MQM's Rescue Activites - Like Always

Status
Not open for further replies.

thepearl

Minister (2k+ posts)
What about that Huq, when Jamaat-e-Islami called Afghan war a Jehad and now saying, JEHAD can only be started by GOVERNMENT.

Afghan Jehad was started by Pakistan Government, We won that, we will win this one too, Inshallah. You are loosing friends jury, you lost russia and soon you will loose usa. Israhell offcouse.
 

Jury

Chief Minister (5k+ posts)
Afghan Jehad was started by Pakistan Government, We won that, we will win this one too, Inshallah. You are loosing friends jury, you lost russia and soon you will loose usa. Israhell offcouse.
1) If Afghan Jehad was started by Govt. Then why not Pak-Army took part in it.
2) You won that, with the help of US made STINGER missiles.
3) Russia gone, but, what has happened to Pakistan, in wish to make AFGHANISTAN 5th Province.
 

YAHYA87

Senator (1k+ posts)
Afghan Jehad was started by Pakistan Government, We won that, we will win this one too, Inshallah. You are loosing friends jury, you lost russia and soon you will loose usa. Israhell offcouse.
lolzzzz...Afghan Jihad was started by Pakistan Govt.....Post of the day...Are you brainwashed by Nawaz and his mentor Zia????To give you some reality check Afghan Jihad was started by Afghan Resistence by the name "Mujaheddin" in 1978 not by Zia led Pakistan Govt....Pakistan Govt became part of that in mid 1980s when Pakistan received Stingers to transfer them and started training them....Do your self a favor keep distance your from Nawaz Sharif cause you would end up making fun of yourself...
 

thepearl

Minister (2k+ posts)
1) If Afghan Jehad was started by Govt. Then why not Pak-Army took part in it.
2) You won that, with the help of US made STINGER missiles.
3) Russia gone, but, what has happened to Pakistan, in wish to make AFGHANISTAN 5th Province.

Jurrry,
1. Pak army did participate in the jehab but not in official dress but as mujahideens.
2. We fight to save our country from russian attack. You think only few stringers provided by usa did all the victory, dont be blind, you are talking with me today because of those mujahideens who fought for our freedom.
3. We never try to make Afg our 5th provience, yes we try to strengten our friends there. You have problem with that?
 

Jury

Chief Minister (5k+ posts)
Jurrry,
1. Pak army did participate in the jehab but not in official dress but as mujahideens.
2. We fight to save our country from russian attack. You think only few stringers provided by usa did all the victory, dont be blind, you are talking with me today because of those mujahideens who fought for our freedom.
3. We never try to make Afg our 5th provience, yes we try to strengten our friends there. You have problem with that?
1) Jehad means open fight. If you've relation with that country,
then first openly broke that relation. Proxy war is not a JEHAD for a country.

2) Yes, we fight for save our country. That's why it was necessary, not to let RUSSIANS to invade AFGHANISTAN.
But, wanted to invade AFGHANISTAN ourself to make it 5th province of Pakistan.
What was the difference between RUSSIA & PAKISTAN?

3) Pakistan should have tried to make AFGHANISTAN, not a particular group in AFGHANISTAN.
5th province was an intention which didn't fulfill.
 

Jury

Chief Minister (5k+ posts)


Relief Camps of
Khidmat-e-Khalq Foundation (KKF)

15 August 2010
Relief Camp in Karachi
pic170810-1.jpg

German Journalist visited head office of KKF
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
3. We never try to make Afg our 5th provience, yes we try to strengten our friends there. You have problem with that?

