Islam gave her a new life

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
7ca4c41363aa028d6b006b63462e7537.gif
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک دریا میں غوطہ زن نہیں ہو گے اس وقت تک پانی کی شیرینی کا احساس نہیں ہوگا
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جب تک دریا میں غوطہ زن نہیں ہو گے اس وقت تک پانی کی شیرینی کا احساس نہیں ہوگا

ذرا پاکستانی اسلام میں غوطہ زن ہو کر دیکھو ، سیدھا کینڈا نکلو گے ....نکلے نہ پھر.....
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ لوگ اندر سے پھلے ہی صاف ہو چکے ہیں ، نہ غیبت ، نہ چغلی ، نہ جھوٹ ، نہ حرام ، نہ منافقت نہ جہالت ، نہ گندگی ......کیا آپ ایسے ہیں ....
١٠ $ کے لے ایمان بچ دیتے ہیں .....انگریز نے ماں کہ دیا، تو کیا غلط کہا ؟
ہمیں کلمے کا مطلب تک نہیں پتا .
اس کا مطلب ہے ، کہ " کوئی کرپشن نہی "
نہ پیسے کی ، نہ عبادت کی ، نہ پیار محبت اور رشتے کی

اور ایمان کا مطلب ہے، کہ اس بات میں مزاحمت نہ کرو ، کہ کوئی کرپشن نہی کرنی
اور اسلام کا مطلب ہے' سیفٹی ' ،پیس نہیں ، یہ صرف لفظی ترجمہ ہے ، معنوی نہی
مطلب حد سے نہ بڑھو ، سیف نہیں ہے ، گندے ہو جاؤ گے

اگر سب لوگ گند کر رہی ہیں تو تم صبر کرو ، تمہیں اس کا اجر جنت کے صورت میں دیا جاۓ گا
صرف سیف لوگ ہی جنت میں جایں گے

تو یہ لوگ یہی کر رہے ہیں ، صرف کلمہ پڑھنے کی دیر ہے-

آج جو پاکستان میں ہوا ، کھبی انگریز سوچ بھی نہیں سکتا
ہم پانچ دفع الله کو اپنا منحوس ، کرپٹ منہ دکھاتے ہیں اور سمجھتے ہے مسلمان ہیں​
 
Last edited:

Azad

Councller (250+ posts)
Aldolillah hum kalma parhny waly" Muslim " hein
ya Allah ab humko ba.aml Muslim bana
Amin SAWW