JI Cheif's Gesture - Letter from Christian Professor to Dawn News

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جناب سمجھا کریں، اسلام صرف جماعت اسلامی کے لئے اترا ہے باقی مسلمانوں کو استثنیٰ حاصل ہے. آخر اسلام پر الزام تراشی کے لئے کوئی اسلام کا ٹھیکیدار بھی تو ہونا چاہے نا

تبھی ڈاکڑ اسرار جماعت اسلامی کو چھوڑ گئے تھے اور اس سخت تنقید کی تھی
 
THE-TRUTH

MPA (400+ posts)
The only thing between us is 1974 proceedings ... why don't we talk on that ....

Why don't our Ahmadi brothers just accept that Yahya Bakhtiyar totally outclass Mirza Nasir ( the then Khalifa of Islam) .....

If you have any doubts then read this .... (1974 proceedings)

Brother a state has nothing to do with some one's faith. its a personal matter between a man and Allah .If Ahamdis have accepted a false prophet then they are responsible for their acts how can a government who run by sharabi and zaani MNA's decide who is muslim and who is not.

And read the history of islam , how many muslim scholars were declared kafir and non muslim by fasadi mullah and states, I hope you still remember what same people who are the biggest thaikedar of Islam and Pakistan, used to say about Quaid e Azam and Sir Syed Ali khan.

And lastly just open youtube and check what these same ulema say about other muslim sects , and then tell which sect is left who is not declared kafir by these fasadi mullah, give me one example please .

In todays's Pakistan, for some Talibaan are the true followers of Islam and they even call Mullah omer , Ameer ul momineen , but same time for some muslim scholars they the khawarji kuttttay and hell bound .

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Amin. Aap ko konsa farq parhna hay , dil main socha hoga Taqya kar raha hun. :lol:
چاچی جو بات تحریرا دے دی جاۓ اس پر کوی بھی غوطہ مارنا ممکن نہیں ہوتا اسکے بعد اس ذکر کو چھوڑ کر کوی اور بات کرنی
:)چاہئے
 
realitycheck

Senator (1k+ posts)
Its amazing that i am hearing this argument again and again ... that why were qadiyanis declared as non-Muslims ( remember not Kafir)

I will ask you a simple question .... have you read 1974 proceedings ....

please read it as answer to your question is in there .....

Let me give you the link ..... if the link didn't work ... locate an arrow sign (download) and it will work..

https://docs.google.com/file/d/0B5A2Q5lxlDWzZlQ4WHRZYlNoMDQ/edit?pli=1

The only thing between us is 1974 proceedings ... why don't we talk on that ....

Why don't our Ahmadi brothers just accept that Yahya Bakhtiyar totally outclass Mirza Nasir ( the then Khalifa of Islam) .....

If you have any doubts then read this .... (1974 proceedings)

Brother a state has nothing to do with some one's faith. its a personal matter between a man and Allah .If Ahamdis have accepted a false prophet then they are responsible for their acts how can a government who run by sharabi and zaani MNA's decide who is muslim and who is not.

And read the history of islam , how many muslim scholars were declared kafir and non muslim by fasadi mullah and states, I hope you still remember what same people who are the biggest thaikedar of Islam and Pakistan, used to say about Quaid e Azam and Sir Syed Ali khan.

And lastly just open youtube and check what these same ulema say about other muslim sects , and then tell which sect is left who is not declared kafir by these fasadi mullah, give me one example please .

In todays's Pakistan, for some Talibaan are the true followers of Islam and they even call Mullah omer , Ameer ul momineen , but same time for some muslim scholars they the khawarji kuttttay and hell bound .

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai jee ab us ayat ka kia ho ga jisay subha shaam quote kertay ho keh yahood o nasara tumharay dost nahi ho saktay ?

Dushman ke bachoon ko tu koi lap main nahi bithata

یہ الله کا حکم ہے قران میں ،اس حکم کا کیا ہونا ہے آپ کی نظر میں ،اس کا مطلب اپنے معاملات ان کے حوالے کر دینا ہے آپ کی سمجھ کے مطابق ؟؟؟
اسلام کا منشا یہ تو نہیں کہ آپ ملنا یا کاروبار کرنا چھوڑ دیں ،منشاء تو یہ ہے کہ اپنے معاملات میں ان کو شریک کار مت بنائیں ،یہ اقلیت ہیں پاکستان کی لیکن پاکستان کے شہری ہیں، اور ان کے ایک شہری کی حثیت سے پورے حقوق ہیں اگر آپ کا اشارہ قادیانوں کی طرف ہے تو یہ اپنی اس حثیت کو ماننے سے انکاری ہیں ،حقوق ان کو بھی حاصل ہیں قانون کی طرف سے ،لیکن پہلے اس قانون کو مانیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
لیکن اسلام کی ٹھیکیداری نہیں چھوڑی

