jani1
Chief Minister (5k+ posts)
شاید آپ نے غلط بندے کو قوٹ کیا ہے۔۔۔Why do you hate pushtuns. Who do you think is better let say punjabis or sindhis.
ذہ خو خپلہ پختون یمہ یرا۔۔۔دا سکے ؟
Last edited:
شاید آپ نے غلط بندے کو قوٹ کیا ہے۔۔۔Why do you hate pushtuns. Who do you think is better let say punjabis or sindhis.
صرف قرآن ہی میرا تمام ہے
Kis baat ki... Meny kya Ghalti ki hai?
Why do you hate pushtuns. Who do you think is better let say punjabis or sindhis.
if you check the profile photo of this shetaan thread starter...
you will know how stupid he is...and what will be the level of his Mentality ..
I am Proud to be a Muslim and proud to be a Pukhtoon..
dont worry there will be no bloodshed in FATA , no body support PTM DTM etc ... just do some work in FATA rebuild the structure u will see all will be good.
I am a pushtun and no one is mad to establish the fact that we are related to Jews. But yes if there is some connection to Jews so that's it. Nothing to be proud of etc.
We are not connected to Jews. We are connected to Hazrat Yaqoob (AS). We are the children of Israel, and the followers and ummat of Hazrat Muhammad (SAW). There's nothing to be ashamed of.
Where ever Pathans came from is immaterial. In today's Pakistan Pathans are following the basic tenets of Islam more strictly than others and the Jewish connection is a big joke. Jews can rest assured that Pathans will remain Muslims till the end of time.
میری کل کی معلومات کچھ ادھوری تھی۔۔اس پیج پر کچھ تفصیل ملی۔۔جنہیں یہودیت سے منسوب کیا جارہا تھا۔۔ دراصل وہ عیسی ابن مریم پر ایمان لاتے وقت اسے چھوڑ چکے تھے۔۔اور آخر میں اسلام میں داخل ہوئے۔https://dailypakistan.com.pk/07-Mar-2017/538684
پٹھانوں کی تاریخ پر لکھی گئی کتب میں سے ’’تذکرہ‘‘ ایک منفرد اور جامع مگر سادہ زبان میں مکمل تحقیق کا درجہ رکھتی ہے۔خان روشن خان نے اسکا پہلا ایڈیشن 1980 میں شائع کیا تھا۔یہ کتاب بعد ازاں پٹھانوں میں بے حد مقبول ہوئی جس سے معلوم ہوا کہ پٹھان بنی اسرائیل سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کے آباو اجداد اسلام پسند تھے ۔ان کی تحقیق کے مطابق امہات المومنین میں سے حضرت صفیہؓ بھی پٹھان قوم سے تعلق رکھتی تھیں۔ یہودیت سے عیسایت اور پھر دین محمدیﷺ تک ایمان کاسفرکرنے والی اس شجاع ،حریت پسند اور حق گو قوم نے صدیوں تک اپنی شناخت پر آنچ نہیں آنے دی ۔ پٹھانوں کی تاریخ و تمدن پر خان روشن خان کی تحقیقی کتاب تذکرہ کے چیدہ چیدہ ابواب ڈیلی پاکستان آن لائن میں شائع کئے جارہے ہیں تاکہ نئی نسل اور اہل علم کو پٹھانوں کی اصلیت اور انکے مزاج کا ادراک ہوسکے۔
پختون قوم کا نسلی اور آبائی تعلق ان جلاوطن بنی اسرائیل سے ہے جنہیں اشوریوں اور بابل والوں نے یکے بعد دیگرے ان کے وطن شام اور اس کے اطراف سے نکلنے پر مجبور کر دیا تھا اور جن کی آبادیاں مشرق میں نواح بابل کے علاوہ ایران اور خراسان کے علاقوں سے لے کر دریائے سندھ کی وادی تک آریاؤں کے درمیان پھیلی ہوئی تھیں۔
یہ قوم پہلے شریعت موسوی اور پھر ہدایت عیسوی پر قائم تھی اور جب ان تک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت اسلام پہنچی تو مشرف بہ اسلام ہوگئے۔الغرض عیسائیت اور یہودیت جس پر یہ لوگ قائم تھے اس تشنگی کو نہ بجھا سکتی تھی جس کو اسلام نے آکر بجھایا اور عیسوی اور موسوی تعلیمات کو صحیح جامہ پہنا کر ان کو پایہ تکمیل تک پہنچا دیا۔ اسلام کی بدولت ان میں نئی زندگی پیدا ہوئی اور ماہو یہ سوری، شیخ حمید لودی اور خصوصاً شہاب الدین محمد غوری کے دور اقتدار میں دشت لوط یا بادیہ ایران کے مشرقی پہاڑوں سے مشرق کی طرف دریائے سندھ کی وادی تک اس سارے علاقہ پر جہاں جہاں سے ساسانیوں اور تاتاریوں کے غلبہ کی وجہ سے یہ ہجرت کر گئے تھے قبضہ کرکے دوبارہ آباد ہوگئے۔ اور محمد غوری کے زیر قیادت وہ پنجاب اور سندھ پر بھی قابض ہونے کے ساتھ ساتھ بنگال اور آسام تک بحیثیت حکمران جا پہنچے۔
https://dailypakistan.com.pk/pathan
Acha Khayli Pulao hai... Aur yeh Pulao 1980 mein tyar kiya giaI
کیس کرو روزنامہ پاکستان پر۔۔انہوں نے پٹھان کون ہے کی ۔۔۔65۔قسطیں کیوں چھاپیں۔۔۔
چیلینج کرو انہیں عدالت میں۔۔۔
اگر نہیں کرسکتے تو۔۔بارڈر پار سے کرتار پور کو دور بین میں دیکھتے دیکھتے سڑ سڑ کے سڑتے رہو۔۔۔
ویسے تیرے لبرل ماسک کے پیچھے سے شیطانی اصلیت سامنے لاتے مزہ آرہا ہے۔۔۔۔۔
Why do you hate pushtuns. Who do you think is better let say punjabis or sindhis.
Bro , I am not hating on Pathans, I am just exposing the lies created by racist Pathan nationalists
Go back to your country Syria or Israel. This is our land?
Atni Door Se Ayo Ho tu Zuban Bhi Sath Lyty Aty ... Chalo yeh tu mano Tum Gongy Thy
Tumhen Hamne Bolna Sikhaya ... Hamari Zuban Pashto ki Hifazat Kerna Ab Tunhara Farz hai ....
And never forget our Ahsan Ahkir Ko Hamne Hi Bolna Sikhaya Hai
کیا جھوٹ۔۔۔کونسا جھوٹ۔۔۔
تم مجھے گرو نانک کے قصے کرو۔۔میں مانوں گا۔۔۔
تو تمہیں کیا مسئلہ ہے۔۔اسلام سے پہلے پشتونو کے عیسائ اور اس سے پہلے یہودی ہونے کا۔۔جبکہ ان اوقات میں وہی دین حق تھے۔۔۔
جاو اپنا علاج کراو۔۔اس سے قبل کہ بات بہت آگے بڑھ جائے۔۔
کھوتے جب کوئ ہجرت کرتا ہے تو زبان کاٹ کے نہیں آتا۔۔وہ ساتھ لاتا ہے۔۔۔ہیبرو کو سنو اور پشتو کو۔۔۔پھر دیکھو سننے میں کیا فرق ہے۔۔۔
باقی ترکوں کے اور سکھوں کے قصے اپنے پاس رکھو۔۔
بھول گئے ابدالی کو۔۔۔جس نے پانی پت میں اینٹ سے اینٹ بجادی تھی۔۔
کیا جھوٹ۔۔۔کونسا جھوٹ۔۔۔
تم مجھے گرو نانک کے قصے کرو۔۔میں مانوں گا۔۔۔
تو تمہیں کیا مسئلہ ہے۔۔اسلام سے پہلے پشتونو کے عیسائ اور اس سے پہلے یہودی ہونے کا۔۔جبکہ ان اوقات میں وہی دین حق تھے۔۔۔
جاو اپنا علاج کراو۔۔اس سے قبل کہ بات بہت آگے بڑھ جائے۔۔
Nope...Hebrew is a Semitic language while Pashto is a Indo European language. Both language families are altogether different
میری کل کی معلومات کچھ ادھوری تھی۔۔اس پیج پر کچھ تفصیل ملی۔۔جنہیں یہودیت سے منسوب کیا جارہا تھا۔۔ دراصل وہ عیسی ابن مریم پر ایمان لاتے وقت اسے چھوڑ چکے تھے۔۔اور آخر میں اسلام میں داخل ہوئے۔https://dailypakistan.com.pk/07-Mar-2017/538684
