Khair Andesh
Chief Minister (5k+ posts)
ایرانی سے تربیت لے کر دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ کی وارداتیں کرتے ہیں، اور کتنے ہی علماء اس ھوالے سے شہید ہو چکے ہیں۔کچھ ٹارگٹ کلرز پکڑے بھی گئے ہیں۔ یہ بھی ایک طرح سے دوسرے ملک پر حملہ کرنے جیسا ہی ہے۔Iran never attacked another muslim country in last 250 years!!! Have you lost your mind?
جبکہ شام عراق کی جنگ میں ایران گردن گردن تک ملوث ہے۔ صرف پاکستان افغانستان سے ہزاروں لوگوں کو اس جنگ مین جھونکا گیا ہے(فاطمیون زینبیون)۔اسی طرح یمن کی خانہ جنگی میں بھی ایران کا ہاتھ بہت واضح ہے، اور یہ ایرانی میزائل ہی ہیں، جو بدبخت آئے روز حرمین شریفین کی طرف داغتے رہتے ہیں۔