اچھا کیا یہ بھی بتا دیا

ویسے پہلے تو جماعت اسلامی خانہ کعبه کے غلاف سارے ملک میں لے کر پھرتی تھی ، ڈاکٹر صاحب نے اس پر بھی شدید تنقید کی تھی

لیکن اب سراج موچھڑ عیسائی بچے گود میں لے کر گھومے گا

جماعت جو بھی کرے وہ اسلام ہے
 
چوہدری صاحب ایک دن آئے گا کہ کوئی امیر جماعت قادیانی بچے بھی گود میں بٹھا کر ڈرامہ کرے گا

اور آپ جیسا کوئی جاہل چوہدری اس کی تعریف کر رہا ہو گا
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
چوہدری صاحب ایک دن آئے گا کہ کوئی امیر جماعت قادیانی بچے بھی گود میں بٹھا کر ڈرامہ کرے گا

اور آپ جیسا کوئی جاہل چوہدری اس کی تعریف کر رہا ہو گا

چل تو قادیانیوں کو تبلیغ کر پھر کہ وہ غلط عقائد چھوڑ کر اسلام کی طرف لوٹ آئیں ،تیرا کام بھی آسان ہو جائے گا ،قادیانیوں کی نظر میں تو تمہارے سمیت سب کافر ہیں جو ان کو نہ مانے؛اب تو خواہ مخواہ کیوں اپنی توانائی ان کی حمایت میں لگا رہا ہے
 
THE-TRUTH

MPA (400+ posts)
Its amazing that i am hearing this argument again and again ... that why were qadiyanis declared as non-Muslims ( remember not Kafir)

I will ask you a simple question .... have you read 1974 proceedings ....

please read it as answer to your question is in there .....

Let me give you the link ..... if the link didn't work ... locate an arrow sign (download) and it will work..

https://docs.google.com/file/d/0B5A2Q5lxlDWzZlQ4WHRZYlNoMDQ/edit?pli=1

My dear , my point is not , who is right and who is wrong .All i am saying is state have no right to declare anyone muslim or non muslim. An ahmadi person is non muslim according to pakistani law but when he enters in any other muslim country then suddenly he becomes a muslim.

If ISIS start ruling the whole Iraq and declares Shia muslims , Non muslim then whould you start believing that . In some parts of syria and iraq if you are shia or sunni , it is enough for you to be killed by your opponents and your crime is that you are not muslim for them .
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

چل تو قادیانیوں کو تبلیغ کر پھر کہ وہ غلط عقائد چھوڑ کر اسلام کی طرف لوٹ آئیں ،تیرا کام بھی آسان ہو جائے گا ،قادیانیوں کی نظر میں تو تمہارے سمیت سب کافر ہیں جو ان کو نہ مانے؛اب تو خواہ مخواہ کیوں اپنی توانائی ان کی حمایت میں لگا رہا ہے
:lol:
چوہدری صاحب آپ کے الفاظ ہی بتا رہے ہیں کہ آپ کتنے جاہل ہیں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
تبھی ڈاکڑ اسرار جماعت اسلامی کو چھوڑ گئے تھے اور اس سخت تنقید کی تھی

ڈاکٹر اسرار احمد کی بہت سی خدمات ہیں اسلام کے لئے ،اگر کسی اختلاف یا حکمت عملی سے انھوں نے جماعت اسلامی کو چھوڑا ،تو یہ ایک طریقہ کار کا اختلاف تو ہو سکتا ہے لیکن الله کے دین سے تو اختلاف نہیں تھا ،جماعت اسلامی ہو یا تنظیم اسلامی ،راستہ ایک ہی ہے الله کے دین کا نفاذ ،آپ اپنی فکر کریں کس راستے پر ہو، یہ "زگ زیگ "ہر وقت ٹھیک نہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اچھا کیا یہ بھی بتا دیا

ویسے پہلے تو جماعت اسلامی خانہ کعبه کے غلاف سارے ملک میں لے کر پھرتی تھی ، ڈاکٹر صاحب نے اس پر بھی شدید تنقید کی تھی

