Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
[/font][/size][/color]ڈاکٹر اسرار احمد کی بہت سی خدمات ہیں اسلام کے لئے ،اگر کسی اختلاف یا حکمت عملی سے انھوں نے جماعت اسلامی کو چھوڑا ،تو یہ ایک طریقہ کار کا اختلاف تو ہو سکتا ہے لیکن الله کے دین سے تو اختلاف نہیں تھا ،جماعت اسلامی ہو یا تنظیم اسلامی ،راستہ ایک ہی ہے الله کے دین کا نفاذ ،آپ اپنی فکر کریں کس راستے پر ہو، یہ "زگ زیگ "ہر وقت ٹھیک نہیں
تمہارے خیال میں جو جماعت میں نہی ہے وہ اسلام سے باہر ہے
شکر ہے میں اس منافق جماعت میں نہی ہوں