JI responds to ISPR statment :Press Conference video

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جماعت اسلامی کا رد عمل

969222_612593285453641_1835803414_n.jpg

یھود بھی کھتے تھے کہ ھم مانتے ھیں کہ ایک نبی آنے کی پیشینگوی توریت میں موجود ھے لیکن وھ نبی عیسی علیہ السلام نھیں ھیں۔ اسلیے ھم اسکے مخالف ھیں اور اسکو مصلوب کر کے ماریں گے۔ نعوذباللہ
مولانا مودودی جس دور میں آپ مسلم لیگ کی مخالفت کر رھے تھے اس دور میں کوی اور بھی تھا پاکستان بنانے کا نعرھ لگانے والا؟؟؟؟؟
مسلم لیگ قائداعظم کی راھنمای میں پاکستان کی جدوجھد میں مصروف تھی اور اپ اسکی مخالفت یعنی اسکے کاز کی مخالفت کر رھے تھے
حد ھے منافقت کی اب گھما پھرا کر بات کرنے سے آپ کی عزت اور بھی کم ھوگی صاف کیوں نھیں کھتے کہ سارے مسلمان ھجرت کر کے ادھر آگئے تو مجبوراٌ آپکو بھی بوریا بستر لپیٹنا پڑا۔
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جماعت اسلامی کا رد عمل

u shud mind ur language, ap ki zuban se b phuljharian nahi tapak rahen

چلیں مان لیا میری زبان سخت ھے میں دوبارھ پوچھتا ھوں
میرے وطن کے جوان جو اپنی ھی سرزمیں پر دھشت گردوں کے خلاف اپنے کماندر کے حکم پر لڑتے ھوے جان دے دیتے ھیں انکو شھید کی بجاے مردار اور حکیم اللہ اور ٹی ٹی پی کو شھید کھنے کے بعد کیا جناب منورحسن ساحب نے اپنے بیان سے رجوع کیا ھے یا نھیں
تاکہ غیر ضروری بحث جو انھون نے چھیڑ دی ھے وھ ختم ھو
رجوع کیا ھے تو وھ خود میڈیا پر آئیں ترجمان نھیں کیونکہ بیان انھوں نے خود دیا تھا
:)جزاک اللہ
 
Shah Brahman

Senator (1k+ posts)

سید منور حسن ، جماعت اسلامی کے گوربا چوف ہیں

ہم سب کو انکا شکر گزار ہونا پڑے گا کہ کیسے قوم کو جماعت اسلامی کے چنگل سے نجات دلوائی تھی

ف ج
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جماعت اسلامی کا رد عمل

mehwish_ali kay bhai itna bara lecture likh dia jo pocha uska to answer dia nahi
ye batain kisi bhi 60 saal se uper k admi se poch lena wo bata dega apko agr apke walid e mohtaram hayat hon
aur jamat e islami se na ho to unse istafsar zaror ki jiye ga :)

So this is not the answer,this aie baie shaie................nothing
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

سید منور حسن ، جماعت اسلامی کے گوربا چوف ہیں

ہم سب کو انکا شکر گزار ہونا پڑے گا کہ کیسے قوم کو جماعت اسلامی کے چنگل سے نجات دلوائی تھی

ف ج

جزاک اللہ احسن الجزا یا حبیبی ف ج
 
Saeed4Truth

Minister (2k+ posts)
Re: جماعت اسلامی کا رد عمل

چلیں مان لیا میری زبان سخت ھے میں دوبارھ پوچھتا ھوں
میرے وطن کے جوان جو اپنی ھی سرزمیں پر دھشت گردوں کے خلاف اپنے کماندر کے حکم پر لڑتے ھوے جان دے دیتے ھیں انکو شھید کی بجاے مردار اور حکیم اللہ اور ٹی ٹی پی کو شھید کھنے کے بعد کیا جناب منورحسن ساحب نے اپنے بیان سے رجوع کیا ھے یا نھیں
تاکہ غیر ضروری بحث جو انھون نے چھیڑ دی ھے وھ ختم ھو
رجوع کیا ھے تو وھ خود میڈیا پر آئیں ترجمان نھیں کیونکہ بیان انھوں نے خود دیا تھا
:)جزاک اللہ
Main munnawar hassan k biyan ki himayat main nahi hoon lekin main phr b ye samjta hoon k JI pakistan se mukhlis hai, JI ne 1971 main bangladesh ki alehdgi k wakt b pakistan se wafadari ki jiski saza wo aaj tak bhugat rahay hain. Es wakt b media JI ko bud neyati aur amreeki eema par target kr raha hai warna altaf hussain ne pakistan torne ki baat beesion dafa ki us wakt kidr mar gya tha ye media, bhai sahab dollar bolta hai
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جماعت اسلامی کا رد عمل

