Mufti Naeem Calls Sharmeen Obaid Chinoy a "Fahisha Aurat"

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اس مولوی کو ایک طرف کرکے کوئی بتاو کہ اپنے گھر کے گندے کپڑے باہر والوں کے سامنےدھونا کونسی عقل مندی ہے۔۔۔۔

اور اگر گھر کے کپڑے گندے ہیں تو اُس کے لئے گھر والے (صاحب اقتدار) کیا کر رہے ہیں۔۔۔

Last edited:

Reason

Minister (2k+ posts)
اس مولوی کو ایک طرف کرکے کوئی بتاو کہ اپنے گھر کے گندے کپڑے باہر والوں کے سامنےدھونا کونسی عقل مندی ہے۔۔۔۔

اور اگر گھر کے کپڑی گندے ہیں تو اُس کے لئے گھر والے (صاحب اقتدار) کیا کر رہے ہیں۔۔۔

Tau aap nein Honour killing kay khilaaf iss movie say pehle kabhi baat bhi kerna gawaara ki? Yeh movie bani tau aap ko khayaal aa ya kay abhi ganday kabde bhi done hein. Aur Jab "Saahib-e-Iqtadar" nein sirf bill manzoor kiya tau aap ko aag lag gai.
 
Sarfraz1122

MPA (400+ posts)
​I totally agree with maulana.Every movie this stupid women has made was to defame pakistan .

آجتک اس خاتون نے ڈرون میں بے شمار بے گناہوں کے مرنے پہ کوئی فلم نہیں بنائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں بھلا؟ کیا وہ انسان نہیں ہیں؟ یا مغرب ایسی فلموں پہ اسکی تائید نہیں کریگا؟

یہ تو اس نے بتایا ہے کہ لڑکے کیسے خودکُشی کے لیے تیار کیے جاتے ہیں لیکن یہ نہیں بتایا کہ وہ خود کُشی کرتے کیوں ہیں اور انکی بندوق اُٹھانی کی کیا وجہ ہے؟

There are dozens of black shot by white policemen every year in the USA and hundreds more rotting in the US jails for life.Why she never come with her movie crew here.she can stay with me for free while she would be working on her movie.

پاکستان سےکبھی ملالہ
کبھی شرمین کی فلم
یاکبھی مختاراں مائ
کو پروجیکٹ کیاجاتاہے
کبھی امریکہ کےکسی مظلوم نیگرو کو پرجیکٹ کیا؟؟کوئ ایوارڈ دیا؟

Yes there are hundereds of examples...
U should watch american media and movies to realise this....
2014 oscar award movie"12 years aa slave" was made on negros....
Many films are made showing brutility of christian kings and religious leader....

Now i asks u a question.....?????

How many movies or drams are made to show the brutility of muslim kings,use of slaves in brutal way mullahs,established clergy,
Bad attitude towards early rational muslim leaders and muslim scientists...
Be honest be realistic......
 
Last edited:

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی صاحب ! دنیا کی ہر عورت زچگی کے عمل سے گزر کر ہی بچے کو جنم دیتی ہے ، آپ کو سمجھانے کے لئے مثال دیتا ہوں، آپ کی والدہ محترمہ جب آپ کو جنم دینے کے قریب ہوں گی تو وہ بھی زچگی کے عمل سے گزری ہوں گی، اور یقیناً انہوں نے بھی چیخیں ماری ہوں گی، اور بڑی زور زور سے ماری ہوں گی، (تکیلف کی وجہ سے)، چونکہ ان کی چیخیں زور زور سے نکلی ہوں گی تو یقیناً بہت دور دور تک گئی ہوں گی، اب اگر کوئی ان کی چیخیں سن کر گاؤں بھر میں ڈھنڈورا پیٹنا شروع کردے کہ فلاں عورت (یعنی کہ آپ کی والدہ محترمہ) زچگی کے وقت بڑی زور زور سے چیخیں ماررہی تھی تو یہ کتنی بری بات ہوگی، اب اگر وہ شخص یہ بات ساری زندگی دہراتا رہے، سب کو بتاتا رہے، یہاں تک کہ جب آپ بڑے ہوجائیں تو پھر آپ کے پاس آکر ہر روز کہے کہ بھئی تمہاری ماں تو زچگی کے دوران بڑی زور زور سے چیخیں ماررہی تھی، تو کیا آپ کو اس بات پر غصہ آئے گا یا نہیں، کیا آپ کو میری یہ مثال بری لگی یا نہیں؟

