khamosh awam
MPA (400+ posts)
jazakAllah,dil ki baat bayan ker diایران اس طرح کے ڈرامے کر کے لوگوں کو خوب بیوقوف بنا رہا ہے مگر جب بات آتی ہے امریکی کی کٹ پلی حکومتوں یعنی کرزئی اور نور ال مالکی کی تو پھر ایران امریکا کی ناجائز مسٹریس کا کا اصل چہرہ بے نقاب ہو جاتا ہے. چلو اگر یہ مان بھی لیں کہ ایران کے پاس اسرائیل کی دی ہوئی ٹیکنالوجی موجود ہے تو پھر ایران اسرائیل کو کیوں فتح نہیں کرتا پھر تو ایران کب کا اسرائیل کو سبق سکھا چکا ہوتا کہیں ایسسا تو نہیں کہ ایران اور اسرائیل ایک ہی سکّے کے دو رخ ہیں اور دونوں دجال کے آنے کے منتظر ہیں پھر تو ایسے بے ضرر ڈرامے چلتے رہے گے