آپ کو شاید اپنے جرائم کا اندازہ نہیں ہے۔

سب سے پہلے سٹریٹیجک ڈیپتھ کے نام پر امریکہ نے آپ کو سبز باغ دکھائے اور پھر امریکہ اور آپکے ان ناجائز تعلقات کے نتیجہ میں آپکی ناجائز اولاد طالبان وجود میں آئی۔

امریکہ چاہتا تھا کہ اس خطے میں کبھی امن نہ ہو، اس لیے اس نے پوری سٹڈی کی اور پھر تکفیری گروپ سپاہ صحابہ سے سب سے نزدیک موجود طالبان پر انکی انتخاب نظر پڑی۔ امریکہ کو یقین تھا کہ اگر تکفیری طالبان حکومت میں آتے ہیں تو یہ بات یقینی ہے کہ مستقبل میں طالبان اور ایران کی ملا ریاستیں آپس میں لڑتی رہیں گی۔

پھر لڑائی کی دوسری گارنٹی یہ ہے کہ طالبان صرف اور صرف پشتون نسل پر مشتمل ہیں اور بلا کر نسل پرست ہیں (آپ کو یاد ہو گا طالبان نے افغانستان ایئر لائنز کا نام "آریا ایئر لائنز" رکھا تھا۔ طالبان بزور طاقت افغانستان میں بسنے والی باقی نسلوں کی دری زبان اور کلچر کو ختم کر کے صرف اور صرف پشتو کو لاگو کرنا چاہتے تھے۔

تیسری گارنٹی یہ تھی کہ طالبان نہ صرف اہل تشیع کے مخالف ہیں، بلکہ اتنے ہی مخالف اُن اہلسنت مسلمانوں کے ہیں جو انکے پرتشدد اسلام کو نہیں مانتے، جو بزرگان دین کا احترام کرتے ہیں، اور افغانستان کی بقیہ نسلیں انہی اہلسنت پر مشتمل ہیں جن کا طالبان سے مذہبی اختلاف ہے۔

حمید گل کے تربیت کردہ آئی ایس آئی کے مذہبی جنرل، جہاد کے نام پر ایسے پاگل اندھے بنے ہوئے تھے کہ انہیں یہ سب فتنے نظر نہیں آئے اور وہ امریکا کے مقاصد سمجھے بغیر سٹریٹیجک ڈیپتھ کے نام پر افغانستان میں اپنی پراکسی حکومت بنانے میں ایسے لگے کہ انہیں نظر ہی نہیں آتا تھا کہ کس طرح طالبان کی خونی درندگی کا نشانہ بنتے ہوئے افغانستان کی بقیہ نسلیں ختم ہو رہی ہیں اور ردعمل میں کس طرح ان بقیہ نسلوں میں پاکستان کے خلاف نفرت پیدا ہو رہی ہے۔

اور یہ نسلیں اکیلی تو نہیں تھیں، بلکہ انکے پیچھے پورے پورے ممالک تھے۔ اسی وجہ سے نہ صرف افغانستان کی ان بقیہ نسلوں، بلکہ وسطی ایشیا کی ان نو آزاد مسلم ریاستوں میں بھی پاکستان کے خلاف شدید نفرت پیدا ہونی شروع ہو گئی (ترکمانستان، آذربائیجان، ازبکستان، تاجکستان وغیرہ)۔

کیا آپ کو اب بھی حمید گل کے تربیت یافتہ ان جہاد کے نام پر پاگل اندھے فوجی جنریلوں کی بے وقوفی نظر نہیں آتی کہ جن وسطی ایشیائی مسلمان ریاستوں سے پاکستان "تجارت" کرنا چاہتا تھا، جن کے لیے پاکستان تجارت کا "کوریڈور" بننا چاہتا تھا، جہاں اسلام کی روشنی پھیلانا چاہتا تھا۔۔۔۔ انہیں وسطی ایشیائی ریاستوں کو تو ان جنریلوں نے پاکستان کا سب سے شدید جانی دشمن بنا دیا؟ تجارت اور اچھے تعلقات تو رہے ایک طرف، یہ ریاستیں اور پاکستان آپس میں افغانستان میں پراکسی جنگ لڑ رہے تھے اور ایک طرف ان ریاستوں سے نادرن الائنس کے لیے اسلحہ آتا تھا تو دوسری طرف پاکستان، سعودی عرب اور امریکہ کی طرف سے طالبان کے لیے اسلحہ۔۔۔۔ اور مرتے تھے بے چارے غریب افغان عوام۔

