جمہور پسند
Minister (2k+ posts)
جوڈیشل کمیشن نے منظم دھاندلی کا فیصلہ کرنا تھا - ہر ایک حلقہ کھول کر دیکھنا ان کا کام نہیں تھا
اگر فارم پندرہ مسلم لیگ کے جیتے حلقوں سے غائب تھے تو عمران خان کے اپنے حلقے سے بی تھے
اگر انگھوٹوں کے نشان مسلم لیگ کے حلقوں میں ویریفائی نہ ہوئے تو تحریک انصاف کے جیتے حلقوں میں بھی یہی حال تھا
اگر اس کو دھاندلی مان لو تو پھر تو عمران خان نے بھی دھاندلی کی
باقی جس حلقے یا پولنگ سٹیشن میں جس پارٹی کا بس چلا اس نے دھاندلی کی کوشس کی
یہی کچھ ابھی خیبر پختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں بھی ہوا

محترم
منظم دھاندھلی اگر اس طرح پی ٹی ای ثابت نا کرسکی جیسا دعوی کیا تھا
تو کیا دھاندھلی بھی ثابت نا ہوئی؟؟
الکشن شفاف ہووے؟؟
کراچی میں سب ٹھیک تھا؟؟
انصاف پر مبنی بات کریں
ٹی او آرز تین تھے ایک نہیں
پی ٹی ای ایک میں فیل تھی...دو میں فیل تھی....تینوں میں فیل ہوئی؟؟
اقتدار مافیا جانتی تھی کہ ایک ٹی او آر کا نتیجہ بھی پی ٹی ای کے حق میں آیا تو حکومت کرنا نا ممکن ہوگا
یہیں سے نظریہ ضرورت نے جنم لیا
اس رپورٹ میں مک مکا کے سوا کچھ نظر نہیں آ رہا