Believer12
Chief Minister (5k+ posts)
Re: جماعت اسلامی کا رد عمل
یھود بھی کھتے تھے کہ ھم مانتے ھیں کہ ایک نبی آنے کی پیشینگوی توریت میں موجود ھے لیکن وھ نبی عیسی علیہ السلام نھیں ھیں۔ اسلیے ھم اسکے مخالف ھیں اور اسکو مصلوب کر کے ماریں گے۔ نعوذباللہ
مولانا مودودی جس دور میں آپ مسلم لیگ کی مخالفت کر رھے تھے اس دور میں کوی اور بھی تھا پاکستان بنانے کا نعرھ لگانے والا؟؟؟؟؟
مسلم لیگ قائداعظم کی راھنمای میں پاکستان کی جدوجھد میں مصروف تھی اور اپ اسکی مخالفت یعنی اسکے کاز کی مخالفت کر رھے تھے
حد ھے منافقت کی اب گھما پھرا کر بات کرنے سے آپ کی عزت اور بھی کم ھوگی صاف کیوں نھیں کھتے کہ سارے مسلمان ھجرت کر کے ادھر آگئے تو مجبوراٌ آپکو بھی بوریا بستر لپیٹنا پڑا۔