مگر اللہ کی لاٹھی بھی بے آواز ہے۔ ان معصوم افغانیوں کی بددعائیں تو لگیں کہ صرف وہی غریب افغان عوام ہی نہیں، بلکہ امریکہ بذات خود ان طالبانی فتنے کی زد میں آ گیا۔۔۔ اور پھر آپ بھی بچ نہیں سکے اور آج جو کچھ پاکستان میں طالبانی فساد و فتنہ پھیلا ہوا ہے، یہ سب آپکے ہی ان کردہ گناہوں اور سازشوں کا پھل ہے۔

آنکھیں کھولیے اور اپنے اس سازشی کردار کا جائزہ لیجئے۔

 

YAHYA87

Senator (1k+ posts)
@GeoG
Agar App ko Zia aur MQM k taluq kay background ka tu app isay PPP k propa****a k ilawa aur kuch nahi hu kahogay....1991 Ki Govt. say jab MQM nay Alag honay ka faisla kia tha Paka Qila Massacre aur 52 Points agenda pay amal na karnay ki wajah say tu PPP nay election k liye yehi aik propa****a istamaol kia tha MQM k khilaf aur is k Khaliq khud Zardari tha jis nay Pehli baar yeh yeh baat 1991 mai kahi thi isay Pehlay koi aisa Sochta bhi nahi tha kyun k Karachi mai Zia k asal ASSETS JI aur JUI they MQM kabhi hu bhi nahi sakti thi...Tu bajai yeh k Nafrat ki gharz say har baat maan lia karo kabhi kisi baat k baray mai thoora socha bhi karo cause yehi farq hota hai Janwar aur Insaan mai k Insaan bolnay say pehlay sochta hai aur Janwar bolnay k baad....
 
Last edited by a moderator:

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
Lyari main esy kaam ko CHACHORAPAN kehtay hain..................Lalo khait main APNAY MOIN MIAN MITTO,,,,,,,,,
kehtay hain,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
 

Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
اگرچہ میں نے مندرجہ بالا پوسٹ سرسری سی پڑھی ہے لیکن میں اس میں چند موٹی موٹی غلط بیانیوں اور جھوٹ کا پردہ چاک ضرور کرنا چاہوں گا تا کہ ریکورڈ درست رہے

اول یہ کہ پاکستان اور دنیا کے تمام دانش وار اس بات پہ متفق ہیں کہ طالبان امریکا یا پاکستان نے نہیں بناۓ بلکہ یہ حکمتیار اور ربّانی کی خانہ جنگیوں اور وار لارڈز کے ظلم کے خلاف رد عمل کے طور پہ سامنے آے ہاں انکی قندھار کی فتح کے بعد پاکستان کی انٹلیجنس ایجنسی نے ان سے ضرور رابطہ کیا اور امریکیوں کا نمبر تو اس سے بھی بعد میں آیا اور یہ بھی ساری دنیا جانتی ہے کہ انہی طالبان کے دور حکومت میں امریکا نے کروز میزائل پھینکے تھے افغانستان میں اور امریکا کے تمام مبینہ دشمنوں کو انہوں نے پناہ بھی دی ہوئی تھی بعد میں جب یونی کول کمپنی کو طالبان نے ٹھیکہ دینے سے انکار کیا تو ٩/١١ کا واقعہ ہو گیا -- قصّہ مختصر یہ کہ آپ کی ناجائز تعلقات اور پھر اس کے نتیجے میں ناجائز اولاد والی سٹوری جتنی سننے میں بازاری لگتی ہے اتنا ہی اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں

