jani1
Chief Minister (5k+ posts)
اگر پشتون کسی طرح ماضی بعید میں یہودیوں سے منسلق ہوں بھی تو کیا فرق پڑتا ہے۔ سارا پاکستان ہی ماضی میں ہندو تھا
اس کھوتے کو اور بہت سارے سمجھ والوں کو پتہ ہی نہیں یہودیوں کی تاریخ۔۔
پہلے وہ جان لیں پشتون قوم کا خود بخود سمجھ آجائے گا۔۔