ISI chief may be sacked soon from his post Indian Media

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Controversial Dawn News Article Was Complicity Of Nawaz Sharif And India Against ISI

kay sirf rightist ya anti people's party nawaz shreef ku support krtay that laikin ab asma Jahangir najam sethi type log ju pehlay anti establishment thay ab nawaz shreef kaa sat day rahay hain aur Dawn in ka supporter hay.
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Controversial Dawn News Article Was Complicity Of Nawaz Sharif And India Against ISI

بھائی جان
سامنے کی بات ہے ٢٠١٤ کا دھرنا ننگی لیگ کے مطابق اس وقت کے آئ ایس آئ چیف
ظہیر السلام کا ماسٹر مائنڈ تھا اور ان کے خیال میں ان کے پروپوگنڈا کی وجہ سے وہ ناکام ہوا
اور ظہیر السلام کو فارغ کیا گیا

اب پھر ننگی لیگ کا خیال ہے کہ ٣٠ اکتوبر کو آئ ایس آئ کا ہی ایجنڈا ہے اور حفظ ماتقدم
کے طور پر ٹائملی اس کو بھی ان سے منسوب کر کے جینون مسلہ پاجامہ لیک کو پس پشت
ڈال دو


یہ خود آرمی جنرل کے بوٹوں کی پیدائش ہیں لہذا ان کا ایمان ہے اس پر کے فوجی بوٹوں کو
چاٹے ابغیر کوئی سیاست کر کیسے سکتا ہے
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Controversial Dawn News Article Was Complicity Of Nawaz Sharif And India Against ISI

نواز سانپ شریف پاکستان کو تباہ کر کے بدلہ لے رہا ہے
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
Re: Controversial Dawn News Article Was Complicity Of Nawaz Sharif And India Against ISI

اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ نون لیگ کی کابینہ میں کوئی ایسا وزیر ہے جو آرمی کو بدنام کرنے میں لگا ہوا ہے۔میرے نزدیک یہ احتساب سے بچنے کے لئے سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں