ٹائپو کی غلطی تھی۔ بہرحال تصحیح کا شکریہ۔
ان میں سے سوائے مرزا اسلم بیگ کے الزام کے، کوئی بھی لنک ثبوت کے معیار پر پورا اترنے کے قابل نہیں ہے بلکہ وہی پرانا پروپیگنڈہ دہرایا گیا ہے۔
اور اسلم بیگ کے الزام کی تکذیب بذات خود اسی لنک میں موجود ہے جہاں عمران فاروق اسلم بیگ کو جھوٹا کہہ رہا ہے۔
اور بذات خود اسلم بیگ کا الزام بھی بغیر کسی ثبوت کے ہے۔
اے پی ایم ایس او کا قیام 11 جون 1978 میں ہی ہو چکا تھا، اور اُس وقت اسلم بیگ شائد میجر یا کرنل ہو گا۔
یہ بالکل ایسا ہی جھوٹا الزام ہے جیسا کہ آپ کے چہیتے حمید گل نے سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے لیے ایم کیو ایم کے خلاف لگایا تھا، کہ اسکے پاس جناح پور کے کئی ثبوت موجود ہیں، مگر جب ان ثبوتوں کو پیش کرنے کی باری آئی تو وہ ندارد۔
جب بھی میں تم لوگوں کا کچا چٹھا واضح کرنے کے لیے کوئی پوسٹ کرتا ہوں تو میرا مقصد بھی اسلم بیگ صاحب کی طرح صرف انفورم کرنا ہوتا ہے باقی ایم کو ایم کے دوست اور دشمن سب جانتے ہیں کہ یہ جماعت ضیاء کی پیداوار ہے تم لوگ اپنے جھوٹے پروپگنڈے سے آج تک کسی کو امپریس کر سکے ہو ناں ہی کر سکو گے
اپنی پچھلی پوسٹ کی ابتدا میں میں نے انٹلیجنس ایجنسیوں کے طریقہ واردات پر تھوڑی سی روشنی ڈالی تھی کہ کس طرح وہ جب بھی کوئی کام کرتی ہیں تو 'پپر ایویڈنس' نہیں چھوڑتیں اور کوئی بھی چیز 'ڈوکمنٹڈ فورم' میں نہیں ہوتی اور اسی چیز کا ایسی جرائم پیشہ تنظیمیں فائدہ اٹھاتی ہیں جب تک جرنل ضیاء مرحوم زندہ تھے یہ لوگ کھل کے اس کے خلاف نہیں بولتے تھے اور اب نواز شریف کی طرح اسے آمر کہتے نہیں تھکتے اور زندگی رہی اور بدقسمتی سے یہ پارٹی بھی رہی تو آپ دیکھیں گے کہ اگلے پندرہ بیس سالوں میں یہ لوگ مشرّف کو بھی 'بد ترین آمر' کہ رہے ہوں گے اور انھیں ذرا بھی شرم نہیں آے گی
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایک آمریت کی کوکھ سے پیدا ہو کے دوسری آمریت کے زیر سایہ اپنے جوبن پر پہونچنے والی ایم کو ایم کو آخر آمریت ہی کیوں راس آتی ہے ؟ تو اس کا سیدھا سیدھا جواب ہے کہ پہلے آمر کو سندھ میں بغاوت کو کچلنے کے لیے اس کی ضرورت پڑی اور اسے اس جماعت کی شکل میں جو موہرے ہاتھ آے وہ یقیننا جماعت اسلامی سے زیادہ طاقتور تھے سندھ میں پھیلتی ہوئی انٹی ضیاء سندھی لسانیت کا توڑ پرو ضیاء مہاجر لسانیت سے زیادہ بہتر انداز میں ممکن تھا اور جماعت اسلامی کا 'اسلامی' نعرہ لسانیت پرستی کے اس سمندر میں غرق ہو چکا تھا اسی لیے جماعت اسلامی جو کہ خود ایک مہاجروں کی تنظیم تھی وہ 'اررلیونٹ' ہو گئی ----- دوسری جانب دوسرا آمر جب آیا تو اس نے اپنے خلاف دو بڑی جماعتوں کو متحد پایا اب اس نے پھر وہی اجنسیوں کا کھیل دوبارہ شروع کیا جس کی ابتدا ضیاء مرحوم کر گئے تھے اس بار ایم کو ایم جنرل کی مجبوریوں کا پوری طرح ادراک رکھتی تھی تو اس نے ٹھہر کے اپنی قیمت ٹھیک لگوائی اور سندھ میں بلخصوص کراچی میں مکمل کونٹرول کے عوض جنرل کو ہر قسم کے جائز اور نا جائز تعاون کا مکمّل یقین دلایا اور پھر اس نے کر کے بھی دکھایا کراچی میں بارہ مئی اور دیگر واقعات اس کا منہ بولتا ثبوت ہیں
