Razi Rehman
Banned
JI has turned into a U-Turn party, Reham Khan Complained to Siraj ul Haq
کبھی نواز کی کرپشن کے بارے میں بھی بولو ، نظام مصطفیٰ کا نعرہ لگانے والو
آپ آنکھیں کھولیں تو نظر آئے نہ
اور ان کرپٹ لوگوں کو جماعت اسلامی جپھی ڈالتی ہے
کبھی نواز کی کرپشن کے بارے میں بھی بولو ، نظام مصطفیٰ کا نعرہ لگانے والو
آجکل چوہدری بھی کہیں مرا پڑا ہے نظر نہی آرہا
تمہے فورم انتظامیہ نے پھانسی لگائی تھی ، پھر معافی مانگ کر زندہ ہو گیا ہے ، پھانسیوں کا عادی ہو گیا ہے
:lol:
چوہدری کدھر مر گیا تھا یار ؟؟؟
وہ نواز کے خلاف کوئی تھریڈ شریڈ یار ؟؟؟؟
جس کو ساری دنیا چور چور کہ رہی ہو ، اس کے لئے میرا تھریڈ کیا کرے گا ، کوئی نئی لیکس تلاش کرو
تیرے تھریڈ سے ساری دنیا جماعت میں شامل ہو جاتی ، تو اپنے کو انڈر اسٹیمیٹ نہ کر یار
لگا تو سہی ایک آدھا
تم یہ سنو اس وقت
Shayad tmaray thread say siraj ul ********** ko pata chal jaye k nawaz shareef choar hain.....or woo phone jaisay bahanay bananay say bach jaye...
جس کو ساری دنیا چور چور کہ رہی ہو ، اس کے لئے میرا تھریڈ کیا کرے گا ، کوئی نئی لیکس تلاش کرو
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|