Israeli rabbi calls Pashtuns "my cousins" from Lost Tribe

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)

کیسے کرتا۔۔۔
سوال تم نسل کاکر رہے ہو۔۔مگر جواب مزہب میں چاہتے ہو۔۔۔
پہلے اپنا علاج کراو یرا۔۔۔پھر بات کرنا۔۔

میں سیدھی بات کرتا ہوں سچ بولتا ہوں
اگر پشتوں لوگ ایک فیصد کا ایک فیصد بھی اپنے آپ کو یہودیوں کی اولاد سمجھتے ہیں تو اسلام کا لیبل لگا کر ہمارا دماغ کیوں چاٹتے ہو۔

جاؤ اُس مغضوب عیلہم قوم کے ساتھ اور بےشک ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ سارے دوستوں کی رائے میں یہ تھریڈ سٹارٹر مندرجہ ذیل میں سے کون ہے۔۔
Revolutionist
Styen
Mohd Jibran
Liberal 000

Indian aviation industry is really a
There is a famous saying do not throw
ہاں لیکن وجہ وہی پرانی ہوبات ہے....
More like steyns bs
Tayree chutiya Revolution Party wali sazish tayree gaand may guss gaye heh ?
Chall apni bak bak shuru kar abb
لیکن میں نے تو
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

میں سیدھی بات کرتا ہوں سچ بولتا ہوں
اگر پشتوں لوگ ایک فیصد کا ایک فیصد بھی اپنے آپ کو یہودیوں کی اولاد سمجھتے ہیں تو اسلام کا لیبل لگا کر ہمارا دماغ کیوں چاٹتے ہو۔

جاؤ اُس مغضوب عیلہم قوم کے ساتھ اور بےشک ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے۔

تیرے خیال میں یعقوب (ع) یہودی تھے۔۔
میں تو نہیں۔۔اگر کوئی پشتون کہے کہ میں یعقوب کی اولاد ہوں تو وہ یہودی ہوا۔۔؟

Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
yup...they n all the extrmsts ...bcz will educate thm..insha Allah..
allow me to guess..he is one of the following id holders..

Revolutionist,
Liberal 000,
steyn,
Mohd jibran

Fear Allah, you will be below 6 feet of soil soon and will have to answer for the dirt you throw at me inshaAllah

The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: “O you who have spoken the words of faith but faith has not entered your hearts! Do not backbite about the Muslims or seek out their faults, for whoever seeks out their faults, Allaah will seek out his faults even if he is his house.” Narrated by Abu Dawood, no. 4880; classed as saheeh (authentic) by al-Albaani.
 
Last edited:

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)

تیرے خیال میں یعقوب (ع) یہودی تھے۔۔
میں تو نہیں۔۔اگر کوئی پشتون کہے کہ میں یعقوب کی اولاد ہوں تو وہ یہودی ہوا۔۔؟

میرے لیے سب رسول و پیغمبر مسلمان تھے
لیکن

جیسے قوم نوح، صالح، لوط لے لوگوں نے پیغمبروں کا انکار اور اللہ کا عذاب ان پر آ پڑا
کیونکہ وہ رب کے انکاری تھے

تو جو کوئی ایسے لوگوں سے رشتے رکھتا ہے تو اُس کی آخرت اُن کے ساتھ لکھی ہوئی ہے
چاہے اُس کا رشتہ خون کا ہو یا نہ

اگر پشتوں کو شوق ہے یہودیت کا تو نکلو اسلام سے
اسلام تمہاری بھیک نہیں ہے، نہ ہی اللہ پر تم کوئی بھار رکھتے ہو
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Fear Allah, you will be below 6 tons of soil...

ہاہاہا۔۔اب تو میرا شک پُختہ ہورہا ہے۔۔۔کہ یہاں دو نہیں بلکہ کم از کم تین آئی ڈیز کے پیچھے ایک ہی بندہ یا بندی بیٹھی ہے۔۔۔وہ کیوں۔۔۔تھوڑی دیر میں بتاتا ہوں۔۔۔
 
AdamA

Senator (1k+ posts)
Fear Allah, you will be below 6 tons of soil soon and will have to answer for the dirt you throw at me inshaAllah

The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: “O you who have spoken the words of faith but faith has not entered your hearts! Do not backbite about the Muslims or seek out their faults, for whoever seeks out their faults, Allaah will seek out his faults even if he is his house.” Narrated by Abu Dawood, no. 4880; classed as saheeh (authentic) by al-Albaani.

