it also means. what ajmal pahari said about target killings is also true? what do think? abb tum nein kehna hey nahi. what about his training in india? woh bhi ghalat. wah wah. what a stupid person u r!:P
بی بی سی کی ٹیم ہمیشہ سے ہی متحدہ مخالف رہی ہے اور کراچی کے مسئلے میں رپورٹنگ کرتے ہوئے الزام ایک بہانے یا دوسرے بہانے متحدہ پر لگاتی آئی ہے۔
بی بی سی نے آج اجمل پہاڑی پر اپنا آرٹیکل شائع کیا ہے، اور بے شرمی کی تمام حدود پیچھے چھوڑتے ہوئے جھوٹ لکھا ہے کہ:۔
.......>>>.........
.
.
.
.
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
Ab BBC bhi MQM ka dushman ho gaya.
yeh log to BBC ko dhamki bhi nahein de saktay.
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
Mehwish,
I provided proofs of MK lies, you or any other MQM supporter didn't respond and clear his name. Others caught his lies about the address, you didn't support him. I presented facts about Kamran Khan's lies you didn't have no answers.
For months I am asking questions about your funding and how money get transferred to London you don't answer.
I presented proofs that MK lied in his PC that thousands of NATO's containers are not missing. I presented another evidence a cable, where Ann said, no arms are shipped in containers. Well, it makes ZM allegations even more serious, because if the arms were shipped in containers it only meant for MQM. This is very dangerous for Pakistan. it means a deeper relationship with Americans.
Even MK gave a hint in yesterday's PC that if NATO is involved as well and didn't report the missing containers then Pakistanis should be worried. Thats why I think the cable I posted today is very relevant and dangerous.
The problem with MQM supporters is that they level accusations first but do not answer legitimate questions. I am totally independent and fair persons. I am not against MQM because it is representing "Mohajirs" but because it is violent.
So why don't you answer my questions? And why don't you answers the questions people have asked on this thread and others? If you pick one sentence from Pahari's and hold it as true, then you are duty bound to accept whole of his testimony.
The problem is you used canned logic, first you said it is not acceptable , because it is not given in a court of Law. But when it suits you it is acceptable to you.
You think people are biased against you. Have you seriously thought about your thinking and behavior? If you ponder, you will find out why so many people hate MQM.

K A L I A should be hanged in Public.... If Pakistani's can not do this job please outsource it to Saudi Police. They are expert in punishing the culprits in Public.
Altaaf aur us k Terrorist Black Water Gang k saath yeh hona chahiye jo is film mein Maya aur us ki Gang k saath hua. Enjoy ;)(hmm)
???? ?? ?? ???? ???? ??? ??? ????? ??? ????? ???? ?? ?? ?? ??? ?? ??? ??? ??? ?? ????? ?? ??? ? ???? ?? ???. ???? ???? ???????? ?? ?????? ?? ??? ??? ??? ?? ???? ???? ??? ???? ????? ???? ????? ??? ?????? ?? ??? ? ???? ?? ?????? ?? ????? ?? ??? ???