لیکن اب سراج موچھڑ عیسائی بچے گود میں لے کر گھومے گا

جماعت جو بھی کرے وہ اسلام ہے
ٹھیکیدار جو ہے، تم ٹھرے سیکولر
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
[/font][/size][/color]
ڈاکٹر اسرار احمد کی بہت سی خدمات ہیں اسلام کے لئے ،اگر کسی اختلاف یا حکمت عملی سے انھوں نے جماعت اسلامی کو چھوڑا ،تو یہ ایک طریقہ کار کا اختلاف تو ہو سکتا ہے لیکن الله کے دین سے تو اختلاف نہیں تھا ،جماعت اسلامی ہو یا تنظیم اسلامی ،راستہ ایک ہی ہے الله کے دین کا نفاذ ،آپ اپنی فکر کریں کس راستے پر ہو، یہ "زگ زیگ "ہر وقت ٹھیک نہیں
سیکولرز کو یہی گلہ ہے جماعت سے اختلاف کیا دین سے کیوں نہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سیکولرز کو یہی گلہ ہے جماعت سے اختلاف کیا دین سے کیوں نہیں

دین کا تو فیصلہ یوم الدین پر ہو گا ، سب دو نمبر ٹھیکیدار اور منافق رویں گے

یہودی بھی رسول کریم کو یہی کہتے تھے کہ دین تو ہمارا ہے ، اگر تم ٹھیک ہو تو اس پر آؤ

وہ بھی دین کے تھکے دار بن چکے تھے اور رسول کریم ان کے نزدیک سیکولر تھے ، بے دین
 
THE-TRUTH

MPA (400+ posts)

یہ الله کا حکم ہے قران میں ،اس حکم کا کیا ہونا ہے آپ کی نظر میں ،اس کا مطلب اپنے معاملات ان کے حوالے کر دینا ہے آپ کی سمجھ کے مطابق ؟؟؟
اسلام کا منشا یہ تو نہیں کہ آپ ملنا یا کاروبار کرنا چھوڑ دیں ،منشاء تو یہ ہے کہ اپنے معاملات میں ان کو شریک کار مت بنائیں ،یہ اقلیت ہیں پاکستان کی لیکن پاکستان کے شہری ہیں، اور ان کے ایک شہری کی حثیت سے پورے حقوق ہیں اگر آپ کا اشارہ قادیانوں کی طرف ہے تو یہ اپنی اس حثیت کو ماننے سے انکاری ہیں ،حقوق ان کو بھی حاصل ہیں قانون کی طرف سے ،لیکن پہلے اس قانون کو مانیں

Bhai jee aaj bohat jaldi apnay matlab ka tarjuma ker lia , is ayat main tu aisa kaheen nahi likha ke apnay mamulat main in ko shareek naa banayoo .Jab koi aur yeh baat karay tu woh foren yahooion ka agnet ban jata hey aur jab aap aisi tashreeh karain tu sab theek hey .

Dosri baat yeh ke JI ke leaders ko jo bangladesh main phansian mil rahi hain woh bhi aikmuslim mulak ke qanoon ke hisaab sey mil rahi hain naa tu aap us ko kion nahi mantay , Wahaan kion jalsay jaloos nikaltay hain

Baz western countries ney hijab ban ker dia aur aik law bana dia tu sab ney muzammat ki tab yeh kion nahi kehtay keh law ko manoo woh bhi tu qanoon hey naa ,
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

دین کا تو فیصلہ یوم الدین پر ہو گا ، سب دو نمبر ٹھیکیدار اور منافق رویں گے

یہودی بھی رسول کریم کو یہی کہتے تھے کہ دین تو ہمارا ہے ، اگر تم ٹھیک ہو تو اس پر آؤ

وہ بھی دین کے تھکے دار بن چکے تھے اور رسول کریم ان کے نزدیک سیکولر تھے ، بے دین
آج بھی یہود کے پیدا کردا دین کو ماننے والے مسلمانوں کو اپنے دین کی طرف دعوت دے کر کہتے ہیں رسول کریم کے دین کو چھوڑو سیکولرازم سب سے اچھا دین ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آج بھی یہود کے پیدا کردا دین کو ماننے والے مسلمانوں کو اپنے دین کی طرف دعوت دے کر کہتے ہیں رسول کریم کے دین کو چھوڑو سیکولرازم سب سے اچھا دین ہے

یہودیوں کے دین سے تو بہتر ہے نا