Night_Hawk
Siasat.pk - Blogger
Re: Poetry Sharing, Mehfile Shier-o-Adab محفل شعر و ادب (Poetry Sharing Point)
ہماری محبت کی کلینکل موت واقع ہو چکی ہے
ہماری محبت کی کلینکل موت واقع ہو چکی ہے
مشورہ
ہماری محبت کی کلینکل موت واقع ہو چکی ہے
معذرتوں اور عذر خواہیوں کا مصنوعی تنفس
اسے کب تک زندہ رکھے گا
بہتر یہی ہے
کہ ہم منافقت کا پلگ نکال دیں
اور ایک خوبصورت جذبے کو باوقار موت مرنے دیں