آپ اس جاوید چودھری کی سادگی دیکھیئے۔ اسلام آباد میں کوٹھی ۔ پلاٹس، ھر سال یورپ کا ٹوور۔ ٹی پر کوٹ ٹائی کے ساتھہ ٹاک شو۔ واہ دوسروں کی مثال دے کر دوسروں پر انگلی اٹھانے والے کبھی اپنے گریبان بھی جھانک کے دیکھ۔۔ حامد کازمی کو سپورٹ کرنے والے کہ وہ بھی بریلوی بھائی تھا اب کیوں خاموش ھے۔ ان لوٹا صحافیوں کے پلاٹوں اور سرکاری حج پر سے پردہ کون اٹھائے گا۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|