MQM files memorandum in UN over Karachi delimitation

Adi GuJJaR

MPA (400+ posts)
Re: MQM submits memorandum in UN

نہ چھڑ ملنگا نوں کتے پے جا ں گے تنگاں نوں ،ایم کیو ایم نے بھونکنا شروع کر دیا ہے ملک کے خلاف
 
Ghafoor10

Politcal Worker (100+ posts)
Re: MQM submits memorandum in UN

حلقہ بندیو پر اتنا بڑا اقدام اور جو ہزاروں کا قتل وہ - شرم مگر تم کو نیں آتی
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Re: MQM submits memorandum in UN

اس بےغیرت کو قبض ہو جاۓ تو وہ بھی اقوام متحدہ میں رپوٹ کرے گا

اس کو یہ نہی پتہ کہ سارے ملک میں حلقہ بندی نئی ہوئی ہے ، لیکن اس کی وجھ سے قبض صرف اسی خبیث کو ہوئی ہے​

raaz bhai, hosh key nakhun lo

delimitation sirf eik bahana hai. the ghaddar is preparing with the help of Indian Mohammad Anwar, to seek from UN independence Karachi, break away from Pakistan.

He is laying the first brick of the separation foundation.

This makes even more imperative for voter to vote PTI if they want to save Pakistan.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

yes, u r right....

I know it.....
 
UKPakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM submits memorandum in UN

This is what is about to happen

Ban Ki Moon, The Security Council, and the whole UN as a whole has decided that this is a matter of great urgency and henceforth the UN will drop all other projects Like the conflicts in Palestine, Iraq Afghanistan Burma Mali Somalia Kashmir to name but afew

Because NOTHING absolutely NOTHING is more important than stopping the evil Fakhru Bhai, from tampering with few Karachi constituencies. Fakhru Bhai is the real danger to World Peace and mankind in general
 
Muslimonly

Senator (1k+ posts)
MQM moves to UN on Karachi delimitations

MQM moves to UN on Karachi delimitations

Is there anyone yet who is in doubt about MQM?

logo.jpg

1101800436-1.gif

Source:

Syed Talaat Husain had said the same thing 3 months back

پھر جب گہرے مقامی جرائم پیشہ مفادات پر ضرب لگے گی تو کوئی گروپ یہ پریس کانفرنس کر دے گا کہ خدا را اقوام متحدہ ہماری مدد کرے کیونکہ ہم بے موت مارے جا رہے ہیں

saeed khan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM submits memorandum in UN

You are 100% correct.
When I read this news I also thought just like this that MQM wants interference of UN for its devil programme.
nadan MQM supporters hosh karo.
ab kam az kam Lahore main to Sarfraz Nawaz ko khoob liter in mean chhitter parain gey. PC

raaz bhai, hosh key nakhun lo

delimitation sirf eik bahana hai. the ghaddar is preparing with the help of Indian Mohammad Anwar, to seek from UN independence Karachi, break away from Pakistan.

He is laying the first brick of the separation foundation.

This makes even more imperative for voter to vote PTI if they want to save Pakistan.
 
Last edited:

Baazz

Senator (1k+ posts)
Re: MQM moves to UN on Karachi delimitations

yeh sharam aur ghairat sa dhulay huay hain..inhain kuch na kaho..yeh mazloomeyat ki aakhri degree pr bhi kisi badmash sa kam nahi...
 
Malik Azam

Minister (2k+ posts)
M.Q.M.'s next move will be to demand U.N.O. Forces to hold elections in Karachi so that their bhatta and killing machines keep running. Altaf aik ghaddar hay, zar dari us ka yar hay.

GHADDAR KA JO YAR HAY GHADDAR HAY, GHADDAR HAY.
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM submits memorandum in UN

میرے بھائی کیسی حکومت ؟ وہی حکومت جو کراچی میں روزانہ اتنی لاشیں دیکھ کر بھی سینہ چوڑا کرکے کہتے ہیں کے ملک کے وسیع تر قومی مفاد میں یہ کیا وہ کیا ، انہوں نے صرف اپنا مال بنانا ہے باقی عوام مرتی ہے تو مرے
so Jo aap kehtey ho agar woh sach hay keh inko Nato ka Asla Mila hay, laikun is asley ko hakumat nay Kiun nahi dekha, Kia hakumat soo rahi thi.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM submits memorandum in UN

حلقہ بندیو پر اتنا بڑا اقدام اور جو ہزاروں کا قتل وہ - شرم مگر تم کو نیں آتی

کیا آپ کو علم ہے کہ ان مرنے والوں میں اکثریت کا تعلق ہم سے ہی ہے اور ہم ہی اپنے ہزاروں پیاروں کو خون میں تڑپتا دیکھ رہے ہیں۔ صرف 90 کی دہائی ہی میں نہیں، بلکہ آج بھی مرنے والوں کی اکثریت ہماری ہی ہے۔

