sohaibmehmood
Politcal Worker (100+ posts)
Re: Here Is What PTI Should Expect From New CJ

اگر نواز شریف اپنی تمام تر مکّاریوں اور پٹواری ججوں کی مدد سے پانامہ گیٹ سے بچ بھی جائے۔۔۔۔ لیکن ان متضاد بیانات اور جھوٹ سے ، قوم کو کسطرح مطمئن کرے گا جو اسنے اور اسکے خاندان نے اپنی چوری کو چھپانے کیلئے مختلف اوقات میں بولے تھے۔
Sharifs apna kama k xatay hein. Unhoun ne koi chori nahein k. Apni property baray jo marzi bian dein, kisi k os se kia wasta.
میرے بھائی صرف ازل سے ابد تک والے پٹواریوں کے نواز شریف کے جھوٹ سے کوئی فرق نہیں پڑھے گا کیوں کہ یہ عقل بند پٹواری اپنے آپ کو شریفوں کے بےتہاشہ جھوٹ کو کسی بھی بےتکی دلیل سے مطمئن کرلینگے۔۔۔۔
مگر جو لوگ تھوڑی بہت عقل کا استمال کرنا جانتے ھیں وہ ضرور سوچیں گے کہ جب سب کچھ اپنی کمائی کا تھا تو پھر تواتر سے جھوٹ کیوں بولا؟
(serious)
عمران خان صاحب نے ہر ممکن طرح سی انصاف لینے کی کوشش کی ہے لیکن لگتا ہے گھی سیدھی انگلی سے نہیں نکلنے والا
شاید یہی وجہ ہے کہ خان صاحب نے واپس عوام کے پاس جانے کا فیصلہ کیر لیا ہے
آئندہ چند دنوں میں جلسوں جلوسوں کا اعلان کر دیا جائے گا اور اب عوام کو بتا دیں گے ہم نے ان کا مقدمہ پاکستان کی سب سے بڑی عدالت میں پیش کیا مگر بزدل ججوں میں فرعون کے خلاف فیصلہ دینے کی ہمت نہ ہو سکی اور بھاگ گئے
On 29 March 1997, Justice Saqib Nisar was also appointed as Federal Law Secretary immediately after Nawaz Sharif Govt took charge from Malik Meraj Khalid...
Welcome to Banana Republic Al-Bakistan
اگے تھوڑے میئیں سی جے اک ہور میاں آگیا اے
پاکستان اے کہ میاں ستان ؟
A very good and important question ? Anybody care to take this question as even I would like to know ?
بھیڑ بکریوں ، ، اور ایک ذھنی معذور پٹواری مخلوق کا دیش پاکستان
سیاسی گند عدالت میں نہ لایا جائے وہ وزیرِاعظم ہاؤس میں ٹھیک ہے۔
عدالت میں صرف قائدِاعظم کی تصویریں پیش کی جائیں۔
جہاں انصاف کے نام پہ ڈرامہ لگتا تھا وہاں اب میزان میں پانچ روپے کلو آلو تولے جائیں گے۔
جسٹس ثاقب نثار پٹواری
In other words, he is a pure bred Patwari...
تم نے بھی مرنا ہے اور اپنا منہ اللہ کو دکھانا ہے
چاہے تمہیں اللہ پر یقین ہے یا نہیں
بس مریم کی غلاظت چاٹنے سے پہلے اتنا سوچ لیا کرو
laikin ho sakta hai yeh begharattt ........ ki mout mara jaigaa abb 2017 hai aur youth isko aisay maraay gi yeh iski jamman wali yaad kraay gi
Iss CJ kaa back ground Check kraya jaiy ke yeh bhi doosri postings ki trah rabway wala to nahi
میں تم سب مایوس روحوں کی رهنمائی کرنے کی ایک اور ناکام کوشش ایک سوال اپنے اپ سے پوچنے کی ترغیب پر کرتا ھوں
سوال جو اپنے آپ سے پوچھو - جسٹس ثاقب نثار بنچ میں سینیر تریں جج ھیں - اگر نورا کیسی جونیر کو چیف جسٹس بنا دیتا تو تم لوگوں کء کیا حال ھوتا
اگر اس حال سے برا ھوتا تو یقینن تم لوگوں میں تھوڑی سی امید اور شخصیت باقی ھے - اس صورت میں اللہ سے اچھائ کی توقع رکھنے کی تلقین کروں گا اور مایوسی سے بچنے کی تلقین کروں گا
اور اگر حال یحی ھوتا تو پھر تم لوگ بدقسمتی اور نا مرادی کی اس میراج پر پھونچ چکے ہو جو ساوے خود سوزی کے کبھی ٹھنڈی نهیں ھوتی - ایسی صورت میں تم لوگوں کی ذہنیت پر انا للہ ھی پڑھا جا سکتا ھے - اور یھی کہا جا سکتا ھے
Man How it sucks to be you.
