JI has turned into a U-Turn party, Reham Khan Complained to Siraj ul Haq

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

اور ان کرپٹ لوگوں کو جماعت اسلامی جپھی ڈالتی ہے
کبھی نواز کی کرپشن کے بارے میں بھی بولو ، نظام مصطفیٰ کا نعرہ لگانے والو

آجکل چوہدری بھی کہیں مرا پڑا ہے نظر نہی آرہا
 
Muslimonly

Senator (1k+ posts)

کبھی نواز کی کرپشن کے بارے میں بھی بولو ، نظام مصطفیٰ کا نعرہ لگانے والو

آپ آنکھیں کھولیں تو نظر آئے نہ
https://www.facebook.com/JIPOfficial
12961711_1102138403165791_7039045194606063478_n.jpg

12931042_1101784286534536_8890766823757798058_n.jpg

12974356_1101713166541648_4339029673433663413_n.jpg

12931110_1101614166551548_3093598868007656248_n.jpg

12963910_1101589129887385_901690393296921452_n.jpg
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ آنکھیں کھولیں تو نظر آئے نہ

افسوس کہہ آج پی ٹی آئی اتنے بندے بھی اکھٹے نہ کر سکی

ویسے یہ کہاں کی تصویر ہیں ، فوٹو شاپ کی ؟؟؟
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

اور ان کرپٹ لوگوں کو جماعت اسلامی جپھی ڈالتی ہے
کبھی نواز کی کرپشن کے بارے میں بھی بولو ، نظام مصطفیٰ کا نعرہ لگانے والو

آجکل چوہدری بھی کہیں مرا پڑا ہے نظر نہی آرہا

تمہے فورم انتظامیہ نے پھانسی لگائی تھی ، پھر معافی مانگ کر زندہ ہو گیا ہے ، پھانسیوں کا عادی ہو گیا ہے
:lol:​
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

تمہے فورم انتظامیہ نے پھانسی لگائی تھی ، پھر معافی مانگ کر زندہ ہو گیا ہے ، پھانسیوں کا عادی ہو گیا ہے
:lol:​

چوہدری کدھر مر گیا تھا یار ؟؟؟
وہ نواز کے خلاف کوئی تھریڈ شریڈ یار ؟؟؟؟
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
چوہدری کدھر مر گیا تھا یار ؟؟؟
وہ نواز کے خلاف کوئی تھریڈ شریڈ یار ؟؟؟؟

جس کو ساری دنیا چور چور کہ رہی ہو ، اس کے لئے میرا تھریڈ کیا کرے گا ، کوئی نئی لیکس تلاش کرو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

جس کو ساری دنیا چور چور کہ رہی ہو ، اس کے لئے میرا تھریڈ کیا کرے گا ، کوئی نئی لیکس تلاش کرو

تیرے تھریڈ سے ساری دنیا جماعت میں شامل ہو جاتی ، تو اپنے کو انڈر اسٹیمیٹ نہ کر یار
لگا تو سہی ایک آدھا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

تم یہ سنو اس وقت

چوہدری یار ، تم نے یہ سنی ہے ؟؟... نہی سنی ، مجھے یقین ہے

پوچھتی ہے کہ کون سا سیاستدان ہے جس کے بچے پاکستان میں پڑھتے ہیں

یار اس کو کیسے پتہ چلا کہ قاضی نے اپنے بیٹے کو جہاد کے وقت امریکہ میں بھیج دیا تھا
اور ضیا نے بھی

بس یار میں اسی منافقت کے خلاف ہوں

:jazak:ذرا تھریڈ بنا دے یار نواز کے خلاف بھی ، تیری مہربانی
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

جس کو ساری دنیا چور چور کہ رہی ہو ، اس کے لئے میرا تھریڈ کیا کرے گا ، کوئی نئی لیکس تلاش کرو
Shayad tmaray thread say siraj ul ********** ko pata chal jaye k nawaz shareef choar hain.....or woo phone jaisay bahanay bananay say bach jaye...
 
Back
Top