Main munnawar hassan k biyan ki himayat main nahi hoon lekin main phr b ye samjta hoon k JI pakistan se mukhlis hai, JI ne 1971 main bangladesh ki alehdgi k wakt b pakistan se wafadari ki jiski saza wo aaj tak bhugat rahay hain. Es wakt b media JI ko bud neyati aur amreeki eema par target kr raha hai warna altaf hussain ne pakistan torne ki baat beesion dafa ki us wakt kidr mar gya tha ye media, bhai sahab dollar bolta hai
ایک بندے کی پوزیشن پھلے ھی اتنی کمزور ھو تو وھ ایسے بیان نھیں دیتا منورحسن کے بیان سے نخوت اور تکبر کی بو آتی ھے میڈیا کو تو یہ خود دعوت دیتے ھیں۔ میں میڈیا کو خود امریکی ایڈ پر پلنے والے سمجھتا ھوں۔
جماعت پاکستان سے مخلص ھے تو پاکستان کی فوج کی خاطر منور حسن سوری کر لیں بات ختم۔ آپکو معلوم نھیں کہ فوج اگر بددل ھو گئ تو پولیس والا حال ھوجاے گا جو جرم کو روکنے سے ڈرتے ھیں کہ ان حکمرانوں کی خاطر ھم کیون گولی کھائیں؟
اس بیان سے عام فوجی میں جو بددلی اور مایوسی بھیلی ھے اسکا نقصان بھی آپ ھی کو ھوگا۔
 
Saeed4Truth

Minister (2k+ posts)
Re: جماعت اسلامی کا رد عمل

ایک بندے کی پوزیشن پھلے ھی اتنی کمزور ھو تو وھ ایسے بیان نھیں دیتا منورحسن کے بیان سے نخوت اور تکبر کی بو آتی ھے میڈیا کو تو یہ خود دعوت دیتے ھیں۔ میں میڈیا کو خود امریکی ایڈ پر پلنے والے سمجھتا ھوں۔
جماعت پاکستان سے مخلص ھے تو پاکستان کی فوج کی خاطر منور حسن سوری کر لیں بات ختم۔ آپکو معلوم نھیں کہ فوج اگر بددل ھو گئ تو پولیس والا حال ھوجاے گا جو جرم کو روکنے سے ڈرتے ھیں کہ ان حکمرانوں کی خاطر ھم کیون گولی کھائیں؟
اس بیان سے عام فوجی میں جو بددلی اور مایوسی بھیلی ھے اسکا نقصان بھی آپ ھی کو ھوگا۔
main apki baat se 100% mutafik hoon k aam foji ki dil azaari hui hai munawar sahab ko apne biyan pe sochna chaiye lekin foj b amreekion se dollar le kr apne hi shehrion pe charhai karne se pehle soche
 
coolhaider

Minister (2k+ posts)
Re: جماعت اسلامی کا رد عمل

So this is not the answer,this aie baie shaie................nothing
آپ نے بھی تو سوال پر سوال کر ڈالا مرے بھائی
پہلے مرے سوال کا جواب تو دے دیں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جماعت اسلامی کا رد عمل

آپ نے بھی تو سوال پر سوال کر ڈالا مرے بھائی
پہلے مرے سوال کا جواب تو دے دیں

I have already answered you,please read again and provide evidence when and where he opposed.
He just opposed some persons around Qaid Azam(RH) and the time proved truth,once Qaid said I have coins in my pocket with no value.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: جماعت اسلامی کا رد عمل

ابو الاعلی مودودی

مولانا مودودی کا خاتمہ امریکہ کی سر زمیں پر ہوا تھا ، اس لئے یہ بھی شہید ہے :lol:

جو آدمی ساری عمر امریکہ کو گلیاں دیتا رہا ، وہ اپنا علاج کروانے امریکی اور یہودی ڈاکٹروں کے پاس گیا ، اس کو الله پر اپنی تقدیر پر یقین ختم ہو گیا اور وہ ہہیں پر مر گیا

