What a great appreciation of a little child, that will boost his confidence to the hilt!(omg):)
http://video.ca.msn.com/watch/video/dancing-kid-steals-the-show/1glks00ai?from=en-ca-infopane
سانحہ ہزارہ ٹاؤن میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور مجلس وحدت المسلمین نے ملک بھر میں جاری دھرنے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ امین شہیدی نے کہا کہ حکومت کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ جرائم دہشت گردوں کے خلاف ٹارگٹڈ...
آخر بکرے کی ماں کبتک خیر مانیے گی ؟؟؟؟
15 فروری 2013 (23:20)
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت سے علیحدگی سے متعلق ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کراچی اور لندن کا مشترکہ اجلاس اتوار کو طلب کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں قاتلوں، بھتہ خوروں کی عدم گرفتاری پر حکومت میں رہنے نہ رہنے پر غور کیا...
تین نوجوانوں نے زہریلی گولیاں نگل کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
لاہور (اپنے نمائندے سے) لاہور میں 16گھنٹوں کے دوران تین نوجوانوں نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ جب کہ 3 خواتین سمیت چار افراد زہریلی گولیاں کھانے سے بے ہوش گئے جن کو فوری طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال داخل کروا دیاگیا ہے...
پیمرا نے عوامی شکایات پر ٹی وی چینلز کو ویلنٹائن ڈے پر ویلنٹائن سے متعلق نشریات سے روک دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن اور سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے پیمرا کے اس اقدام کو سراہا ہے