اگر آپ کو یہ مثال بری لگی تو اسی نقطہ نظر سے دوسروں کی ماؤں ، بہنوں، بھابھیوں کو دیکھیں، اور اگر آپ کو یہ مثال بری نہیں لگی تو پھر لگے رہیے، پھر آپ کو کوئی نہیں روک سکتا۔

ایسی مثال دینے کے لئے معذرت، لیکن آپ کو سمجھانے کے لئے ضروی تھا)۔ ۔)

آپ کی انتہائی مخلص کوشش کے باوجود اگلے نے ثابت کیا ہے کہ اسے وہ مثال بالکل بری نہیں لگی اور ڈھٹائی سے کہہ رہا ہے کہ ہاں جو الفاظ دوسروں کی خواتین کیلئے ہیں وہی جذبات اپنی والدہ کیلئے بھی ہیں
لہٰذا جس نے اپنی ماں کو معاف نہیں کیا وہ دوسروں کا کیا خیال کرے گا؟
 
Reason

Minister (2k+ posts)
Yes there are hundereds of examples...
U should watch american media and movies to realise this....
2014 oscar award movie"12 years aa slave" was mad on negros....
Many films are made showing brutility of christian kings and religious leader....

Now i asks u a question.....

How many movies or drams are made to show the brutility of muslim kings,mullahs,established clergy,
Bad attitude towards early rational muslim leaders ans muslim scientists...
Be honest be realistic......

You forgot Fahrenheit 9/11, Bowling for columbine, Capitalism: A love story, Invisible War (which is a documentary of rape epidemic in US military) made by an American, etc. Our religious/conservative sheeps have given up on common sense, logic and reasoning. They would shed crocodile tears if we had our Michael Moore exposing them.
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

ایک برگر کی پبلک فورم پر سنائی گئی چیخوں والی داستان کا مذاق اڑانے پر دوسرے پیپسی برگرؤن کی دم پر پاؤں آ جانا جکوئی بعید نہیں ہے

ڈھٹائی اور بے شرمی اور بے حیائی پیپسی برگرؤن کا زیور ہے

ڈھیٹ اور بےشرم اب ڈھٹائی بےشرمی کا طعنہ دیں گے
ہر کوئی سمجھا رہا ہے کہ اگر کوئی الٹی سیدھی بات دیکھ ہی لی ہے تو مکھی کی طرح گند پہ بیٹھ ہی نہ جاؤ لیکن نہیں
مجال ہے کہ کوئی اثر ہو
کسی نے کچھ لکھ دیا ہے تو تم پہ فرض تو نہیں ہو گیا اسکا ڈھنڈورا پیٹنا
لیکن اپنی تربیت ضرور ظاہر کرنی ہوتی ہے
 
Waarsi

Senator (1k+ posts)

نہیں جناب، تکلیف مجھے نہیں آپکو ہوئی ہے. اسی لیے تو آپکی بھی چیخیں نکلی ہیں

عورت زچگی میں جن مراحل سے گزرتی ہے، ان سے سب واقف ہیں

بات پبلک فورم پر ایسی داستانیں سنانے کی ہو رہی ہے

کیا کبھی آپ نے کسی پبلک فورم پر اپنی والدہ صاحب کی زچگی کی داستان سنائی ہے؟

اگر آپ خود اپنی خواتین کی دردناک داستانیں سنائیں گے تو دوسروں پر اعتراض کس منہ سے کریں گے؟

بھائی صاحب! سب سے پہلے تو میں آپ سے پھر معذرت کرتا ہوں کہ مجھے ایسی مثال دینی پڑی۔ لیکن اس سے بھی زیادہ افسوس اس بات پر ہوا کہ آپ کہہ رہے رہیں کہ آپ کو اس مثال سے (یعنی اپنی والدہ کی زچگی کی داستان کر ) کوئی تکلیف نہیں ہوئی۔ ایک نارمل (غیرت و عزت والے) شخص کا تو اس بات سے ماتھا گھوم جانا چاہئے تھا۔ کسی نے کیا خوب کہا ہے دوسروں کی خواتین کی عزت صرف وہی شخص کرتا ہے جو اپنے گھر کی خواتین کی عزت کرتا ہو۔

