Iran is and can be using some so called some of brailwi who are not brailwi but iranian agent to cre

Status
Not open for further replies.

aping4

Senator (1k+ posts)
I am not speaking to or concerned about so called librals who has no brain but are puppet of western world and funded by Ngo's.
But I am alerting my brailwi brothers who could play in the hands of some fake Iranian agents.

If you guys know a little history then you should also know the Iran had been using their influence in pakistan to create division among sunni Muslims, and for that they had been funding some people to create hatered among us.

Iran is and can be using some so called brailwi, who are not brailwi but iranian agent to create distress in pakistan for CPEC


 
Last edited by a moderator:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان دشمن ہر محاظ پر سر گرم ہیں ، ایسے میں حکومت ہوش کرے ، ایران کے بارے میں بھی ضرور تحقیقات کرے لیکن جس حد تک بھارت جا چکا ہے اس پر اب حکومتی کمزوری اس کی ناکامی ہوگی ، افغانستان اور دیگر بیرونی خفیہ ادارے بھی پیچھے نہیں

ان اداروں کے لئے سب سے آسان ہتھیار فرقہ واریت کے نام پر لڑانا ہے جس کا لبادہ اوڑ کر دشمن اپنی کاروائیوں میں اب تک کامیاب ہے
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
پاکستانی قوم کو ایک چھوٹی سی بات یاد رکھنا چاہئے
جو بھی تشدد کا راستہ دکھائے،،،،،وہ اسلام اور پاکستاان کا دشمن ہے، اور غیرملکی ایجنٹ ہے
چاہے اسکا تعلق کسی بھی ملک سے ہو
عقل سے کام لیجے،لبرل ہو یا مولوی کے ڈریس میں،نفرت پھیلانے والا ،آپکے دشمن کا نہیں
آپکا دشمن ہے

 

aping4

Senator (1k+ posts)
absolutely right bro
پاکستانی قوم کو ایک چھوٹی سی بات یاد رکھنا چاہئے
جو بھی تشدد کا راستہ دکھائے،،،،،وہ اسلام اور پاکستاان کا دشمن ہے، اور غیرملکی ایجنٹ ہے
چاہے اسکا تعلق کسی بھی ملک سے ہو
عقل سے کام لیجے،لبرل ہو یا مولوی کے ڈریس میں،نفرت پھیلانے والا ،آپکے دشمن کا نہیں
آپکا دشمن ہے

 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی تو بہت کچھ ہوگا۔ ممتاز قادری کی وجہ سے تمام سنّی گروپ ایک ہوگئے تھے اور اگر تمام سنّی گروپ ایک ہوگئے تو مشکل منافقوں کو پڑے گی اس لیئے اب مومن گروپ بعض پیسے کے پجاری اور نام کے ملّا یا لکھاریوں کو خریدیں گے اور ان کو اس جوڑ کے خلاف استعمال کریں گے۔ جنید جمشید کے ساتھ جو ہوا اس سے آپ کو اندازہ ہو جاتا چاہیئے کہ زمانہ پرانی بات کو اچانک اٹھا کر ایک نیا شوشہ کھڑا کرنا یہ ان ہی لوگوں کا طریقہ ہے جو یہودیوں کے نقش قدم پر چلتے ہیں۔
 
Status
Not open for further replies.