Khari Baat
Councller (250+ posts)
last part in process
زبردست پروگرام ہے اور کیا ہی اچھا ہوتا اگر اس ہی پروگرام میں ٹرمینٹر ریمنڈ ڈیوس کے اوپر بھی بات ہو جاتی تو اسکی ریٹنگ مزید بڑھ جاتی - ایک بات کی خوشی ہوئی کے اب وہ وقت قریب آ رہا ہے جس میں کچھ "اکڑ خوں پھننے خان" نائن زیرو آتے ہوے دکھائی دے رہے ہیں- امید ہے آئی ایس آئی کسی موقع پر کچھ لوگوں کا مائنڈ دہشت گردی کے حوالے سے تبدیل کر دے گی-
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|