دوم یہ کہ آپ طالبان دشمنی میں اتنی اندھی ہو گئی ہیں کہ ان پر نسل پرستی کے الزام بھی لگا دئیے اگر وہ نسل پرست ہوتے تو کیا وہ اتنی بری تعداد میں عربوں چیچنز وغیرہ کو وہاں پناہ دیتے دوسرا یہ کہ ازبک قوم کے بہت سارے جنگجو جن کا تعلق اسلامک موومنٹ آف ازبکستان کے ساتھ بھی رہا ہے وہ بھی کافی عرصے سے طالبان کے ساتھ رہے ہاں یہ ہم ضرور کہ سکتے ہیں کہ طالبان کی بڑی تعداد پشتون قوم سے تعلق رکھتی تھی اور یہ کہ کافی عرصہ سے ان قوموں یعنی ازبک تاجک ہزارہ اور پشتون کا آپس میں ایک عناد چلا آ رہا تھا اور جس کو کہ ظاہر شاہ نے میثاق ملی قائم کر کہ توڑنے کی کامیاب کوشش کی تھی لیکن یہ نفرت پھر بڑھی اور اس میں روسیوں کا بھی کافی ہاتھ تھا روس پہلی افغان جنگ کے دور سے ہی ازبک کمانڈر دوستم کی مدد کر رہا ہے اور وہ آج تک کھل کے اپنے آپ کو کمونسٹ کہتا ہے ١٩٨٤ کے بعد احمد شاہ مسعود نے بھی روسیوں سے *صلح کر لی تھی جو کہ بعد میں اس کی موت تک دوستی کی شکل میں قائم رہی ہزارہ قبیلہ کی حد تک ہم کہ سکتے ہیں کہ طالبان ان کے ساتھ مسلکی مسائل رکھتے تھے لیکن ان کے ساتھ تعلقات میں اصل تلخی بھی پے در پے لڑائیوں کے بعد آئ

اسی نفرت کی آگ میں آپ نے طالبان پر دوسرا نسلی تعصب کا ایک نہایت جھوٹا الزام لگایا ہے اور وہ آریانہ افغان ائر لائن کے قیام کا ہے آریانہ ائر لائن ٢٧ دسمبر ١٩٥٥ کو وجود میں آئ اس وقت طالبان کا کہیں وجود نہیں تھا آریانہ لفظ آریا سے نکلا ہے یہ افغانستان کا قدیم نام بھی ہے جس کا مطلب ہے آریاؤں کی سر زمین اور پشتونوں کے علاوہ افغانستان کا دوسرا بڑا نسلی گروہ تاجک بھی اسی نسل سے تعلق رکھتا ہے ---- اور ایک اور دلچسپ بات یہ کہ لفظ 'ایران' کا بھی کم و بیش یہی مطلب بنتا ہے تو کیا اس رو سے ہم سارے ایرانیوں کو نسل پرست قرار دے دیں ؟

اور ہاں یہ پشتو /دری والی بحث بھی انتہائی فضول ہے دری اگرچہ شمالی اتحاد میں زیادہ پاپولر ہے لیکن افغانستان میں کافی عرصہ سے 'اشرافیہ' کی زبان سمجھی جاتی ہے اور تقریباّ ہر افغان اس کو بول یا سمجھ لیتا ہے اس کی حیثیت ایسی ہی ہے جیسے یہاں اردو یا انگریزی کی یہ ناں صرف بین الگروہی رابطے کی زبان ہے بلکہ افغانستان میں تعلیم کا میڈیم آف انسٹرکشن بھی زیادہ تر دری ہے طالبان چونکہ پشتون تھے اس لیے انہوں نے پشتو کی ترقی کی بھی کوششیں کیں لیکن دری کو ختم نہیں کیا گیا اور ناں ہی سرکاری سطح پر کوئی کوشش کی یہ بات آن دی ریکارڈ ہے اور یہ بات بھی ذہن میں رہے کہ پشتو اور فارسی کی سرکاری حیثیت ظاہر شاہ دور سے تسلیم شدہ ہے

طالبان کے انتہا پسندانہ اور آرتھوڈوکس مائنڈ سیٹ کو ہر کوئی برا کہتا آیا ہے بامیان میں جو کچھ انہوں نے کیا وہ انکی جہالت کی ایک ثبوت تھا اسی طرح وہ اسلام کے عالمگیری اور آفاقی نظام کے فلسفے کو بھی سمجھنے میں بھی ناکام رہے شیعہ فرقہ کے لوگوں کے ساتھ بھی ان کا کنڈکٹ اچھا نہیں تھا لیکن جہاں جہاں ملایت ہوتی ہے وہاں یہ چیزیں دیکھنے میں آتی ہیں ایرانیوں نے بھی بلوچستان اور خوزستان میں سنی فرقہ کے لوگوں پر ظلم کیے اگر ایسا ناں ہوتا تو جنداللہ جیسی تنظیمیں وجود میں ناں آتیں