جرنل ضیاء جیسے بھی تھے لیکن وضعدار آدمی تھے اپنی چھاتی ٹھونک کر نہیں کہ سکتے تھے کہ 'ہاں یہ مجرم میں نے ہی بناے ہیں ' جیسا کہ مشرّف صاحب سارے دور میں پی ایم ایل قاف کے میراثیوں اور ایم کو ایم کے قاتلوں کو 'اون' کرتے رہے اور شائد یہی وجہ ہے کہ قاتلوں اور لٹیروں کی یہ جماعتیں اول الذکر موصوف پر بعد از مرگ لعنت بھیجتی ہیں
After this necessary preamble, lets get down to brass-tacks.
In 1978, Beg was promoted to major general and posted as the Adjutant General (AG) at the GHQ
[1] Now this clearly depicts how important was his position and rank as opposed to your perception of "major or colonel". I suppose your 'perception' was not a deliberate one. And one interesting fact, Mr Beg also belongs to Urdu-speaking community (Just to prevent you from undermining his credibility by calling him Punjabi)
Rebuttal of Mr. Imran Farooq Aslam is not important, for every thief, killer and gangster denies convicting allegations. As far as Mr beg is concerned, it was quite natural response of yours. Of course you being an alleged party will deny it. And you have been denying for a long time. You are asking for 'proof' ----- Are you joking or what? A military regime acting in its own interests through secret agencies and leaving 'proofs'? Even such a blatant and shameful carving out of PML-Q by your dear Musharraf is without any proof. But you know what ? In such cases everyone hints to the beneficiaries and those were Zia and MQM in the first case. And Musharraf, PML-Q and again MQM in the second case.
Now we move on to the second link in which this lady states ;
عقل بہت بڑا تحفہ ہے اور کاش آپ ایسے لنک فراہم کرنے سے پہلے اپنی عقل استعمال کر لیا کریں۔
1972 میں دور دور تک کہیں ایم کیو ایم کا وجود تک موجود نہیں تھا۔ بلکہ سب سے پہلے اے پی ایم ایس او کی جو بنیاد رکھی گئی وہ 11 جون 1978 میں تھی۔ جس کسی نے یہ آرٹیکل لکھا ہے، اُس کو تو ایم کیو ایم کی تاریخ کا علم تک نہیں۔
بلکہ 1972 میں تو دور دور تک بذات خود ضیاء الحق تک کا اپنا وجود موجود نہیں تھا، بلکہ اُس وقت بھٹو کی حکومت تھی۔ تو پھر یہ کیسے ممکن ہوا کہ ضیاء الحق ایم کیو ایم کا بانی ہو گیا؟ اور بھٹو بذات خود سندھی تھا۔
جس نے یہ آرٹیکل لکھا وہ انتہائی احمق شخص ہے، اور پھر احمقوں کی دوسری لائن میں وہ لوگ موجود ہیں جو "عقل" کے استعمال سے عاری ہو کر ایسے بوگس آرٹیکلز کو فورمز میں پیش کر رہے ہوتے ہیں۔
It seems quite convincing that why Bhutto a "sugar coated Sindhi nationalist" would go for creation of a monster named "MQM". Certainly he couldn't even think of it. However this also shows your ignorance of the rift between Bhutto's regime and armed forces (whose agencies have so far acted on their own). Mr Bhutto was the one who sacked Gen. Gul Hasan and said , "We are determined to end Bonapartism within our armed forces".
