Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Malik Riaz Case ya Zardari ke jeet
This CJ will send Zardari to his home also same as Mush...
جنگلی کتے کے موت آتی ہے تو شہر کی طرف نکل آتا ہے
اسی طرح مش اور زرداری کی آخیر آئ تو سپریم کورٹ سے پنگا لے بیٹھے
لیکن زرداری نے بندہ بہت غلط سلیکٹ کیا ہے
ملک ریاض نے پہلے دن ہی رونا شروع کر دیا
کہ چوہدی نثار مارتا ھے ، چوہدی افتخار مارتا ھے
یہ بندہ زیادہ دیر مقابلہ نہی کر سکتا، اس کو گرفتار کرو ، اگلے دن اس کی طبیت درست ہو جاۓ گی
زرداری نے اس بھی مروا دیا ھے دراصل

حکمران جو اپنی طرف سے چالاکی کرتا ہے اصل میں وہی اس کی غلطی ہوتی ہے لیکن بھگتنی بعد میں پڑتی ہے ،بگٹی کا قتل .لال مسجد ججوں کو فارغ کرنا مشرف کا غرور تھا لیکن یہی اس کے لیے مشکل بن گیا ،اسی طرح زرداری بھی غلطی پر غلطی کر رہا ہے جس کا خمیازہ اس کو بھگتنا پڑھے گا اور عوام کا غصہ تیز سے تیز ہوتا جا رہا ہے