Unbeatable Mind

Politcal Worker (100+ posts)
ڈھیٹ اور بےشرم اب ڈھٹائی بےشرمی کا طعنہ دیں گے
ہر کوئی سمجھا رہا ہے کہ اگر کوئی الٹی سیدھی بات دیکھ ہی لی ہے تو مکھی کی طرح گند پہ بیٹھ ہی نہ جاؤ لیکن نہیں
مجال ہے کہ کوئی اثر ہو
کسی نے کچھ لکھ دیا ہے تو تم پہ فرض تو نہیں ہو گیا اسکا ڈھنڈورا پیٹنا
لیکن اپنی تربیت ضرور ظاہر کرنی ہوتی ہے

یہ بات بھی ٹھیک ہے

غلط باتیں فورم پر سنانے پر اعتراض نہیں ہے

اعتراض غلط باتوں کا مذاق اڑانے والوں پر ہے

Waarsi

Senator (1k+ posts)

آپ کی انتہائی مخلص کوشش کے باوجود اگلے نے ثابت کیا ہے کہ اسے وہ مثال بالکل بری نہیں لگی اور ڈھٹائی سے کہہ رہا ہے کہ ہاں جو الفاظ دوسروں کی خواتین کیلئے ہیں وہی جذبات اپنی والدہ کیلئے بھی ہیں
لہٰذا جس نے اپنی ماں کو معاف نہیں کیا وہ دوسروں کا کیا خیال کرے گا؟

بھائی صاحب! میرے خیال میں ذاتی یا سیاسی لڑائی میں خواتین کو نہیں گھسیٹنا چاہئے اور اسی لئے میں نے مقدور بھر کوشش کی تھی۔ ایک بات اور بھی ہے جس شخص اپنے گھر کی خواتین کی عزت کرتا ہو، وہ دوسروں کی خواتین کو بھی عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ اور جو شخص اپنے گھر کی خواتین سے گالم گلوچ کرتا ہوں، اس سے دوسروں کی خواتین کی عزت کی توقع رکھنا بے کار ہے۔
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

یہ بات بھی ٹھیک ہے

غلط باتیں فورم پر سنانے پر اعتراض نہیں ہے

اعتراض غلط باتوں کا مذاق اڑانے والوں پر ہے

فورم پہ ہزاروں اچھی باتیں بھی ہو رہی ہیں
آپ نے غلط نہیں فضول بات چنی ہے اور اوپر سے منہ بھر بھر کر غلاظت اگل رہے ہو
حس مزاح کا بھی معیار ہوتا ہے
ایسا گھٹیا مذاق کون برداشت کرے گا چاہے کسی کے بارے میں بھی ہو
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی صاحب! میرے خیال میں ذاتی یا سیاسی لڑائی میں خواتین کو نہیں گھسیٹنا چاہئے اور اسی لئے میں نے مقدور بھر کوشش کی تھی۔ ایک بات اور بھی ہے جس شخص اپنے گھر کی خواتین کی عزت کرتا ہو، وہ دوسروں کی خواتین کو بھی عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ اور جو شخص اپنے گھر کی خواتین سے گالم گلوچ کرتا ہوں، اس سے دوسروں کی خواتین کی عزت کی توقع رکھنا بے کار ہے۔

انسانی زندگی میں کمزور اور نازک لمحات بھی ہوتے ہیں لیکن اسکا یہ مطلب تو نہیں کہ انکی تفصیل بیان کرنا شروع کر دی جائے
بات مذاق کی ہی کیوں نہیں ہو مگر ایسی جگہ کی جا رہی ہے کہ سب پڑھ رہے ہیں اور چاہے جناب صرف ایک کو نشانہ بنا رہے ہیں مگر یہاں خواتین بھی ہیں
یہ کیا طریقہ ہوا کہ صرف کسی کا مذاق اڑانے کی خاطر آپ کچھ بھی اگل دیں گے چاہے اسکا تعفن ہر ایک کو متاثر کرے
 
بہت گھٹیا ہوتے ہیں وہ لوگ جو اپنی سیاسی و ذاتی لڑائیوں میں خواتین کو ڈھال بناتے ہیں۔
 
پی ٹی آئی مخالفین کو سمجھ لینا چاہیے کہ یہاں پیپسی برگروں کی حکومت ہے اور انکے پاس گالیاں بکنے تک کے باقائدہ لائسنس ہیں. پی ٹی آئی مخالفین بین بھی ہو جائیں تو پھر بھی پیپسی برگروں کی غلاظت جاری رہتی ہے اور انکو بین ہونے والوں پر مسلسل بکواس کرتے رہنے کی کھلی چھٹی ہوتی ہے​
 
NohmnAli

MPA (400+ posts)
​I totally agree with maulana.Every movie this stupid women has made was to defame pakistan .