سوم نکتہ جس پہ میں توجہ مبذول کروانا چاہوں گا وہ طالبان اور پاکستان کے موجودہ حالات ہیں طالبان کے تمام دور میں انکے پاکستان کے ساتھ تعلقات کافی اچھے رہے اور شائد پوری تاریخ میں یہ سب سے زیادہ فرینڈلی حکومت تھی امریکا کے ٩/١١ کے حملے کے بعد آپ کے دلارے مشرّف نے جس طرح افغانستان تھالی میں رکھ کے اپنے آقا کو پیش کیا اور غیرت مندی کی عظیم مثال قائم کی تو ہم پہ یہ عذاب خدا کی طرف سے آنا ہی تھا آج تک امریکا نے اسامہ بن لادن کے خلاف ثبوت فراہم نہیں کیے اگر طالبان امریکا سے ثبوت مانگتے تھے تو کیا غلط کرتے تھے ایک غیرت مند قوم اپنے اقتدار اعلی کی ہر حال میں حفاظت کرتی ہے سو انہوں نے کی ہم اگر امریکی دھونس تلے دب گۓ اور بے غیرتوں کی طرح تمھارے مشرّف نے ان کا سفیر بھی امریکا کے حوالے کر دیا تو قصور کس کا ہوا ؟ ایک ایک طالبان اور عرب کو پکڑ کر امریکا کے حوالے کرنے والا اور پیسے وصول کرنے والا تمہارا بھگوڑا جرنیل جس نحوست کی بنیاد رکھ گیا تھا آج وہ عذاب الہی کیشکل میں ہمارے اوپر چھائی ہوئی ہے شیکسپیر نے کہا تھا

“a coward dies a thousand times before his death; the valiant ne'er taste of death but once.”

اور بیبی تمہیں یہ کس نے کہا کہ افغان طالبان ہمارے لیے فساد بنے ہوے ہیں ساری دنیا اور پاکستان کی تمام اجنسیاں اس بات کو تسلیم کرتی ہیں کہ ٹی ٹی پی کا افغان طالبان سے براہ راست کوئی تعلق نہیں اور یہ لوگ صرف پاکستانی حکومت کے خلاف لڑ رہے ہیں یہ بات امریکا بھی جانتا ہے اور وہ ہمیں افغان طالبان کے ساتھ لڑوانا چاہتا ہے اور اس نئی گریٹ گیم میں انکو یعنی ٹی ٹی پی کو پیسا اور امداد کہاں سے آ رہی ہے اس کو تم اچھی طرح جانتی ہو

اور یہ سٹرٹیجک ڈیپتھ وغیرہ کی باتیں امریکا نے ہمیں نہیں سمجھائیں یہ جنرل ضیاء مرحوم اور بھٹو مرحوم دونوں کی خواہ ہش تھی (یہ اور بات ہے کہ اس اصطلاح کو پہلے پہل اسلم بیگ صاحب نے استعمال کیا ) کہ افغانستان میں پاکستان کی دوست حکومت بنے اور اول الذکر انہی جہادیوں کی حکومت چاہتے تھے کہ جنہوں نے روس کے خلاف جدو جہد کی تھی لیکن امریکا اور روس ایسا بلکل نہیں چاہتے تھے اور جنیوا میں ناں صرف روس کو با حفاظت نکلنے کا موقع فراہم کیا گیا بلکہ نجیب اللہ کی روس نواز حکومت بھی بنوا دی اور پھر حفظ ماتقدم کے طور پہ ضیاء صاحب کو شہید بھی کروا دیا اور روس وسط ایشیائی ریاستوں سے نکلنے سے پہلے وہاں پر اپنے بندے بیٹھا کر گیا تھا تا کہ جہادی اور پین اسلامک سوچ کے لوگ وہاں پر پھل پھول ناں سکیں طالبان تو بعد میں آے تھے اس وقت تک تو وہاں سخت گیر روسی اجنٹ اپنا قبضہ مضبوط کر چکے تھے

نوٹ : ایک بات میں یہاں واضح کر دوں کہ اس پوسٹ کا مطلب ایم کیو ایم والوں کو سمجھانا بلکل نہیں بلکہ حقائق کو سامنے لانا ہے اور میں نے اس کو ایک مکالمے کی شکل اس لیے دی ہے تا کہ قارئین کو سمجھنے میں آسانی
 