بی بی سی کی ٹیم ہمیشہ سے ہی متحدہ مخالف رہی ہے اور کراچی کے مسئلے میں رپورٹنگ کرتے ہوئے الزام ایک بہانے یا دوسرے بہانے متحدہ پر لگاتی آئی ہے۔
ملزم نے بتایا کہ دلّی میں قیام کے دوران ملزم اور اس کے ساتھیوں کو سنی انقلاب کے موضوع پر کتابیں لا کر دیتا تھا اور سب کی یہی تربیت کی جاتی تھی کہ اگر حقوق نہ ملے تو الطاف حسین کی زیر قیادت کراچی اور سندھ کے بڑے بڑے شہروں کو الگ کر کے علیحدہ ریاست بنائیں گے۔
بی بی سی لنک
اجمل پہاڑی کی ویڈیو سب سن چکے ہیں۔ اول تو یہ ویڈیو ہی تشدد کی بنیاد پر بنائی گئی اور عدالت میں ثابت نہیں ہوئی ہے۔ اور اگر یہ ویڈیو اصلی بھی ہوئی تب بھی اس میں اجمل پہاڑی صاف صاف انکار کر رہا ہے کہ آج تک متحدہ میں کسی نے نہ پاکستان توڑنے کی بات کی ہے اور نہ کبھی کسی کارکن کو اسکی تعلیم دی ہے۔
اور اجمل پہاڑی کی ویڈیو یہ ہے۔ آپ اسے 6:35 سے آگے سن سکتے ہیں جس میں اجمل پہاڑی صاف صاف کہہ رہا ہے کہ الطاف حسین اور متحدہ کی جانب سے آج تک پاکستان توڑنے کی بات نہیں ہوئی اور نہ ہی ایسا کوئی لٹریچر آج تک بانٹا گیا ہے۔ بلکہ اسکی جگہ پارٹی انہیں صلاح الدین ایوبی اور نسیم حجازی کی کتابیں پڑھا کر تربیت کرتی ہے۔
nahi yara.... khat to kafi jali hai because yesterday some one posted the following which made sense to me
- The Flow of tafu's signature was horribly different from his usual one's
- The address in the header is different in Urdu vs English.
- As per MQM, the given address resembles with the one which was abandoned in 1999 and is not written correctly.
meray bhai kia mehwish ke pochi ghai batao ka aap ne ya kese Muanfiq IK k supporter ne koi jawab dia. jub aap sub logo k ankhoon mai 10000 baar sach btane per bhi patti pari hey to......... phir hum Huq Parasto k ankhon mai bhi patti pari hey........... KHOSH
Insha Allah till our last blood we all will fight to save our Pakistan and Karachi. aap bhaly buntay rhay dosron k batao mai........... hamain samjhane ke zaroorat nahi hey.....
we Karachiites are educated citizens not like Dehati jo Chodhary, Waderey ya Khanno k bolne per vote dain aur wafadriyan karain.....
we know v r right.......... agar aaj bho aap jaise aaqal k undhon ne ankahin na kholi ............... jaise 1971 mai nahi kholi thee to phir.......... is Mulk ka Allah he hafiz hey..........
it also means. what ajmal pahari said about target killings is also true? what do think? abb tum nein kehna hey nahi. what about his training in india? woh bhi ghalat. wah wah. what a stupid person u r!:P
اول تو یہ ویڈیو ہی جعلی تھی، اوپر سے اس جھوٹ کو چار چاند لگاتے ہوئے بی بی سی والے مزید جھوٹ کا اضافہ کرتے ہوئے متحدہ پر الزام بازی کر رہے ہیں کہ متحدہ نے پاکستان توڑنے کا لٹریچر بانٹا۔
اللہ آپ لوگوں کو بغض و عناد کی اس آگ سے نکالے۔
آپ لوگوں کو آرگومینٹ کی ضرورت نہیں رہی، بلکہ دعا کی ضرورت رہ گئی ہے۔
موڈ حضرات میں بھی کوئی ایک ایسا موڈ موجود ہے جو انصاف کا گلا گھونٹتے ہوئے ہمارے تھریڈز کو دوسرے تھریڈز میں ضم کر دیتا ہے۔ حالانکہ بی بی سی کے اجمل پہاڑی کی ویڈیو والے جھوٹ کا بلیئر کو لکھے جانے والے خط سے کوئی تعلق نہیں۔
یار انکو کتنا بھی سچ بتاؤ یہ سچ کو جھوٹ کہتے رہینگے ،آخر تو ایک دن انکو مرنا بھی ہے ، یہ لوگ یہی سوچ رہے ہیں کے ایک کروڑ سال تک زندہ رہینگے اور نہ اللہ انسے پوچیگا اور نہ دنیا میں کوئی پکڑ ہوگی
agar aap k ajmal SATHI pe tashudad kur k aitraf kur waya gaya tha .. tou us pe aur zada tashudud kur k literature ka bhe aitraf kur waya ja sakta tha video mein ... aur india ja k training dilwana woh bhe forces sy sab aik hi taraf ichara kurtey hain .........