[2] There was always a conflict between various military agencies and pro-bhutto civil agencies.
Bhutto's controversial role in East Pakistan's fiasco, Operation in Baluchistan, Hyderabad Tribunal, Nizam e Mustafa Tehreek/PNA further aggravated the conflict vis-a-vis army. There was no force to counter the popularity of Bhutto. The way Bhutto promoted Sindhi nationalism was also a wake up call for the agencies. It was somehow realized that JI would be unable to hinder the encroaching popularity of Bhutto within urban areas and especially Karachi.
So to counter this tide of Bhuttoism coupled with Sindhi nationalism, agencies perceived Mohajir nationalism as the only possible option. By the time Zia came to power, the stage was already set to stem the PPP. Zia just gave it a shove and there came the genie of MQM.
Hence in its essence MQM is the product of military and effectively 'materialized' during Zia's regime with a sole aim to counter 'PPP -- the security risk'. It has been a dictum since early seventies that our agencies are 'state within the state', some people call them 'farishtay' and so on.
As you have deliberately avoided the whole article posted in the link, hence it is my duty to draw reader's attention towards another excerpt of the same article clearly depicting Zia's role.
"Keen on dividing Sindh on ethnic lines, General Zia ul-Haq allowed the MQM to form a network of professional militant bands with a hand in the drug trade of Karachi. In 1988, the city was rocked by unprecedented violence orchestrated by the army using the MQM in order to oust Benazir Bhutto from power." [3]
حمق جھوٹوں کو شاباش کہ وہ جھوٹ ایسا بولتے ہیں جو کہ پکڑا جائے۔
ایک طرف الزام لگایا جا رہا ہے کہ ضیاء الحق نے ایم کیو ایم کو پیدا کیا تاکہ بھٹو (سندھی اور پیپلز پارٹی) کا زور توڑا جا سکے، اور دوسری طرف لڑائی کروائی جا رہی ہے تیسرے فریق "پٹھانوں " سے۔ بھلا پٹھانوں اور مہاجروں کی لڑائی سے کونسا سندھی یا پیپلز پارٹی کمزور ہونی تھی؟
ایک بہت اہم بات یہ نوٹ کریں کہ :۔
۔۱۔ ضیاء الحق اقتدار میں آیا 1977 میں
۔2۔ اور اے پی ایم ایس او کا قیام عمل میں آیا 1978 میں۔
اور اس ایک سال کے دوران کراچی میں مہاجروں اور پٹھانوں کے درمیان کوئی جھگڑا نہیں ہوا۔
Again you have tried your level best to distort the facts. Let me quote it for the readers.
http://www.dictatorshipwatch.com/arc...t.php?sid=4678
After becoming president he worked for two goals only. a) to get rid of Bhutto and b) Afghan war. Pakistan army has been nervous only in front of two persons, one Jinnah and other Bhutto. But at the time of tussle with Bhutto, Army realised that they have to make sure that there be no person with such a towering and popular personality, therefore Zia and his agencies created MQM, by starting fights between Pathans and Mohajirs in Karachi
Mohajir nationalism as I said was promoted to neutralize the Sindhi nationalism. So many remaining mohajirs fleeing from interior Sindh gathered in Karachi. This was the first dose of injection. Now in Karachi with renewed 'demographic shift' another dose was injected to create sense of insecurity (even in Karachi) -- i.e. sporadic clashes with Pathans. Latter clash had roots since Ayub Khan's days.
This second dose was a potent dose and many Mohajirs seriously thought of their 'own' party to solve their ethnic problems and insecurities for good. APMSO (1978) was only a trailer of what was to come thereafter. When the crop of 'Mohajir Nationalism' was ripe MQM was formally announced by Altaf Hussain in 1984. And after this there was continuous need of such clashes with all ethnic groups with a prime motive i.e. to boost Mohajir's insecurities to such an extent that he is left with no other option except to join MQM.