Excuse the mistakes in typing. Something is wrong with google input. Others may have also felt it who use it.
اور آپ سب کی تنخواہ روزی روٹی بھی اسی خان کی وجہ سے ہی لگی ہوئ ہے چُک کے رکھ کھل کے کھا رج کے نہاWatch your mouth, tumhara Bani Gal k Lashkar Kahn dunya k ek galeez tareen insaan ha.
میں تم سب مایوس روحوں کی رهنمائی کرنے کی ایک اور ناکام کوشش ایک سوال اپنے اپ سے پوچنے کی ترغیب پر کرتا ھوں
سوال جو اپنے آپ سے پوچھو - جسٹس ثاقب نثار بنچ میں سینیر تریں جج ھیں - اگر نورا کیسی جونیر کو چیف جسٹس بنا دیتا تو تم لوگوں کء کیا حال ھوتا
اگر اس حال سے برا ھوتا تو یقینن تم لوگوں میں تھوڑی سی امید اور شخصیت باقی ھے - اس صورت میں اللہ سے اچھائ کی توقع رکھنے کی تلقین کروں گا اور مایوسی سے بچنے کی تلقین کروں گا
اور اگر حال یحی ھوتا تو پھر تم لوگ بدقسمتی اور نا مرادی کی اس میراج پر پھونچ چکے ہو جو ساوے خود سوزی کے کبھی ٹھنڈی نهیں ھوتی - ایسی صورت میں تم لوگوں کی ذہنیت پر انا للہ ھی پڑھا جا سکتا ھے - اور یھی کہا جا سکتا ھے
Man How it sucks to be you.
Excuse the mistakes in typing. Something is wrong with google input. Others may have also felt it who use it.
فراری استانی ہو تو شاگرد بھی ایک سو ایک طریقے سیکھ لیتے ہیں ہیں اور وہ بھی ہاتھ چھوڑ کےWhen it comes to sucking, we'll leave that to you as who's better in sucking up to PhD Baji.
Keep sucking.
میں تم سب مایوس روحوں کی رهنمائی کرنے کی ایک اور ناکام کوشش ایک سوال اپنے اپ سے پوچنے کی ترغیب پر کرتا ھوں
سوال جو اپنے آپ سے پوچھو - جسٹس ثاقب نثار بنچ میں سینیر تریں جج ھیں - اگر نورا کیسی جونیر کو چیف جسٹس بنا دیتا تو تم لوگوں کء کیا حال ھوتا
اگر اس حال سے برا ھوتا تو یقینن تم لوگوں میں تھوڑی سی امید اور شخصیت باقی ھے - اس صورت میں اللہ سے اچھائ کی توقع رکھنے کی تلقین کروں گا اور مایوسی سے بچنے کی تلقین کروں گا
اور اگر حال یحی ھوتا تو پھر تم لوگ بدقسمتی اور نا مرادی کی اس میراج پر پھونچ چکے ہو جو ساوے خود سوزی کے کبھی ٹھنڈی نهیں ھوتی - ایسی صورت میں تم لوگوں کی ذہنیت پر انا للہ ھی پڑھا جا سکتا ھے - اور یھی کہا جا سکتا ھے
Man How it sucks to be you.
Excuse the mistakes in typing. Something is wrong with google input. Others may have also felt it who use it.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|