کیا آپ کو کبھی ہمارا خون بھی خون نظر آیا ہے؟

میں نے ایک تھریڈ شروع کیا تھا جس میں میں نے سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کی تعصب زدگیوں کو ذکر بمع ثبوت کیا تھا ۔۔۔۔ یہ ہے لنک۔

آپ دیکھ سکتے ہیں کہ جواب میں کوئی ایک دلیل بھی پیش نہیں کی گئی، بلکہ صرف برا بھلا ہی کہا گیا ہے

مجھے دکھ ہے کہ ہماری پاکستانی قوم یوں بٹ گئی ہے اور نفرت میں یہاں تک آگے نکل آئی ہے۔ میں اقوام متحدہ میں پٹیشن پر متحدہ سے اتفاق نہ بھی کروں، مگر آپ لوگوں کو بھی اپنے گریبانوں میں جھانکنا چاہیے۔ آپ نے ایک قوم کو "کونے" سے لگا دیا ہے۔

یاد رکھیے، عدالت اور "انصاف" آخری ہتھیار ہوتے ہیں۔

لیکن اگر عدالتیں بھی پولیس اور ریاست کی طرح انصاف مہیا کرنا چھوڑ دیں، تو پھر یہ ناکام ریاست کی آخری نشانی ہوتی ہے۔

مولا علی علیہ السلام کا قول یاد رکھیے: ۔۔۔۔ معاشرہ کفر پر تو زندہ رہ سکتا ہے، مگر ناانصافی پر نہیں۔

میری کوئی حیثیت نہیں اور میں متحدہ ایک عام سپورٹر ہوں۔ لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ متحدہ اور کراچی کی عوام کی اکثریت واقعی میں دوبارہ آپ کا اور اس قوم کا حصہ بن سکے، تو پھر آپکو پوری کوشش کرنی چاہیے کہ "عدالتیں" انصاف مہیا کریں اور تعصب زدگی کا مظاہرہ نہ کریں اور اپنے وقار کو قائم کریں۔

اوپر تھریڈ آپ کو منتظر ہے کہ آپ آئیں اور عدالت کے فیصلے پر اگر ہمارا مؤقف غلط ہے، تو پھر قرآنی حکم کے مطابق دلائل سے ہمیں غلط ثابت کریں۔

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM submits memorandum in UN

کچھ تو شرم کرو ، پاکستانی قوم کا رونا بھی روتی ہو اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی ساری قومیتوں کو لات مار کر صرف ایم کیو ایم والوں کے لئے مانگ رہے ہو ؟ یہ تم لوگوں کا پرانا ڈرامہ ہے کہ قتل بھی خود کرتے ہو اور لاش کو کندھا بھی سب سے پہلے خود ہی دیتے ہو . انشاللہ اس بار الطاف اور اسکے گنتی کے غنڈے عبرت ناک انجام کو پوھچنے والے ہیں .. یہ میری بات لکھ کہ رکھ لو

مجھے دکھ ہے کہ ہماری پاکستانی قوم یوں بٹ گئی ہے اور نفرت میں یہاں تک آگے نکل آئی ہے۔ میں اقوام متحدہ میں پٹیشن پر متحدہ سے اتفاق نہ بھی کروں، مگر آپ لوگوں کو بھی اپنے گریبانوں میں جھانکنا چاہیے۔ آپ نے ایک قوم کو "کونے" سے لگا دیا ہے۔

alimohsan52

Chief Minister (5k+ posts)
Re: MQM submits memorandum in UN

کچھ تو شرم کرو ، پاکستانی قوم کا رونا بھی روتی ہو اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی ساری قومیتوں کو لات مار کر صرف ایم کیو ایم والوں کے لئے مانگ رہے ہو ؟ یہ تم لوگوں کا پرانا ڈرامہ ہے کہ قتل بھی خود کرتے ہو اور لاش کو کندھا بھی سب سے پہلے خود ہی دیتے ہو . انشاللہ اس بار الطاف اور اسکے گنتی کے غنڈے عبرت ناک انجام کو پوھچنے والے ہیں .. یہ میری بات لکھ کہ رکھ لو

Ahista ahista karo yaar,

Aaj hee to wapis lotee hein "gulch***" udhaa kar
;)
 
qamer

Banned
Hamara Karachi ?

آئی جی سندھ نے ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2011 سے اب تک224 ٹارگٹ کلرز گرفتار کیے گئے جن میں

:: سب سے زیادہ MQMکے 18 ٹارگٹ کلرز ::
230023_402579606505283_273237555_n.jpg

485969_558834847470514_189539027_n.jpg

Last edited:

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Hamara Karachi ?

متحدہ قابيل موومنٹ کو جب تک جڑوں سے اکھاڑ نہيں پھينکا جاتا کراچي ميں امن کبھي قائم نہيں ہوگا
 
Back
Top