Atif
Chief Minister (5k+ posts)
چلیں، اب دیکھ لیتے ہیں کہ وسیم صاحب کیا ایکشن لیتے ہیں؟ ........... ہمیں اس ویبسائیٹ والوں سے کسی انصاف کی توقع تو نہیں لیکن .... آپ کہتے ہیں تو زنجیر ہلا دیتے ہیں
چلیں، اب دیکھ لیتے ہیں کہ وسیم صاحب کیا ایکشن لیتے ہیں؟ ........... ہمیں اس ویبسائیٹ والوں سے کسی انصاف کی توقع تو نہیں لیکن .... آپ کہتے ہیں تو زنجیر ہلا دیتے ہیں
اللہ کے بندے نے اس کا مکو ٹھپ دیا ہے۔ http://www.siasat.pk/forum/member.php?84866-modest
may nay tu kabhi nahi suna allah wo akber kehty howykya bombers blast karne se pehle "Allah u Akbar" kehte hain?
ڈی فیم کرنے والے کام کرتے ہی کیوں ہے ..اس پر سب بول رہے ہیں کہ اس نے مووی کیوں بنائی ..اس پر بولنے کو کوئی تیار نہیں کہ وطن میں یہ سب ہوتا ہی کیوں ہے .....
ان نعیم صاحب کا کام ہی یہ ہے جس مرضی خاتون کو جاہل، فاحشہ بول دیں .... سر عام میڈیا پر خواتین کی عزت کرنے کا ان کا یہ معیار ہے تو سوچیں عام زندگی میں ان کا کیا سلوک ہوتا ہو گا .
Muslims have been killing each other for 14 centuries.
And religious clergy has hijacked islam since
Abbaaiad cliphh mutwaqal
U are like a chick need to be hataced from egg ...
And look the history an evolution of religion in differant parts of world....
او مسٹر معلوم نہیں تمھیں کیوں اتنی نفرت ہے اپنے اسلامی تاریخ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں آج کی بات کررہا ہوں اور تم تاریخ سے نکلنے کا نام ہی نہیں لے رہے۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھارے گھر میں اگر گیس نہیں آرہی ہوتی تو تب بھی تم نے اسے مسلمان حکمرانوں کے مظالم پہ ڈال دینا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے انڈے کا بچہ کہنے والے ذرا اپنی عقل استعمال کیا کر۔۔۔۔۔۔۔۔ تم تو اتنا بڑے ہوکے ڈائنو سار بن گئے لیکن عقل ذرا کی نہیں اور ہر جگہ پہ تاریخ میں مُسلمانوں نے یہ کیا اور وہ کیا۔ خدا کو مانو یرہ۔ بات ہورہی ہوتی آج کی تم اسے 1000 سال پُرانی تاریخ میں لیجاتے ہو۔ عجیب الخلقت مخلوق ہو۔
اس قصے کو سب سے زیادہ آپ کے دو بہت اچھے دوستوں نے اچھالا ہے اور جو خود دوسروں کو تہذیب اور شرافت کے درس دیتے رہتے ہیں ، کبھی ان کی کسی پوسٹ پر آپ نے مذمت نہیں کی
Bhai baat yeh hai ke jo log khudkush bombers hain who to muslims hi hain, aur unko quran ki ayat parha kar hi brainwash kia jata hai. Raw/mossad/cia ke log agar hain bhi to who top par hote hain, wo khud bombers nahin bantemay nay tu kabhi nahi suna allah wo akber kehty howy
likin ager kehty bhi hay tu kia hum khudkush bombar ko ghalat khyengay ya Nara e Takbir ko??
aik soch create ki ja rahi hay islam kay khilaf islam aur terrorisem ko connect ker kay aur dini ummor say la ilm log gumrah ho rhy hay
Nafrat thuhain hai tabdeli se....
Maun tu tabdeli ke saath hon..
Jo buniad prston kaa saath de kr nahi ayay gi...
Bulke buniad prasti se azadi le kr aayay gi...
Apni direction ho sakay tu seedhi karo.....
9/11 kus ne kia ....
Agar such ka itna hi shouq hai...
Tu detail se study karo...
Mujhay ilzaam denay ae pehlay apne grebaan main jhanko....
Kahin na kahin nafrat ,biasedness,and andhvishwas ,ego
Chopi ho gi ....zara gaur se dekhna....
.
What is this?
Either Write in Pure English or in Urdu you confused man.
مفتی نعیم کو ساری زندگی کبھی کرپشن، رشوت خوری، قتل و غارت پر کبھی منہ ہلانے کی توفیق نہیں ہوئی
ان کی اوقات ہی نہیں کہ کراچی میں ہونے والی قتل و غارت اور بھتہ خوری کے خلاف آواز بلند کر سکیں
جو اصل مسئلہ ہے ، جس کی وجہ سے دو کروڑ کراچوی، کاکروچوں کی طرح زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، اس پر نہیں بولے
لیکن ایک فلم، جسے ایک دو سو لوگوں نے دیکھ لیا، اس پر خود ہی شور مچا مچا کر لوگوں کی توجہ فلم کی طرف مبذول کر رہے ہیں اور خود بھی حاصل کرنا چاہ رہے ہیں
بالکل ویسے ہی جس طرح ہندوستان میں کوئی پنڈت جس نے ساری زندگی کسی غار میں گلنے سڑنے میں گزار دی ہو، اچانک شہرت حاصل کرنے کے لیے سنی لیون پر بولنا شروع ہو جائے
اتھرا جی ..میرے تو سارے ہی دوست ہیں ...سچی ..
مجھے نہیں پتا آپ کا کس کی طرف اشارہ ہے
Now people of pakistan dont have the educational level to bring any meaning full change.JI is trying for years to bring the change from the top down.Failed. Tablighi jamaat is trying to bring the change from the bottom up.Failed. A bloody revolution is the only answer.
دنیا میں کس جگہ برای نہی ہے ؟؟؟
کبھی امریکی برائی کسی کو نذر نہی آتی ، جہاں ہر برائی کھلے عام ہوتی ہے
ہمارے ہاں بھی ہے ، کچھ ڈھکی کچھ کھلی
لیکن اگر اپنے لوگ اپنی برائی کی فلم بنا کر غیروں سے داد وسول کرتے ہیں تو برا لگتا ہے
ہماری برائی ہمیں دکھایں ، اور ہماری اصلاح کریں ، ہم ان کو ہار پہنائیں گے
میرا خیال ہے کہ اس معاملے پر کافی بحث ہو چکی
اس وقت سب سے زیادہ کمی جو محسوس ہو رہی ہے وہ ہمارے دین دار لوگوں کی اپنے فرایض سے غفلت ہے
انھیں نے امر المعروف چھوڑ کر سیاست شروع کر دی اور فوج کے ساتھ مل کر امریکی جنگیں لڑیں
اپنا معاشرہ کھائی میں جا گرا
انہوں نے کبھی کسی عورت کی عزت لٹنے پر آواز نہی اٹھائی
کبھی کسی تیزاب جلی عورت پر مقدمہ درج کرنے کی بات نہی کی
اب مختلف لوگ اگراس معاشرے کا چہرہ دکھا رہے ہیں تو یہ کیوں چیخ رہے ہیں
نواب سوہراب الدولہ اور،، عاطف
بیشک ..برائی دنیا میں ہر جگہ ہوتی ہے
امریکہ کی جو برائی آپ کو برائی لگتی ہے وہ ان کی نظر میں برائی ہے ہی نہیں ...
باقی وہ ہر اشو پر بولتے ہیں ..اور کھل کر بولتے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|