Majlis- Amal us Lote ko Fouran Bahir Nikale !

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
میرے بھائی ،آپ نے کچھ نہیں پڑھا ہوا ،آپ نے تفسیر دور کی بات ،قرآن بھی کھلے دماغ سے نہیں پڑھا ہوا

یہ لیں تفہیم القرآن کا لنک ،پڑھ کر مجھ سے بات ضرور کرنا ، اس تفسیر نے بہت سے بند ذہن کھول دیئے ہیں ،علماء کی کیابات ہے ، وہ عالم نہیں جاہل ہوتا ہے جو علم کی بجائے نفرت کی تعلیم دے ،ایسے عالم کا قرآن اور سنّت سے کیا تعلق ؟

آپ مجھے اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں پاکستان کا کوئی ایک ایسا مدرسہ جہاں کسی مسلک کی بجائے صرف قرآن اور سنّت کی تعلیم دی جاتی ہو ؟؟
جب مسلک اول ہو تو ذہنی دروازے بند ہو جاتے ہیں ، سید مودودی سے آپ کا اختلاف اپنی جگہ لیکن جب آپ نے خود کچھ پڑھا ہی نہیں تو الزام کیسا


http://www.tafheemonline.com/

مدرسوں میں آج سے چالیس سال پہلے تک یہ حالت تھی کہ نام لیکر بتایا جاتا تھا کہ فلاں عالم ،فلاں جماعت ،فلاں کتاب ، فلاں تفسیر کی ہاتھ نہیں لگانا ، بھٹک جاؤ گے ، اب اگر چند لوگ اکھٹے بھی ہوں تو کہا جاتا ہے یہ سیاست کر رہے ہیں ، کل یہ سب ایک دوسرے کے خلاف بولتے تھے

اس لئے یہ کوئی معیار نہیں ہے کہ فلاں نے کہ دیا تو درست یا غلط ہو گیا ، مولانا مودودی نے ساری زندگی اچھرہ لاہور کی اس مسجد میں جمعہ پڑھا جہاں کے خطیب صاحب جوں ہی ان کی آمد دیکھتے تو ان کے خلاف بولنا شروع ہو جائے لیکن یہ الله کا بندہ نماز پڑھ کر ہی جاتا







یہ تیرے مدرسے کی تعلیم ہو سکتی ہے کسی عالم کی نہیں
 

Back
Top