میرے بھائی کیسی حکومت ؟ وہی حکومت جو کراچی میں روزانہ اتنی لاشیں دیکھ کر بھی سینہ چوڑا کرکے کہتے ہیں کے ملک کے وسیع تر قومی مفاد میں یہ کیا وہ کیا ، انہوں نے صرف اپنا مال بنانا ہے باقی عوام مرتی ہے تو مرے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|