الله تال ایسے نام نہاد عالموں کو بے نقاب فرماتا ہے ، اس تم اس کے پیچھے اسے لگے رہو جیسے قادیانی اپنے مرزا کے پیچھے لگے ہوے ہیں ، حالانکہ الله نے اس کو بھی بے نقاب فرما دیا تھا اسکی موت کے وقت
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

سید منور حسن ، جماعت اسلامی کے گوربا چوف ہیں

ہم سب کو انکا شکر گزار ہونا پڑے گا کہ کیسے قوم کو جماعت اسلامی کے چنگل سے نجات دلوائی تھی

ف ج

اسکی وجہ سیاسی ہے
پہلے ان کو پورے پاکستان سے ووٹ کی امید تھے ، جو اب ختم ہو گئی ہے

اب یہ صرف قبایلی علاقوں کا ووٹ بنک پکا کر رہے ہیں ، جہاں کی اکثریت فوج کے خلاف ہے

فضلو بھی یہی کر رہا ہے ، ان دو کے علاوہ کسی نے شہید کی بحث میں حصہ نہی لیا

یہ دونوں حکومتوں اور دنیا کے کتے ہیں ، حق بات کبھی نہی کریں گے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: جماعت اسلامی کا رد عمل

I have already answered you,please read again and provide evidence when and where he opposed.
He just opposed some persons around Qaid Azam(RH) and the time proved truth,once Qaid said I have coins in my pocket with no value.

آپ نے بھی تو سوال پر سوال کر ڈالا مرے بھائی
پہلے مرے سوال کا جواب تو دے دیں

He has no answer , ever

یہ صرف بھاڑے کا ٹٹو ہے

باقی تو کھوٹے سکے تھے... مودودی تو وہ پتھر تھا جو آج تک ہماری بیڑیوں میں پڑا ہوا ہے
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: جماعت اسلامی کا رد عمل

پاکستان بننے کے بعد تو مولانا مکمل گولاٹی کھا گے تھے بیچارے

قاید بھی اچھے لگنے لگے تھے تھے ان کو بھی سن اڑتالیس میں خراج تحسین پیش کیا ، اور نظریہ پاکستان بھی اپنا لیا

ہم مسلمان لوگ اس کو منافقت کہتے ہیں ، اور یہ مولانا کی تحریروں میں بہت ملے گی

zhohaq

Minister (2k+ posts)
Salute to Munnawar Sahib. I think JI after a long time has gotten a worthy leader who wont compromise.

I seriously though JI would backtrack from the statement because media has been after them like feral dogs.

Pak Fauj is the last institution to give lectures on patriotism.

What one considers some one shaheed or not is a personal opinion.

You may not agree with it but it doesn't give right for the country Army to demand apologies.

If people dont stand up to them now in a year or two another Musharaf type person may climb up the ranks and decide to takeover.

Never has been a shortage of such characters in the higher ranks.

But now the new alignment in Pakistan is clear all Pro American forces Pak Army, MQM,PPP,ANP are on the same exact wavelength.

I think this controversy has cleared up the air considerably.

Hopefully JI will now learn its lesson and not be blackmailed to do Deep state dirty work for self serving notion of religion and patriotism.

All JI ppl Mubarak ho ur party has crossed an important mile stone in its evolution.

Their is a silent voiceless disenfranchised majority who can see through this BS and Syed Munawar Statement will resonate with them.

Jhoot jhoot hota hai oar sach sach hota hai. Media,politicians are severely underestimating their countrymens intelligence.
 
Last edited:

zubair1234

Senator (1k+ posts)
Re: جماعت اسلامی کا رد عمل

جماعت اسلامی نے پاکستان کی مخالفت کی تھی کیا وہ اپنے اس بیان پر آج بھی قائم ہے ؟؟؟
اگر جماعت اس اور اپنے پچھلے بیان پر قائم ہے تو جماعت کو پاکستان میں بین کر دینا چاہیے
میں آج سندھ اسمبلی میں پی پی پی کی قرار داد کی بھرپور حمایت کرتا ہوں اور میں ابھی نیوز
میں سن رہا تھا کے اس قرار داد پر تحریک انصاف نے شمولیت نہیں کی یعنی نا جماعت کے حق
میں نا جماعت کی مخالفت میں تحریک انصاف بھی اپنی پارٹی کا موقف بیان کرے
مجھ پر اب نون کا ٹھپہ لگانے سے پہلے میں ان کو یہ بتا دوں میں سب سے پہلے پاکستانی ہن

baligh ho ja o mune kab tak daie k guhtno pe bethe rahu ge
 
Back
Top