رپورٹ میں کہیں یہ نہیں لکھا ہوا کہ ضیاء الحق نے ایم کیو ایم بنائی یا اسکی نشو و نما کی۔
بلکہ سارا کریڈٹ الطاف حسین اور پڑھے لکھے مہاجروں کو جاتا ہے جنہوں نے ایسی منظم جماعت بنائی۔
اور حماقت کی انتہا ہے کہ ضیا کو کیا پڑی تھی کہ وہ پیپلز پارٹی کے مقابلے میں کراچی میں جماعت اسلامی کو کمزور کرتا جبکہ اس سے قبل جماعت اسلامی پیپلز پارٹی کی حکومت کے خلاف ضیاء الحق کی گود میں بیٹھی ہوئی تھی اور دونوں پیپلز پارٹی کو برداشت کرنے کے لیے تیار نہ تھے۔
اور الزامات لگانے والوں کی بے وقوفی کہ ایک طرف الزام لگا رہے ہوتے ہیں کہ ایم کیو ایم کو شیعہ رہنما رئیس امروہی نے شیعہ سازش کے تحت بنوایا، اور دوسری ہی سانس میں دوسرا الزام لگا رہے ہوتے ہیں کہ اسے ضیا الحق نے بنوایا اور یہ جماعت اسلامی کے کارکنان کی نئی شکل تھی۔
ایم کیو ایم کے بانیوں میں سے شاید ہی کسی کا تعلق جماعت اسلامی سے رہا ہو۔ ہاں یہ صرف ووٹرز سے جو جماعت اسلامی کے دوغلے پن سے تنگ آ کر بعد میں ایم کیو ایم سے جا ملے۔
بلکہ ایم کیو ایم کی قیادت کا جماعت اسلامی سے ہونا تو درکنار، ان میں تو شروع دن سے کتے بلی کا بیر تھا۔ کیا بھول گئے الطاف حسین کے یونیورسٹی میں ابتدائی دن جہاں جمعیت کے غنڈوں مسلسل غنڈہ گردی کرتے رہے اور مہاجروں کو مار مار کر یونیورسٹیز سے نکالتے رہے؟
Bibi now a days my exams are delayed and I have ample time to expose your lies.
Your above statement is answer to my fourth link of
www.onwar.com. For that I had posted a weblink and you deliberately missed the whole story. For reader's convenience I have added the link at the end of the quote.
But despite the Party's indisputable resonance amongst Muhajirs, it is now widely accepted that the MQM, after its formal establishment in 1984, was supported and backed by the military dictatorship, in part to break the opposition to the military in province of Sind. A Sind-based movement opposing General Zia's military regime had been gaining ground, and by promoting the MQM, the General had hoped to break the opposition by dividing it on ethnic lines. [4]
Now I shall come to your second argument of Zia and Military not relying on JI and opting for MQM. In my preamble I have tried to explain this phenomenon however for your sake I would like to repeat it. In a multi-ethnic society, there is always danger of an ethnolinguistic clash. Particularly in those regions which suffer from mass immigrations, there is always sense of insecurity amongst the locals. Sindhis with their rich Sindhi language and proud culture, feared an 'imminent overrun' by settling educated Urdu speaking immigrants. Promotion of Sindhi language by Bhutto was also done under same supposed fear. After eruption of Sindhi-Mohajir violence and then programmed Mohajir-Pathan violence, Islamic ideology was eclipsed and ethnicity came into lime light. This was the time when JI lost its luster.
Myopic military strategists wanted to cap Sindhi nationalism (with its patent arteries in adjoining Indian states of Rajhastan and Gujrat). Hence they created an equally powerful monster to rule the Urban Sindh, so as to minimize chances of imminent secession in case of an all out Indian attack. This new monster was a powerful antidote to the former monster working with same ethnic zeal against much stirred up ethnic background.