If somebody highlights the problem then its not called defamation. You need to work on your definition of defamation. Highlighting the problem is done for the purpose that a certain issue should be resolved. Highlighting the problem is not what causes bad publicity but the problem itself that gives a bad name to Pakistan. Eliminate the problem in the first place not those who highlight it.
Many of us criticize many social ills. Does that mean that all of us are defaming our own society?? NO that's illogical. Admitting that there is a problem is the first step in resolving that problem. Your approach is burying your head in the sand.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Tau aap nein Honour killing kay khilaaf iss movie say pehle kabhi baat bhi kerna gawaara ki? Yeh movie bani tau aap ko khayaal aa ya kay abhi ganday kabde bhi done hein. Aur Jab "Saahib-e-Iqtadar" nein sirf bill manzoor kiya tau aap ko aag lag gai.

یا تو تم اُردو پڑھ نہی سکتے یا پھر مُفت میں پھنگا لے کر چھتر کھانا چاہتے ہو۔۔۔۔

میری پوسٹ غور سے پڑھو۔۔۔کہاں میں نے کسی بل کی بات کی ہے۔۔۔مُخالفت تو دُور کی بات ہے۔۔۔۔۔

Osama Altaf

MPA (400+ posts)
میں نے مووی نہیں دیکھی ..کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس میں پاکستان اور اسلام کے خلاف کیا ہے ...خاص طور پر یہ ضرور بتائیں کہ اسلام کے کس قانون کا مذاق اڑایا ہے ..تاکہ ہم بھی کھل کر اس کی مذمت کر سکیں

I saw her documentary on suicide attackers,she want to tell the world that those who go to masjid to pray for Madarsa to recite Quran can be converted to Suicide attackers easily from there which 100% wrong.
She directly connected Quran and masjid with terrorisem which is ( I think) enough to condemn her role
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
ڈی فیم کرنے والے کام کرتے ہی کیوں ہے ..اس پر سب بول رہے ہیں کہ اس نے مووی کیوں بنائی ..اس پر بولنے کو کوئی تیار نہیں کہ وطن میں یہ سب ہوتا ہی کیوں ہے .....
ان نعیم صاحب کا کام ہی یہ ہے جس مرضی خاتون کو جاہل، فاحشہ بول دیں .... سر عام میڈیا پر خواتین کی عزت کرنے کا ان کا یہ معیار ہے تو سوچیں عام زندگی میں ان کا کیا سلوک ہوتا ہو گا .

آپ نے بہت مناسب بات کی ہے. ہمیں اپنے آپ کو درست کرنا چاہیے. لیکن اس سے کہیں اس بات کی گنجائش نہیں نکلتی کہ کوئی فرد اپنے محصوص ذاتی مقاصد یا مفادات حاصل کرنے کے لیے اقوام عالم میں اپنی قوم کی رسوائی کرے. مثال کے طور پر اگر کسی گھر کی بچی یا بچہ کوئی نہ مناسب حرکت کا مرتکب ہوتا ہے تو اس کے کسی اور بہن یا بھائی کو یہ حق نہیں پہنچتا کے وہ چند ٹکوں کی حاطر اپنے گھر کی عزت داؤ پر لگا دے

اس ضمن میں قومی مسائل کے حل کے لئے آجکل دو مثالیں موجود ہیں؛
ا. شرمین عبید
٢. فکس-اٹ
بتائیے آپ کس کو ترجیح دیں گی؟
رہی بات چند ٹکے کے اس بدمعاش، فراڈیے، اور تکفیری ملا کی تو اس طرح کے ننگ دیں و ملت پر خدا کی مار

paki_

Banned
I saw her documentary on suicide attackers,she want to tell the world that those who go to masjid to pray for Madarsa to recite Quran can be converted to Suicide attackers easily from there which 100% wrong.
She directly connected Quran and masjid with terrorisem which is ( I think) enough to condemn her role
kya bombers blast karne se pehle "Allah u Akbar" kehte hain?
 
Back
Top