Last edited:

Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
شاعر عرفی نے ایک شعر کہا تھا:۔

عرفی تو میندیش زغوغائے رقیباں
آواز سگاں کم ن کنت رزقِ گدارا

[/B]
۔

اور ہاں محترمہ آپ نے عرفی شیرازی کے شعر کے دوسرے مصرع میں غلطی کی ہے وہ یوں ہے

آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا

لیکن یہ شعر جس پس منظر میں آپ نے کہنے کی کوشش کی ہے وہ ظاہر ہے کہ غلط بیانی پہ مبنی ہے مرحوم ضیاء الحق ہی دراصل ایم کیو ایم کے اصل خالق تھے اور وہ اصل میں سندھ میں پی پی پی کا زور توڑنا چاہتے تھے اب ظاہر ہے کہ اجنسیاں جب کام کرتی ہیں تو اپنے ساتھ ثبوت تو نہیں چھوڑتیں وہ تو

Actions speak louder than words

کے مصداق کام کرتی ہیں اور دنیا نے دیکھا کہ ضیاء مرحوم اپنے مقصد میں کامیاب رہا اور سندھ کے شہری علاقوں پر پی پی پی کو اپنی گرفت ڈھیلی ہوتی نظر آئ یعنی وہی کام جو پہلے جماعت اسلامی سے کروایا جانا تھا وہ اب ایم کیو ایم سے کروایا گیا اور باقاعدہ ایک پلاننگ کے تحت کی سابقہ جماعتی ایم کیو ایم میں شامل ہوے اور حتیٰ کہ تنظیم بندی بھی جماعت کی طرز پی کی گئی اب ظاہر ہے کہ جب بھی ایسا کوئی کھیل کھیلا جاتا ہے تو
تو اس کی تہ میں کچھ وجوہات ضرور ہوتی ہیں جن کو جواز بنا کر اس میں حقیقت کا رنگ بھرا جاتا ہے اور اس بات کو تسلیم کیا جانا چاہئیے کہ مہاجر قوم میں مایوسی تھی اور نا انصافی پر غصّہ بھی پایا جاتا تھا ایم کیو ایم بنوا کر اس کو ٹھیک طریقہ سے کیش کیا گیا لیکن بعد میں یہ عفریت اجنسیوں کے ہاتھ سے نکل کر 'فرانکنستئین' بن گیا اور پھر جو ہوا وہ ہم سب کے سامنے ہے جنرل ضیاء مرحوم کے دانستہ یا نا دانستہ جرائم میں ایم کیو ایم کی پرورش اور تولید کا جرم بہت بڑا جرم ہے
میں ذیل میں کچھ حوالہ جات دوں گا جس سے اندازہ ہو گا کہ ضیاء صاحب اس 'کار خیر' میں کس طرح شامل تھے

http://www.tribuneindia.com/2007/20070528/main8.htm

جنرل بیگ کا بیان چھپا ہے جس میں موصوف ایم کیو ایم کو ضیاء صاحب سے نتھی کر رہے ہیں

Afzal Khan writes from Islamabad
Former army chief Gen Mirza Aslam Beg has said that Gen Zia-ul-Haq was responsible for the formation of the Muttahida Qaumi Movement (MQM), as he wanted to counter the opposition his regime faced in Sindh. Dr Imran Farooq of the MQM has denied the claim.
In an interview to the Voice of America, General Beg said “most certainly” it was Zia who had the MQM founded. He added that General Musharraf should be asked why he relied on the MQM so much. He said it was under the present government that the offices of MQM’s rival, MQM (Haqeeqi), were shut down and its people sent to jail. The MQM had now come to the aid of the regime in a show of loyalty, he said.

