PIND-WALA
Chief Minister (5k+ posts)
کیا آپ نے غور فرمایا ہے کہ وزیر داخہ کا سوال کیا تھا اور اس احمق کا جواب کیا تھا؟
وزیر داخلہ اس سے پوچھ رہا ہے کہ تجھے کیا مسئلہ ہے کہ تیری پولیس تشدد کر رہی ہے، تیری پولیس ماورائے عدالت قتل کر رہی ہے۔
مگر جواب میں یہ احمق کہہ رہا ہے "میں پٹھان ہوں"۔
یہ کیا جواب ہوا؟
تو اگر پٹھان ہے تو اپنے گھر میں ہو گا، یہاں تو پہلے پولیس افسر ہے اور تجھ سے تیری فورس کے متعلق سوال کیا جا رہا ہے۔
اور سوال آپ لوگوں کے لیے بھی ہے کہ اگر خود اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتلائیں کہ کوئی کراچی والا پولیس افسر یوں پنجاب میں آ کر آپ کا قتل عام کر رہا ہوتا اور اس سے پوچھا جاتا کہ اسے کیا مسئلہ ہے، اور وہ جواب میں فخر سے کہتا: میں مہاجر ہوں"۔۔۔۔۔ تو پھر آپ کو اس پر اعتراض ہوتا کہ نہ ہوتا؟
These extra judicial killings were going on even before he took over. so its not something new.
I am not saying that its right but too much criticism is because of this fact as well. Killing in this fashion is certinaly wrong.