well done Mr talal , i am wishing you very best of luck for your good cause. i believe that our all media should stand up against the poverty in pakistan and should build a pressure on senseless and shamless government.
میں امید کرتا ہوں کہ طلعت کے آج کے پروگرام کے بعد کافی دلوں کو قرار آ گیا ہو گا
بیشتر نے تو سکھہ کا سانس بھی لیا ہو گا کہ وقتی طور پر ہی سہی کم از کم ان کے
باپوں کے چہروں سے نقاب کشائی روک تو گئی مگر خاطر جمع رکھیں
میں ایک بات جانتا ہوں کہ یہ شخص جس نام طلعت حسین ہے کبھی بھی اپنے
ہدف سے ہٹنے والا نہیں ہے
آیندہ دنوں میں آپ لوگوں کی ملاقات ایک نیۓ طلعت سے ہونے والی ہے