دوسرا لنک اشیا ٹائمز کا ہے

http://www.atimes.com/atimes/South_Asia/FA17Df07.html

اس لنک کے اہم مندرجات یہ ہیں

Ethnic friction
Pakistan's Punjabi-dominated military assiduously promoted the Mohajirs to counter rising ethno-nationalism among Sindhis. In 1972, a Mohajir taxi driver in the United States, Altaf Hussain, was persuaded by the army to return to Pakistan and float the Mohajir Qaumi Movement (MQM). Keen on dividing Sindh on ethnic lines, General Zia ul-Haq allowed the MQM to form a network of professional militant bands with a hand in the drug trade of Karachi. In 1988, the city was rocked by unprecedented violence orchestrated by the army using the MQM in order to oust Benazir Bhutto from power.

تیسرا لنک ڈکٹٹورشپ واچ کا ہے اس کا لنک ابھی ڈاؤن ہے لیکن اس کے مندرجات سابقہ لنک سمیت یہ ہیں

http://www.dictatorshipwatch.com/archive/print.php?sid=4678

After becoming president he worked for two goals only. a) to get rid of Bhutto and b) Afghan war. Pakistan army has been nervous only in front of two persons, one Jinnah and other Bhutto. But at the time of tussle with Bhutto, Army realised that they have to make sure that there be no person with such a towering and popular personality, therefore Zia and his agencies created MQM, by starting fights between Pathans and Mohajirs in Karachi, and thereafter all CNC's have patronised and given blessing to MQM and its leader. This is "divide and rule" in practice.

چوتھا لنک آن وار ڈاٹ کام کا ہے یہ آرمڈ کونفلکٹ ایونٹس ڈیٹا کی ویب سائٹ ہے

http://www.onwar.com/aced/data/sierra/sindhisunrest1980s.htm

اس کے اہم مندرجات یہ ہیں

During General Zia's dictatorship, the MQM had emerged as a highly disciplined party with a well-organized and widespread grassroots network. The party structure virtually mimicked the organizational model of the previously dominant right-wing party the Jamaat-i- Islami.3 Almost all of the Muhajir members of the Jaamat switched their loyalties overnight, as the MQM effectively eliminated the Islamist party's Karachi base. Tired of the traditional Muhajir stand which has usually revolved around fundamentalist support for a strong center and army and staunch opposition to India, many saw the MQM as a means of solving local issues that had been ignored by previous governments.

پانچواں لنک ایمنسٹی انٹرنشنل کا ہے اور لنک کے نیچے اہم مندرجات ہیں
http://www.amnesty.org/en/library/info/ASA33/001/1996

Amnesty International Report {1996}:

The earliest political organization of Mohajirs, the All Pakistan Mohajir Student Organization (APMSO) founded in 1978 by Altaf Hussain, evolved into the MQM in 1984. Ethnic and religious divisions in Sindh were exacerbated during the years General Zia-ul Haq was in office (1977 to 1988, of these 1977 to 1985 under martial law) as he used them to suppress and divide democratic opposition to his rule. Ethnic strife between Mohajir and Sindhis who had initially jointly opposed the influx of Punjabis and Pathans into Sindh, rapidly increased in Karachi and Hyderabad from the mid-1980s. The MQM, led by Altaf Hussain, meanwhile consolidated its hold on the Mohajir community. In November 1987, the MQM won local body elections in Karachi, Hyderabad and other urban centres in Sindh.

PAKISTAN Human rights crisis in Karachi
SUMMARY FEBRUARY 1996 AI INDEX: ASA 33/01/96 DISTR: SC/CO

ابھی تک صرف اتنا ہی لنک نمبر تین جو ابھی ڈیڈ ہے اس کا متبادل میں ڈھونڈھ رہا ہوں وہ جیسے ہی ملا تو میں پوسٹ کر دوں گا

خیر اندیش
نائٹ ہاک
 
Last edited:

lord_sultan

Councller (250+ posts)
jaadu woh jo sar charh kar bole look at todays capital talk u will know who is really in the field army al khidmat foundation of jamaat & khidamte insaniyat of jammat ad dawa 70% the rest 30% is many parties including ur kk with foto session
 

Jury

Chief Minister (5k+ posts)
First give back the amount which Jamaat-e-Islami took from ISI illegally to JOIN IJI.

Syed Mustafa Kamal
is now incharge of all relief activities of KKF

 
Last edited:
Status
Not open for further replies.

Back
Top