aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
Re: PTI against Malala?
m PTI supporter and malala's too
m PTI supporter and malala's too
aap khud apne aap ko faqir kaise keh sakte hain ???
ملالا اس لئے جھوٹی ہے کہ اسے زیادہ[HI] کوریج ملی[/HI] ؟؟ پھر عافیہ بھی غدار ہے ؟؟ وہ بھی ڈرامہ ہے ؟؟ کیونکہ ہزاروں مسلمان گوانتا نامو میں سڑ رہے ہیں ، ان کا کسی کو نام تک نہیں پتا ، نام چھوڑو تعداد تک نہیں پتا اور عافیہ کو اتنے سالوں سے برابر کوریج مل رہی ہے
یہ کیسی دلیل ہے کہ [HI]دوسروں پے ظلم ہو رہا ہے[/HI] اس لئے ملالا ایک سازش ہے ؟؟؟ دوسروں پے بھی ہو رہا ہے ملالا پے بھی ہوا ، دونوں ہی مظلوم ہیں
ملالا اس لئے جھوٹی ہے کہ اسے زیادہ کوریج ملی ؟؟ پھر عافیہ بھی غدار ہے ؟؟ وہ بھی ڈرامہ ہے ؟؟ کیونکہ ہزاروں مسلمان گوانتا نامو میں سڑ رہے ہیں ، ان کا کسی کو نام تک نہیں پتا ، نام چھوڑو تعداد تک نہیں پتا اور [HI]عافیہ کو اتنے سالوں سے برابر کوریج مل رہی ہے
[/HI]
یہ کیسی دلیل ہے کہ دوسروں پے ظلم ہو رہا ہے اس لئے ملالا ایک سازش ہے ؟؟؟ دوسروں پے بھی ہو رہا ہے ملالا پے بھی ہوا ، دونوں ہی مظلوم ہیں
i couldnt understand , plz explainZara Ghaur kero Highlighted Words per , Tum nay apnay sawalon ka jawab khud hi day dia hai ...
خراج تحسین کے لئے ....
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا ، اے چاند یہاں نہ نکلا کر
Bhai Khair to hai ? Kon si Dunia mein ho ? Afia ko Coverage ? Aur GITMO kay Qaidioon kay nam ? INdian Films daikhnay say fursat milay to bhai ji Zara News papers perh lia kero.
شکریہ میرے پیارے بھائی معاذ اللہ اِس قوم کے مقابلے میں چاہے خدا کا کوئی فرشتہ کیوں نہ ہو، اور خدا ہی کے حکم سے کوئی فیصلہ لے کر کیوں نہ آیا ہو، اسکے خلاف بھی زبانیں بے لگام ہونے لگیں گی! یہاں تو خدا کا ایک فرشتہ بھی بلیک لسٹ ہو جاتا ہے! یہود کے سیانے جبریلؑ ایسے جلیل القدر فرشتے کے خلاف بھی بڑے آرام سے اور پورے دھڑلے کے ساتھ قرار داد پاس کر دیں گے! جیسے جبریلؑ معاذ اللہ کوئی بشر ہے اور ان کے خلاف ضرر رساں سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے! یہودی مفاد پر زد پڑ کر تو دیکھے، ہر کوئی اینٹی سیمیٹک Anti-Semetic ہو جاتا ہے، یہاں تک کہ جبریلؑ بھی!!! جبکہ بات صرف اتنی ہے کہ عرش کے مالک نے آپ اپنی مرضی سے، (اور اِن ظالموں سے پوچھےبغیر!) یہ فیصلہ کر دیا ہے کہ اُس کا وہ بے حد و حساب فضل جو رہتے زمانے تک کیلئے ہے اب محمد ﷺ اور امتِ محمد کو بخشا جاتا ہے.... جس پر یہ بغض اور حسد کی آگ میں لوٹ رہے ہیں اور خدا کے مقرب فرشتوں تک کے ساتھ دشمنی کرنے چل پڑے ہیں!
No No , How dare you Talk about Holy Malala , she is As Holy as the War on Islam is , Sorry , the war against terrorism is...
Dont you Dare ......
آپکی بیگم برقہ لیتی ہیں کینیڈا میں اور مرزا صاحب کی شرعی داڑھی بھی ہے ، ماشا اللهکون سے علم کی فتح
جس میں برقع پسماندگی ، جہالت اور دقیانوسی ذہن کی علامت ہو
اور داڑھی دہشت کی علامت ہو
I think you didn't understand what I just said.. We all know she is just a kid not an adult individual...
But yes the way she is brain wahsed by the west is an alarming situation.. and we should not ignore that
Today u r talking like Farooq Sattar....;)Should have just blown Malalas school then?
I think you didnt get it bro , I am being Sarcastic ...
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|