Mind boggling Report!!Army was not aware of the operation until americans went back to their base.

awan4ever

Chief Minister (5k+ posts)
Its amusing to see how the Army/ISI fanboys are in a jam over this one! :D

If they support the Army, they come out as nuts who supported the Armys collusion with the US by aloowing them to barge into our territory in one of our security sensitive areas.

If they support the notion that the Army didnt know they come out as nuts who support an institution which was caught sleeping on the job even though they eat up most of our resources to DO their job.

Hilarious stuff their comments these days!! :D

Good luck fanboys! :D
 

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
Re: Mind boggling Report!!! Must Must Must Read!!! A tale of a new glory achieved by Pakistan Army!!!

ALLAH k siwa agar koi aj b PAKISTAN ko is mushkil waqt sy Nikal sakta hai to wo PAK ARMY he hai...It my opinion...InshaALLAH ye Waqt b tal jey ga....aur Acha waqt b aye ga...

Allah k "Siwa"

I know you did not mean it but
It is controversial word here
 

Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
Re: Mind boggling Report!!! Must Must Must Read!!! A tale of a new glory achieved by Pakistan Army!!!


jis foj nay karachi main operation kiya tha
woh bhi pak foj hi thi
tab kuch logon ko bari taleef hui thi
jab bhattah khor kut.tay ki tarah maray gayay


برادر بات یہ ہے کہ یہاں ہر کوئی تماشائی ہے اور اپنی اپنی "گنگا" میں ہاتھ دھونے کی کوشش کر رہا ہے --- ہندوستانی اس بات پہ خوش ہیں کہ پاکستان کی سبکی ہو رہی ہے اور پاکستان کو مزید بدنام کرنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کر رہے -- القاعدہ کے ہمدردوں کا غصہ اور پاک فوج پر انکی توپوں کا رخ ایک فطری امر ہے --- دوسری طرف طالبان مخالف اور ایران نواز دانشور اپنے فقہی اختلاف کی وجہ سے بظاھر خوش نظر آتے ہیں خاص کر جب لسانی تعصب کا تڑکا بھی لگا ہو تو خوشی دوبالا ہو جاتی ہے ---- افسوس صرف ایک بات کا ہے کہ کوئی پاکستانی بن کے نہیں سوچ رہا اور مندرجہ بالا طبقات سوچیں گے بھی کیسے کہ انکی ترجیحات مختلف ہیں --- ایک عام پاکستانی کی حیثیت سے ہم جس پریشانی'عدم تحفظ اور کرب کا شکار ہیں اسکا احساس کسی کو نہیں

ہمارے ناپاک سیاستدان اتنے برے حالات میں نئی کابینہ بنانے میں مشغول ہیں ایم کیو ایم اور قاف لیگ انتہائی ڈھٹائی اور بے شرمی سے حکومت میں شامل ہو چکے ہیں ایک جماعت کی ساری دنیا کراچی سے شروع ہوتی ہے اور وہیں پہ ختم ہو جاتی ہے دوسری جماعتوں نے مرکز ' پنجاب 'خیبر اور بلوچستان سمبھال رکھے ہیں عملا ملک تقسیم ہو چکا ہے --- محسوس یوں ہوتا ہے کہ ملک کی بات کرنا ملک کے دفاع اور سالمیت کی بات کرنا ان بے کردار حکمرانوں کی ڈومین میں ہی نہیں آتا --- ان میں اتنی اخلاقی جرات بھی نہیں کہ فوج سے وضاحت ہی مانگ لیں حب الوطنی پر یہ خود ہی لعنت بھیج چکے ہیں اور اس کا ٹھیکہ بھی اپنے ہاتھوں سے فوج کو دے رکھا ہے تو پھر انکا قومی پارلیمان میں بیٹھنے کا مقصد ؟


نوے کی دھائی کے آخر میں پاکستان کی فوج کے خلاف "روگ آرمی" کی ایک مہم شروع ہوئی تھی اور میں سمجھتا ہوں کہ آج کی مہم اس سے کہیں زیادہ خطرناک ہے اسکا مناسب جواب انہی کو دینا ہے ورنہ یہ ہمیں بھی ساتھ لے ڈوبیں گے
 

Back
Top