سہیل خانزادہ
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- http://images.thenews.com.pk/jang/126320_l.jpg
ہمارے کاروباری حضرات کی میجارٹی ٹیکس دینا نہیں چاہتی ،حکومت کوشش کرے تو تحریک انصاف والے ان چوروں کا ساتھ دینے سڑکوں پہ نکلنے کی دھمکیاں دیتے ہیں اور اپنی گھٹیا سیاست چمکاتے ہیں ،،،ظلم کی حد ہے 20 کروڑ کا ملک اور 10 لاکھ ٹیکس دہندگان ،،پھر کہتے ہیں یہاں برطانیہ اور فرانس جیسے معیاری ہسپتال کیوں نہیں بناتے،،،
جب حکمران خاندان خود ٹیکس چور اور ڈاکو ہو تو کسی کا دماغ خراب ہے کہ وہ ٹیکس دے ؟
اب مجھے بھی لگ رہا ہے کہ میں پاگل ہوں جو اپنی چھوٹی سی کمپنی کے ٹیکس رٹرزنز کا حساب کتاب رکھتا ہوں
میں بھی اب ایک عدد اف شور کمپنی خرید کر شریف خاندان کی قائم کی گئی مثال پر عمل کرتا ہوں
ہمارے کاروباری حضرات کی میجارٹی ٹیکس دینا نہیں چاہتی ،حکومت کوشش کرے تو تحریک انصاف والے ان چوروں کا ساتھ دینے سڑکوں پہ نکلنے کی دھمکیاں دیتے ہیں اور اپنی گھٹیا سیاست چمکاتے ہیں ،،،ظلم کی حد ہے 20 کروڑ کا ملک اور 10 لاکھ ٹیکس دہندگان ،،پھر کہتے ہیں یہاں برطانیہ اور فرانس جیسے معیاری ہسپتال کیوں نہیں بناتے،،،
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|