سچ نکل کر سامنے آ ہی جاتا ہے اور حقیقت بیان ہو ہی جاتی ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ ضیا الحق نے ایم کیو ایم کو نہیں بنایا اور ابتدا سے ہی ایم کیو ایم نہ صرف ضیا الحق کے خلاف تھی، بلکہ اس پر لعنت بھیجتی تھی، اور ابتدا میں یہ پیپلز پارٹی کو ہرگز کمزور نہیں کر رہی تھی بلکہ سندھیوں کے ساتھ مل کر پنجابی اسٹیبلشمنٹ کے انتہائی خلاف تھی اور اس اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے کراچی میں میرٹ کا قتل ہوتے ہوئے جو پنجابی پولیس افسران وغیرہ متعین ہوتے تھے، انکے خلاف سندھیوں کے ساتھ متحد تھی۔
کیا اب بھی کہو گے کہ ضیاء صاحب نے ایم کیو ایم بنائی تھی؟
حقیقت یہ ہے کہ ایم کیو ایم کی بنیاد ضیا کے آنے سے بہت قبل اُس وقت ہی پڑ چکی تھی جب کراچی میں مہاجروں کو انکے حقوق نہیں دیے جا رہے تھے اور محصورین پاکستان کی واپس نہیں آنے دیا جا رہا تھا، جب یونیورسٹیز میں الطاف حسین اور مہاجروں پر ظلم و ستم ہو رہا تھا، جب انہیں یونورسٹیز سے نکالا جا چکا تھا۔۔۔ اور یہ سب کچھ ضیا الحق کے 1977 میں آنے سے قبل ہو چکا تھا۔
Again I will switch to the actual text and your selective and purposeful highlights.
Amnesty International Report {1996}:
The earliest political organization of Mohajirs, the All Pakistan Mohajir Student Organization (APMSO) founded in 1978 by Altaf Hussain, evolved into the MQM in 1984. Ethnic and religious divisions in Sindh were exacerbated during the years General Zia-ul Haq was in office (1977 to 1988, of these 1977 to 1985 under martial law) as he used them to suppress and divide democratic opposition to his rule. Ethnic strife between Mohajir and Sindhis who had initially jointly opposed the influx of Punjabis and Pathans into Sindh, rapidly increased in Karachi and Hyderabad from the mid-1980s. [5]
This text is open to all the viewers and any neutral person will draw two inferences;
1- Gen Zia's regime cashed in on the ethnic strife in Sindh and "he used them to suppress democratic opposition to his rule."
2- There was a wide scale resentment in Sindhis in (rural Sindh ofcourse) and Mohajirs (in Urban Sindh) against the influx of Pathans and Punjabis in Sindh.
Now from regime's point of view, creation of MQM (as explained earlier) favoured the divide and rule politics and Zia capitalized on these differences. So who were the beneficiaries both MQM and Zia. Of course it was not a good omen for the people of Sindh in the long run, but who cared.
Point number 2 is very easy to understand. Before the arrival of Pathans and Punjabis, there was an already whipped up atmosphere of bipolar ethnic divisions, with both preceding parties well dug in (MQM entrenched in Karachi, and Sindhis controlling interior Sindh). Against this consolidated ethnic hatred, when third and fourth parties arrived --- there was a natural hue and cry. Because Pathans and Punjabis threatened another competition for the resources which were already thought 'exploited' due to the arrival of Mohajirs, by Sindhis. And Mohajirs with rejuvenated ethnic hatred under the umbrella of MQM were not willing to share their resources with any other ethnic group. This whole move favoured Gen. Zia and his regime, however MQM still gained by winning local bodies elections in Urban Sindh--- much to the satisfaction of their mentor Zia.
Yes ! all my points favoured my linkage of MQM with Zia. Things looked so natural against a genuine background of Mohajir insecurities. Military saw it a chance to counter the tide of PPP and boosted mohajir nationalism through its 'hakeems', and Gen Zia opened up the cork of newly prepared "poison" and used it to kill and paralyze his opponents and strengthen his rule. MQM for its part enjoyed power in Urban Sindh, amalgamating violence with politics by--- extortions, killings, kidnappings and body bags --- a flavour specific for 'poison'.
Note: I being a strong critic of 'politics of race and language', advocate for a fair chance to all citizens of Pakistan, anywhere in Pakistan and purely on merit. This quota system has ruined our talent and created deep fissures in our society. I also suggest to end this politics of hate by banning parties based on ethnic and linguistic groups. State must equally distribute money and create equal opportunities in all provinces of Pakistan. And those culprits talking of provincialism, tribalism or racism must be hanged or shot in public.