چلیں مان لیتے ہیں کہ بالفرض محال مخالفین کی پیش کردہ یہ ویڈیو صحیح ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا یہ بذات خود اس پوری ویڈیو پر یقین رکھتے ہیں؟
اگر ہم مان بھی لیں کہ یہ ویڈیو جعلی نہیں، تب بھی اس ویڈیو سے یہ باتیں ثابت ہوتی ہیں:
۔1۔ اس ویڈیو کے مطابق 1996 میں (یعنی 1992 کے آپریش شروع ہونے کے چار سال بعد جا کر) اجمل صاحب کو انڈیا بھیجا جاتا ہے۔ (اجمل صاحب 1986 سے ایم کیو ایم کے ممبر ہیں)۔
۔2۔ یقینا انڈیا جا کر ٹریننگ حاصل کرنا بہت بڑا جرم ہے، ۔۔۔۔ مگر آپ لوگوں نے "ریاستی دہشتگردی" اور اسکی ایماء پر ہونے والے "ہزاروں" معصوموں کے قتل کو سوائے مکھی مچھر کے خون کے علاوہ کچھ نہیں جانا ہے، اور جن مزید ہزاروں معصوموں کو قانونی عقوبت خانوں (جیلوں) میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اسے بھی آپ شیرِ مادر سمجھ کر ڈکار مارے بغیر ہضم کر جاتے ہیں۔
اگر انڈیا جا کر ان لوگوں کا ٹریننگ حاصل کرنا جرم تھا، تو پھر ریاستی دہشتگردی میں ہزاروں معصوموں کا خون کر دینا اس سے کہیں بڑا جرم تھا۔
مگر آپ کا انصاف فقط یکطرفہ ہے۔ آپ کی عدالت میں ٹرائل فقط ایم کیو ایم کا ہوتا ہے، ریاستی دہشتگردی کا مگر ٹرائل نہیں ہوتا۔
آپ جتنا مرضی اس ریاستی دہشتگردی اور قتل و غارت کو ڈاؤں پلے کریں، اسے نظر انداز کریں گے، مگر یہ ناانصافی کم از کم ہم ہضم نہیں کر سکتے اور ہمیں اہلیان کراچی کے ساتھ انصاف کرنا ہے۔ ہمارے نزدیک ایسے بُرے حالات میں انڈیا جا کر اپنے حفاظت کا ردعمل کہیں چھوٹا جرم ہے اُس ریاستی دہشتگردی سے کہ جس میں ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کر دیا جاتا ہے اور ہزاروں مزید معصوموں کو جیلوں میں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
۔2۔ اور اگر آپ کہتے ہیں کہ یہ ویڈیو جعلی نہیں، تو یہ ویڈیو اور بہت اہم انکشافات بھی کر رہی ہے۔ مگر فقط متحدہ دشمنی و بغض میں آپ ویڈیو کے اس دوسرے حصے کو بھی ڈکارنے کے چکر میں ہیں۔
یہ ویڈیو یہ بات ثابت کر رہی ہے کہ:۔
۔ ایم کیو ایم کو مجبوری میں اپنے کارکنوں کو بچانے کے لیے انڈیا ٹریننگ کے لیے بھیجنا پڑا ۔۔۔۔ مگر اسکے باوجود متحدہ اپنے کارکنوں کو سلطان صلاح الدین ایوبی اور نسیم حجازی کے ناول مثلا "اور تلوار ٹوٹ گئی" وغیرہ دے کر انکی تربیت کرتی تھی، ان کی کردار سازی کرتی تھی۔
اور متحدہ نے کبھی اپنے کارکنوں کی یہ تربیت نہیں کی پاکستان کو توڑنا ہے، یا وہ پاکستان کے خلاف ہیں۔
کیا وجہ ہے کہ آپ ویڈیو کے اس حصے کو مکمل طور پر نظر انداز کر کے مکمل منافقت دکھا رہے ہیں؟
اگر آپ ویڈیو کے ایک حصے پر یقین لا رہے ہیں تو آپ کو دوسرے حصے پر بھی یقین کرنا پڑے گا۔
