Is our President also a Yahoodi Agent ?

​ہمارے کاروباری حضرات کی میجارٹی ٹیکس دینا نہیں چاہتی ،حکومت کوشش کرے تو تحریک انصاف والے ان چوروں کا ساتھ دینے سڑکوں پہ نکلنے کی دھمکیاں دیتے ہیں اور اپنی گھٹیا سیاست چمکاتے ہیں ،،،ظلم کی حد ہے 20 کروڑ کا ملک اور 10 لاکھ ٹیکس دہندگان ،،پھر کہتے ہیں یہاں برطانیہ اور فرانس جیسے معیاری ہسپتال کیوں نہیں بناتے،،،
 
mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کا صدر نواز شریف فیملی کا ایجنٹ ھے انکے پجامے کی موریاں بھی یہی سیئے گا۔ کیونکہ یہ صدر ستو پیتا ھے۔ اللہ کو نہ جانے کیا جواب دے گا اپنے منسب کے بارے میں ۔
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
​ہمارے کاروباری حضرات کی میجارٹی ٹیکس دینا نہیں چاہتی ،حکومت کوشش کرے تو تحریک انصاف والے ان چوروں کا ساتھ دینے سڑکوں پہ نکلنے کی دھمکیاں دیتے ہیں اور اپنی گھٹیا سیاست چمکاتے ہیں ،،،ظلم کی حد ہے 20 کروڑ کا ملک اور 10 لاکھ ٹیکس دہندگان ،،پھر کہتے ہیں یہاں برطانیہ اور فرانس جیسے معیاری ہسپتال کیوں نہیں بناتے،،،

جب حکمران خاندان خود ٹیکس چور اور ڈاکو ہو تو کسی کا دماغ خراب ہے کہ وہ ٹیکس دے ؟
اب مجھے بھی لگ رہا ہے کہ میں پاگل ہوں جو اپنی چھوٹی سی کمپنی کے ٹیکس رٹرزنز کا حساب کتاب رکھتا ہوں

میں بھی اب ایک عدد اف شور کمپنی خرید کر شریف خاندان کی قائم کی گئی مثال پر عمل کرتا ہوں

نواز شریف فیملی کے بارے ایک جھوٹ مسلسل بولا جاتارہا ہے کہ وہ ٹیکس نہیں دیتے ،یہ ایک سفید جھوٹ ہے جو بولنے والوں کو ذرا شرم نہیں آتی ، میاں برادران کے تمام کاروبار باقاعدگی سے ٹیکس دے رہے ہیں،،،،،دوسری طرف جتنے بھی ٹیکس چور ہیں وہ یہی جواز پیش کرتے ہیں کہ دوسرے ٹیکس نہیں دیتے تو ہم کیوں دیں اور یہ بھی کہتے ہیں کہ ٹیکس کا فائدہ کیا ہے ،کون سا حکومت ٹیکسوں کی آمدنی ملک یا عوام پہ لگاتی ہے ، خود کھا جاتی ہے
http://nation.com.pk/politics/25-Nov-2010/Sharif-Group-paid-Rs6b-tax-in-10-years

جب حکمران خاندان خود ٹیکس چور اور ڈاکو ہو تو کسی کا دماغ خراب ہے کہ وہ ٹیکس دے ؟
اب مجھے بھی لگ رہا ہے کہ میں پاگل ہوں جو اپنی چھوٹی سی کمپنی کے ٹیکس رٹرزنز کا حساب کتاب رکھتا ہوں

میں بھی اب ایک عدد اف شور کمپنی خرید کر شریف خاندان کی قائم کی گئی مثال پر عمل کرتا ہوں

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
​ہمارے کاروباری حضرات کی میجارٹی ٹیکس دینا نہیں چاہتی ،حکومت کوشش کرے تو تحریک انصاف والے ان چوروں کا ساتھ دینے سڑکوں پہ نکلنے کی دھمکیاں دیتے ہیں اور اپنی گھٹیا سیاست چمکاتے ہیں ،،،ظلم کی حد ہے 20 کروڑ کا ملک اور 10 لاکھ ٹیکس دہندگان ،،پھر کہتے ہیں یہاں برطانیہ اور فرانس جیسے معیاری ہسپتال کیوں نہیں بناتے،،،

I thought Mariam is illiterate, but you are taking the biscuit. You cannot increase the income tax, your amnesty scheme failed. But somehow this is also IK's fault. Wow, why all the idiots are converged to this forum?
 
Back
Top