سب سے زيادہ تاريک دور تو اللہ کي نافرماني کا دور ہے پاکستان يو ٹيوب کے ہونے يا نہ ہونے سے تاريک دور ميں نہيں گيا بلکہ حکمرانوں کے ظالمانہ اور غير منصفانہ رويوں اور سوچ کي وجہ سے تاريکي کے عہد ميں جا چکا ہے اس کي مثال سندھ کے ريگستان تھر اور پنجاب کے ريگستان چولستان ميں ديکھ لو اور ريگستاني علاقوں کوبھي چھوڑو لاڑکانہ گڑھي خدا بخش کو ہي ديکھ لو تمھيں پتھروں کے دور ميں پہنچے ہوئے نظر نہيں آتے