاکستان میں عورت کے ساتھ ظلم ہوتا ہے تو آپ ان کو کیوں انکار کرتی ہو کہ ایسا نہیں؟
یا تو آپ ان سے جھوٹ بولتی ہو یا آپ واقعی سمجھتی ہو کہ ایسا نہیں
اگر آپ سمجھتی ہو کہ واقعی ایسا نہیں تو پھر سوچنے کی بات ہے امریکیوں کو کون بتا رہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کے ساتھ ظلم ہوتا ہے؟ یقینا ان جیسی فلمییں بنانے والے؟
اور اگر ان کی فلمیں ہمارےمعاشرے کی صحیح عکاسی ہیں تو پھر مولویوں کو کوسنے کے بجاٰے آپ بھی ان.خاتون کی طرح ہمت کر کہ امریکیوں کے سامنے مانتی کیوں نہیں کہ ہاں واقعی ایسا ہی ہے؟




میں تو ملاؤں کو کم ہی ان سماجی برائیوں پر بولتے دیکھتی ہوں ..ان کی دلچسپی کا ٹوپک عورت ہے ...بد قسمتی سے میرا ٹاپک بھی یہ ہی ہے ..جب جب کوئی عورت کے خلاف بولے گا میں اس کے دفاع میں آؤں گی ..
یہ سمجھتے ہیں کہ اگر شرمین یہ فلم نہیں بناتی تو ساری دنیا کبھی بھی نہ جانتی کہ پاکستان میں کیا ہو تا ہے ...یہ ان کی غلط فہمی ہے ..جب بھی کوئی امریکن ہم سے ہمارے ملک کے بارے میں بات کرتا ہے تو یہ ہی فکرمند ہوتا ہے کہ وہاں تو عورتوں کے ساتھ بہت برا سلوک ہوتا ہے ..تم کیسے وہاں جاؤ گی ..ان کو میں یہ ہی بتاتی ہوں کہ ایسا کچھ نہیں ،،،جس طرح تم مجھ کو یہاں دیکھ رہی ہو .وہاں بھی میں ایسے ہی رہتی تھی ...اک دکا واقعات ملک کی نمائندگی نہیں کرتے
 

Back
Top