۔ اور جب سوال پوچھا جاتا ہے کہ نسیم حجازی کے ناول تو آپ پاکستان میں بھی پڑھ سکتے تھے تو اجمل صاحب بالکل صاف طور پر بیان کر رہے ہیں کہ 1996 میں ایجنسیاں حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کو گود میں بٹھا کر ایم کیو ایم کے کارکنوں کو قتل کرتی پھر رہی تھیں اور چھپنے اور جان بچانے کا انکے پاس موقع ہی نہ تھا۔
جب آپ نے ریاستی دہشتگردی میں ماورائے عدالت قتل کرتے ہوئے حالات یہ کر دیے ہوں تو پھر تاریخ اپنے آپ کو بار بار دہراتی جائے گی۔ ایک دفعہ یہ تاریخ مشرقی پاکستان میں رقم ہو چکی ہے، لیکن اگر آپ لوگوں نے کہ سبق نہیں سیکھا اور اہلیان کراچی کے مینڈیٹ کا احترام کرنے کی بجائے ان پر جھوٹے الزامات کے نام پر یکطرفہ طور پر صرف انکے خلاف آپریشن شروع کر کے ان کا خون پینا شروع کر دیا۔۔۔۔۔ تو جلد ہی آپ دوسرا بنگلہ دیش بنتا دیکھیں گے۔
دوسری صورت یہ ہے کہ آپ عقلمندی سے کام لیں اور اہلیان کراچی کو انکے حقوق دیں، اور کراچی مین کرمنلنز کے خلاف آُپریشن کرنا ہے تو یہ منافقت نہیں دکھانی کہ یکطرفہ طور پر فقط اور فقط متحدہ اور مہاجروں کے خلاف ایسا آپریشن شروع کر دیں جو سالوں پر محیط ہو اور اس دوران سہراب گوٹھ اور لیاری والے چین سے اسلحے اور دیگر کاروبار کرتے رہیں، مگر آپ حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کو گود میں بٹھا کر معصوم مہاجروں کا قتل عام جاری رکھیں۔
ابھی تک حالات اس نوع تک نہیں پہنچے ہیں۔
ابھی تک متحدہ پاکستان سے وفادار ہے۔
ابھی تک متحدہ نے پاکستان توڑنے کی کوئی بات نہیں کی ہے۔
ایک صرف یہ ویڈیو ہی نہیں، بلکہ وکی لیکس ہوں یا بلیئر کو خط۔۔۔۔ یہ سب ثابت کرتے ہیں کہ متحدہ پاکستان کی وفادار ہے، پاکستان کو ترقی دینا چاہتی ہے، اسکے مفادات کو عزیز رکھتی ہے۔
آپریشن شروع ہونے کے چار سال بعد انڈیا جانا فقط اپنی حفاظت کی کوشش کا ردعمل تھا۔
آپ کو بھی یہ حقائق تسلیم کرنے چاہیے ہیں۔ وگرنہ کراچی میں متحدہ کو ختم کرتے کرتے آپ اتنے کمزور ہو چکے ہوں گے کہ سندھ علیحدگی پسندوں، بلوچ علیحدگی پسندوں، پشتون علیحدگی پسندوں کو روکنا آپ کے لیے مشکل ہو جائے گا۔
ڈبل سٹینڈرڈز یہ ہیں کہ بلوچستان میں انہیں یہ بات نظر آ جاتی ہے اور بگتی خاندان کے انڈیا سے تعلقات کے باوجود انہیں ان سے تعلقات کی پینگیں بڑھانے کی کوشش کی جاتی ہیں، ۔۔۔۔ مگر یہی بات متحدہ کی صورت میں الٹ جاتی ہے۔
یہی منافقت پاکستانی طالبان کے معاملے میں بھی نظر آتی ہے، جہاں ایک طرف انہیں را کا ایجنٹ کہا جاتا ہے، مگر دوسری طرف سوات کا پورا علاقہ انکے حوالے کر دیا جاتا ہے، دوسری طرف ان کو طالبان "ہمارے بھائی" کہا جاتا ہے، دوسری طرف ان سے گلے ملا جاتا ہے۔
this woman has "Ba-lls" to defend someone admitting 100 murders. we live in a mad world.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|