Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
مطلب! تم کہنا چاہتے ہو عیسائیوں سے ان کا مذہب چھین لو،ان کی خوشی کا دن ،ان کے لئے اہم ،ہماری خوشی کا دن ہمارے لئے اہم ،اس میں تنقید کا جواز کیا ہے ،مجھے تو اس وقت تمہاری بے چینی دیکھی نہیں جاتی ،کہنا یہ چاہتے ہو کہ مسیحوں کو اتنی اہمیت کیوں دی ہے ان کی خوشی کے دن پر ؟؟؟؟ یار کس مٹی کے ہو ،نہ یہاں خوش نہ وہاں خوش
اور کس جماعت نے پاکستان میں اس طرح ان سے اظہار کیا ہے ؟؟؟
:lol:
چوہدری صاحب ایک دن آئے گا کہ کوئی امیر جماعت قادیانی بچے بھی گود میں بٹھا کر ڈرامہ کرے گا
اور آپ جیسا کوئی جاہل چوہدری اس کی تعریف کر رہا ہو گا
ویسے وہ مولوی قتال کرسمس کی چھٹیوں پر گیا ہے کیا آج کل
:lol: