[FONT=PDMS_IslamicFont]کوئی مصیبت نازل نہیں ہوتی مگر خدا کے حکم سے۔ اور جو شخص خدا پر ایمان لاتا ہے وہ اس کے دل کو ہدایت دیتا ہے۔ اور خدا ہر چیز سے باخبر ہے[/FONT]
مولانا صاحب سے مئودبانہ التماس ہے کہ آپ کے بیان کردہ دل برائے فروخت کے فلسفے کو کمو بیش ہر پڑھنے اور سنے والا سمجھ گیا ہے۔خدارا ان شقیاقلب علماء اور انکے کھٹ ملے لیڈروں کو بھی کسیطرح سمجھا دیں کہ محبت کی عظمت سے کام لیں ]عفو اور درگزر]،یہ دن رات اچھے مرغن کھانوں کیساتھ اس قتل و غارتگری کو چھوڑ دیں،دنیا میں اپنی وقعت کتوں بلوں کے ذکر سے کتے کے گرد نہ گھمائیں۔
Re: Maulana Tariq Jameel Sb's Latest Full Bayaan in Balfour Rd Masjid Ilford UK - 16th November 2013
You can disagree with Molana sahib thats your right bro but why you have to say that he fabricates things? If he had done that believe me media would not have spared him of that act. It is not necessary 'to try' to abuse someone to disagree with him. Allah khush rakhay.