Just thinking, with all the hostility towards you and being from Peshawar can't you claim asylum under minority persecution?
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

میرے لیے سب رسول و پیغمبر مسلمان تھے
لیکن
جیسے قوم نوح، صالح، لوط لے لوگوں نے پیغمبروں کا انکار اور اللہ کا عذاب ان پر آ پڑا
کیونکہ وہ رب کے انکاری تھے
تو جو کوئی ایسے لوگوں سے رشتے رکھتا ہے تو اُس کی آخرت اُن کے ساتھ لکھی ہوئی ہے
چاہے اُس کا رشتہ خون کا ہو یا نہ
اگر پشتوں کو شوق ہے یہودیت کا تو نکلو اسلام سے
اسلام تمہاری بھیک نہیں ہے، نہ ہی اللہ پر تم کوئی بھار رکھتے ہو

ایک ہی پوسٹ میں دس قسم کی باتیں۔۔
واہ علامہ واہ۔۔۔
پہلے یہ تو طے کرو۔۔تم پیغمبر کی اولاد کی بات کررہے ہو۔۔ان کے فالوورز کی۔۔۔یا ان کے مخالفین کی۔۔۔

Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
Just thinking, with all the hostility towards you and being from Peshawar can't you claim asylum under minority persecution?

لَا إِلٰهَ إِلَّا ٱلله مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱلله
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
اگر پشتون کسی طرح ماضی بعید میں یہودیوں سے منسلق ہوں بھی تو کیا فرق پڑتا ہے۔ سارا پاکستان ہی ماضی میں ہندو تھا
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)

ایک ہی پوسٹ میں دس قسم کی باتیں۔۔
واہ علامہ واہ۔۔۔
پہلے یہ تو طے کرو۔۔تم پیغمبر کی اولاد کی بات کررہے ہو۔۔ان کے فالوورز کی۔۔۔یا ان کے مخالفین کی۔۔۔

صرف اسلام کی
اگر تم کو یہودیوں سے محبت ہے یا اُن کی نسلیت پر ناز ہے تو وہاں جاؤ
اسلام میں منافقت کی کوئی گنجائش نہیں
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
افغانیوں کو ڈالر دو وہ جانوروں سے بھی رشتے داریاں نکل دے گے
tu do na afghanion ko dollor aur un se kaho ke hatyar paink de ?Kyun Amrikun ki aghanistan main padi padi hai ? now , aab zara pakistanion ko dollor do aur phir deko tamasha ..Musharaf ko dollor kis ne dyea the?Musaharf afghani hai? ISI ne jo US dollor le kar afgahnistan main jung ladee ty kya ISI afghani agency hai ? wo US ne kis ke baray main kaha tha ke wo log paiso ke lyea apni Maa bhi baig sakte hai ? pakistanion ke baray main ya afghanion ke baray main ?????
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

صرف اسلام کی
اگر تم کو یہودیوں سے محبت ہے یا اُن کی نسلیت پر ناز ہے تو وہاں جاؤ
اسلام میں منافقت کی کوئی گنجائش نہیں

تم نے میرے سوال کا جواب تو دیا نہیں بس طوطے کی طرح رٹے لگا رہے ہو۔۔
پوسٹ نمبر ۔۔68۔کا جواب تو دو۔۔

کیا تم سمجھتے ہو کہ یعقوب ع یہودی تھے۔۔؟
اس جواب میں سارا معاملہ ختم ہوجائے گا۔۔

ڈرامے نہیں سادہ جواب دینا۔۔

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
اگر پشتون کسی طرح ماضی بعید میں یہودیوں سے منسلق ہوں بھی تو کیا فرق پڑتا ہے۔ سارا پاکستان ہی ماضی میں ہندو تھا

لیکن اب تو نہیں ہیں نہ اور نہ ہم لوگوں کو ایسی باتوں پر عزت یا ناز ہے
مگر ادھر پشتون تو یہودی کے دیوانے ہوئے چلے آئیں ہے
کہ ہم بنی اسرائل کی نسل ہیں اور یہودیوں سے اُن کا اُنس یہاں پر بھی ظاہر ہے۔
 
Back
Top