من حرامی ہجتان ہزار
اس دور میں لوگوں کو سیکولر بننے کا شوق ہے تو کوئی کیا کرے
آپ نے کس ٹھیکیدار کے پاس جانے کی کوشش کی
یوم الدین کو یہ ضرور پتا چلے گا ،خدا کی خدائی کا مذاق اڑنے والے کتنے پانی میں ہیں ،ایک طرف شیطان اپنے چیلوں کے ساتھ ہوگا ،جن پر اسے بڑا گھمنڈ تھا دنیا میں
ہاں ، مودودی صاحب اپنے چیلوں کے ساتھ ہوں گے
من حرامی ہجتان ہزار
اس دور میں لوگوں کو سیکولر بننے کا شوق ہے تو کوئی کیا کرے
آپ نے کس ٹھیکیدار کے پاس جانے کی کوشش کی
مطلب تم نے اپنا مقام پہچان لیا ہے کہاں ہوگا ،بڑے زیرک ہو راز !! مودودی صاحب نے تو کوئی ایسا دعوی نہیں کیا تھا ،ہاں شیطان لوگوں کو ضرور اکساتا ہے ،دنیا کے مزے کرو اور نیوائر نائیٹ تو ضرور منایا کرو
مودودی صاحب نے تو آخری سانس بھی امریکہ میں لئے تھے
:lol:اب چوہدری مجھے مجبور کر رہا ہے نیو ائیر نایٹ منانے کے لئے
یہ کرتوت ہیں ان کے
تیرا جانے کو دل کر رہا ہے ،صرف کوئی فتویٰ ڈھونڈھ رہا ہے ،دل بے ایمان ،حجتاں ڈھیر ،معذرت کے ساتھ
آپ کہتے ہیں تو چلے جاتے ہیں ، ویسے آج تک تو کہیں نہی گے
آج کا ثواب سارا مودودی کے چیلے کے سر
لیکن اللہ کریم نے کہنا ہے کہ تجھے عقل نہی تھے ، جماتی تو ہوتے ہی منافق ہیں ، ان کا کہا کیوں مانا
"پھر توبہ کر لے آج "
آپ کو تصویر میں صرف عمران خان ہی سیکولر نظر آتا ہےآپ تو عمران خان کو بھی سیکولر کہہ دیتے ہو ، اور پھینٹی لگا دیتے ہو
امریکہ میں آخری سانسیں لینے سے انسان سیکولر تھوڑی ہو جاتا ہےمودودی صاحب نے تو آخری سانس بھی امریکہ میں لئے تھے
:lol:اب چوہدری مجھے مجبور کر رہا ہے نیو ائیر نایٹ منانے کے لئے
یہ کرتوت ہیں ان کے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|