پٹھانوں کی تاریخ پر لکھی گئی کتب میں سے ’’تذکرہ‘‘ ایک منفرد اور جامع مگر سادہ زبان میں مکمل تحقیق کا درجہ رکھتی ہے۔خان روشن خان نے اسکا پہلا ایڈیشن 1980 میں شائع کیا تھا۔یہ کتاب بعد ازاں پٹھانوں میں بے حد مقبول ہوئی جس سے معلوم ہوا کہ پٹھان بنی اسرائیل سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کے آباو اجداد اسلام پسند تھے ۔ان کی تحقیق کے مطابق امہات المومنین میں سے حضرت صفیہؓ بھی پٹھان قوم سے تعلق رکھتی تھیں۔ یہودیت سے عیسایت اور پھر دین محمدیﷺ تک ایمان کاسفرکرنے والی اس شجاع ،حریت پسند اور حق گو قوم نے صدیوں تک اپنی شناخت پر آنچ نہیں آنے دی ۔ پٹھانوں کی تاریخ و تمدن پر خان روشن خان کی تحقیقی کتاب تذکرہ کے چیدہ چیدہ ابواب ڈیلی پاکستان آن لائن میں شائع کئے جارہے ہیں تاکہ نئی نسل اور اہل علم کو پٹھانوں کی اصلیت اور انکے مزاج کا ادراک ہوسکے۔
پختون قوم کا نسلی اور آبائی تعلق ان جلاوطن بنی اسرائیل سے ہے جنہیں اشوریوں اور بابل والوں نے یکے بعد دیگرے ان کے وطن شام اور اس کے اطراف سے نکلنے پر مجبور کر دیا تھا اور جن کی آبادیاں مشرق میں نواح بابل کے علاوہ ایران اور خراسان کے علاقوں سے لے کر دریائے سندھ کی وادی تک آریاؤں کے درمیان پھیلی ہوئی تھیں۔
یہ قوم پہلے شریعت موسوی اور پھر ہدایت عیسوی پر قائم تھی اور جب ان تک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت اسلام پہنچی تو مشرف بہ اسلام ہوگئے۔الغرض عیسائیت اور یہودیت جس پر یہ لوگ قائم تھے اس تشنگی کو نہ بجھا سکتی تھی جس کو اسلام نے آکر بجھایا اور عیسوی اور موسوی تعلیمات کو صحیح جامہ پہنا کر ان کو پایہ تکمیل تک پہنچا دیا۔ اسلام کی بدولت ان میں نئی زندگی پیدا ہوئی اور ماہو یہ سوری، شیخ حمید لودی اور خصوصاً شہاب الدین محمد غوری کے دور اقتدار میں دشت لوط یا بادیہ ایران کے مشرقی پہاڑوں سے مشرق کی طرف دریائے سندھ کی وادی تک اس سارے علاقہ پر جہاں جہاں سے ساسانیوں اور تاتاریوں کے غلبہ کی وجہ سے یہ ہجرت کر گئے تھے قبضہ کرکے دوبارہ آباد ہوگئے۔ اور محمد غوری کے زیر قیادت وہ پنجاب اور سندھ پر بھی قابض ہونے کے ساتھ ساتھ بنگال اور آسام تک بحیثیت حکمران جا پہنچے۔
https://dailypakistan.com.pk/pathan
Nope...
Hebrew is a Semitic language while Pashto is a Indo European language. Both language families are altogether different
یہاں پر پڑھ لے
یا اس کہانی میںولو گے
اگر یہ جھوٹ ہے تو کیس کردے۔روزنامہ پاکستان پر۔۔
اگر تم لوگوں کا جھوٹ نکل کر سامنے آ رہا ہے تو
ابراھیم کو آگ میں کیوں پھینکتے ہو
ڈرتے تو وہ ہیں جو جھوٹے ہوں
Brother punjabis were Hindus. They converted by sword or by sufism. You criticizing pushtun due to their Jewish ancestors but punjabis have Hindus ancestors. It's a wrong stupid debate.Acha man liyh Tum Jews Aur Pher Christians thay
Bas Aik sawal ka Jawab de do , Jab Tum Christian Thy ,Tab Tum Hazrat Essa ko Nabi Manty thay ya Khuda?
Wasy Pathano ko tu Likhna Pharna Hi Nahi Ata Tha , Isliyh Koi Rasam ul Khat Bhi Ajad Nahi Kiya, Koi Kitab Nahi Likhi .. Tu Pher app Tohrat Aur Bible Kasy Pharty Thy?
You Know Punjabis are the Army of Zulqar Nain . Punjabs captured entire World from East to West. Punjabis are the only people on earth who ruled entire world ....
Now you know the truth and now you have to believe it with out questioning... So whenever you meet a Punjabi you must greet them with O people O people you conquered entire World, You are Fath e Azam!
Lagta hai Tum bhi Thak Gae, Mein bhi Thak Gia Hon... Diwar Se Takren Marny Ka Koi Faida Nahi
Take care
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|