bhaibarood
Chief Minister (5k+ posts)
All these details about 16 men with 5 CTD active shooter and 10 backup men in control room and surrounding areas take part in this operation.مبشر زیدی کے دو جملے میرے بھائی کے لئے ثبوت ہے اب اس پر میں کیا کہہ سکتا ہوں۔ مبشر زیدی کے دو جملوں سے جرم ثابت ہو چکا اس پر بھی میں کیا کہہ سکتا ہوں۔
چلو اور کچھ نہیں تو کچھ سمجھا دیتا ہوں شاید آگے چل کر اس کے کام آئے۔
کسی بھی خفیہ ایجینسی کے کارندے کبھی بھی کسی فزیکل ایکٹیوٹی میں حصہ نہیں لیتے ۔ حصہ نہیں لیتے اس کا مطلب یہ نہیں کے ان میں صلاحیت نہیں ہوتی ، وہ حصہ نہیں لیتے کسی بھی ایسے کام میں جس میں جسمانی و جانی نقصان کا خطرہ ہو۔ کیوں کہ ہر شعبہ زندگی میں انسان خود جا کر اپلائی کرتا ہے۔ جیسے کے فوج، پولیس وغیرہ پر خفیہ ایجینسی ایک واحد ادارہ ہے جو اپنے بندے خود چنتی ہے۔ خود چنتی ہے اس لئے کہ جو خصوصیات چاہئے ہوتی ہیں وہ خال خال ہی کسی میں پائی جاتی ہیں۔ اندازہ اس بات سے لگا لو کہ 20 کڑوڑ کے ملک میں ان کو مشکل سے ہی 2 ہزار بندے اپنے کام کے مل سکے ہوں گے۔ اور ہاں یہ خصوصیات پیدائشی ہوتی ہیں ، بنائی نہیں جا سکتی ۔ تو میری جان جس چیز کے بارے میں پتہ نہ ہو اس کے بارے میں بات نہ ہی کرو تو اچھا ہے۔
This time ISI is so pissed and all the wrong information happened as the agencies man is killed in broad day light in karachi.
since then ISI men are killing people to avenge the blood.
A single may be 2 bullets are enough to diasble target but ISI men gave standing orders to bump the whole bursts in the suspects bodies.
thats why 13 bullet to zeeshan ,10 to khalil ,mother 6 and 13 year old Areeba got 8 bullets. Orders were to spray the car from all sides.
Result is infront of you . Even another anchor Imran khan said the same thing who was present in the incamera briefing, its all cover up.