Mojo-jojo
Minister (2k+ posts)
میں سراج الحق صاحب کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا لیکن دیانت داری پاکستان جیسے ملک میں نایاب ہے اور اگر ان میں یہ خوبی ہے تو اس کی قدر کرنا چاہئے - اب یہ کہنا کہ انہیں فنانس کا تجربہ نہیں میرے خیال میں صوبائی سطح پر اس کی وہ اہمیت نہیں جو مرکزی سطح ہر ہے اور پھر ایک زمانے میں کیا حنا ربانی کھر نے وزیر مملکت برائے امور خزانہ کے طور پر کام نہیں کیا؟
میرے خیال میں انہیں معاشیات کے ماہرین کی ایک اچھی ٹیم کی مدد حاصل ہوگی اور امید ہے کہ وہ اپنی کابینہ کے دوسرے رفقاؑ کے ساتھ مل کر خیبر پختونخواہ کے عوام کی خدمت کریں گے
میرے خیال میں انہیں معاشیات کے ماہرین کی ایک اچھی ٹیم کی مدد حاصل ہوگی اور امید ہے کہ وہ اپنی کابینہ کے دوسرے رفقاؑ کے ساتھ مل کر خیبر پختونخواہ کے عوام کی خدمت کریں گے
Last edited: