Rameez Chaudhry
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- http://i62.tinypic.com/28by3bs.jpg
Special request per yeh drone bheja gya ho ga ta k tum ko itni bari post likhne ka chance mil sake aur Iran Israel gath jor kuch arse k lye chup jaey.یہ سٹیلتھ ڈرونز بہت ایڈوانس اور سٹیٹ آف آرٹ ٹیکنالوجی ہے اور امریکہ کے بعد اسرائیل ڈرونز ٹیکنالوجی کا سب سے بڑا چیمپئین بنتا ہے۔
اس سے یہ بات تو ثابت ہو گئی کہ ایران کے پاس سٹیلتھ کو ڈیٹیکٹ کرنے کی مکمل ٹیکنالوجی موجود ہے۔ پہلے امریکی ڈرون آر۔ قیو 170 کو ایران نے مار گرایا تھا جو کہ سٹیلتھ ڈرون تھا، اور اب اسرائیلی سٹیلتھ ڈرون کا بھی یہی حال ہوا۔
یہ امریکہ اور اسرائیل کے لیے بہت بری خبر ہے اور انکی کئی سو ارب ڈالر کی سٹیلتھ انڈسٹری ک پٹھہ بیٹھ رہا ہے۔
سبق یہ ہے کہ ایران نے یہ کامیابی اپنے اوپر "انحصار" کرنے اور علم کے میدان میں منزلیں عبور کرنے کی وجہ سے حاصل کی ہے۔
ایران کی فضائیہ کچھ بھی نہیں، اس میں 40 اور 50 سال پرانے طیارے موجود ہیں۔ لیکن اسکے باوجود ایران نے کبھی روس سے جدید طیارے نہیں خریدے، بلکہ سارا کا سارا پیسہ ایران نے یونیورسٹیز، اور پھر میزائیل اور راڈار ٹیکنالوجی میں لگایا۔
اپنے اوپر انحصار کرنے کی اس پالیسی کی وجہ سے آخر کار سخت محنت کے بعد ایران کو کامیابی حاصل ہوئی۔
سبق یہ بھی ہے کہ امریکہ نے داعش کو زمین پر فساد پھیلانے کا ہر حربہ سکھایا ہے، مگر فضا سے حملے کی صورت میں داعش کو بے بس رکھا ہے کیونکہ فضا سے امریکہ نے حملہ کر کے اسے آخر میں تباہ کرنا ہے۔ اور داعش کے جاہل فسادی اپنی جہالت کی وجہ سے ایک سوئی تک نہیں بنا سکتے۔
ایران انکا الٹ ہے۔ ایران نے علم کے میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھے اس وجہ سے امریکہ اور اسرائیل کی فضائیہ کو چیلنج کر رہا ہے۔
ابھی تو ایران پر پابندیاں ہیں اور ایران اپنے راڈار اور میزائل شام اور لبنان برآمد نہیں کر سکتا۔ لیکن ایک مرتبہ یہ راڈار اور میزائل شام اور لبنان پہنچ گئے تو پھر وہ دن اسرائیلی فضائی طیارے ایف 16 کے حملوں کا آخری دن ہو گا۔۔۔۔ (یاد رہے یہ سٹیلتھ ڈرون امریکی ایف 16 سے کہیں زیادہ جدید ٹیکنالوجی کے حامل ہیں)۔
Special request per yeh drone bheja gya ho ga ta k tum ko itni bari post likhne ka chance mil sake aur Iran Israel gath jor kuch arse k lye chup jaey.
Iran bhi Israel ka bhai hai. Yeh sab drama hai.
Special request per yeh drone bheja gya ho ga ta k tum ko itni bari post likhne ka chance mil sake aur Iran Israel gath jor kuch arse k lye chup jaey.
ایران اس طرح کے ڈرامے کر کے لوگوں کو خوب بیوقوف بنا رہا ہے مگر جب بات آتی ہے امریکی کی کٹ پلی حکومتوں یعنی کرزئی اور نور ال مالکی کی تو پھر ایران امریکا کی ناجائز مسٹریس کا کا اصل چہرہ بے نقاب ہو جاتا ہے. چلو اگر یہ مان بھی لیں کہ ایران کے پاس اسرائیل کی دی ہوئی ٹیکنالوجی موجود ہے تو پھر ایران اسرائیل کو کیوں فتح کرتا پھر تو ایران کب کا اسرائیل کو سبق سکھا چکا ہوتا کہیں ایسسا تو نہیں کہ ایران اور اسرائیل ایک ہی سکّے کے دو رخ ہیں اور دونوں دجال کے آنے کے منتظر ہیں پھر تو ایسے بے ضرر ڈرامے چلتے رہے گے
is lye nhi kerte k awam un k control mein nhi hey. saudi arab se ager ek fire bhi israel per ho gya tu fauj aur awam control mein nhi rhein ge, phir tu jihad ka elaan ho jaey ga. Shah Faisal ne bhi yehi himmat ki thi jis ki wajah se maar dala gya. infact Israeli city KSA k beach se clearly visible hey aur firing range mein hey.Yar yeh request saudi kiun nahi kertay israel ko?
ایران دُشمنی میں میرا کوا تو سفید ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
is lye nhi kerte k awam un k control mein nhi hey. saudi arab se ager ek fire bhi israel per ho gya tu fauj aur awam control mein nhi rhein ge, phir tu jihad ka elaan ho jaey ga. Shah Faisal ne bhi yehi himmat ki thi jis ki wajah se maar dala gya. infact Israeli city KSA k beach se clearly visible hey aur firing range mein hey.
10 drone maro, mujhe kia, apne hee yahoodi bhaion ka nuqsaan ker rhe ho. Mager is se Israel Iran bhai chara chup nhi sakta... aur aag tu tumhein yeh dekh ker lage gi... Daulat-e-Islamia k lye Allah SWT ki nusrat. three cities captured in three countries, all in last 48 hours.اس ڈرون کے مار گرانے پر اسرائیل سے زیادہ آگ تو لگتا ہے کہ آپکی دم میں لگی ہوئی ہے۔
شکر الحمدللہ۔