Night_Hawk
Siasat.pk - Blogger
[h=3] Indian world record Vande Mataram removed on Pakistani request [/h] Posted by Usman 4 August, 2011
The Guinness Book of World Record has deleted an Indian record of singing national anthem by a large number of people at a time. According to details, a Pakistani youth Abid Beli sent an email to the organizers of the Guinness, requesting that record of singing national anthem by a large number of people at one time should be deleted as the Indians have made the record by singing Vande Mataram, that is not the Indias national anthem. Reacting upon the request, the Guinness Book of Work Record removed the Indian record from national anthem category and that went to Philippine where 5248 citizens had sung their national anthem. It is to mention here that the Pakistani youth who sent the email would lead a group to achieve the same record on August 14 this year. [h=4]کراچی : گنیربک آف ورلڈ ریکارڈ نے دنیا میں سب سے زیادہ افراد کا ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھنے کا بھارتی عالمی ریکارڈ منسوخ کر دیا ہے۔
[/h] [h=4]گنیربک آف ورلڈ ریکارڈ کو پاکستانی نوجوان عابد بیلی کی جانب سے ای میل کے ذریعے اس بات کی درخواست کی گئی تھی کہ دنیا میں سب سے زیادہ افراد کے بیک وقت قومی ترانہ پڑنے کے بھارتی عالمی ریکارڈ کو منسوخ کیا جائے کیونکہ بھارتی شہریوں نے ایک ساتھ وندے ماترم گا کر ریکارڈ قائم کیا تھا تاہم وندے ماترم بھارت کا قومی ترانہ نہیں ہے ۔[/h] [h=4]گنیرز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے پاکستانی نوجوانوں کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے بھارتی ریکارڈ کو قومی ترانے کی کیٹیگری سے نکال دیا ہےجس کے بعد یہ ریکارڈ فلپائن کے پاس چلا گیا ہے جہاں 5248 شہریوں نے ایک ساتھ قومی ترانہ گا کر یہ ریکارڈ قائم کیاتھا۔[/h] [h=4]واضح رہے کہ پاکستانی نوجوانوں کا ایک گروپ عابد بیلی کی قیادت میں رواں ماہ 14 اگست کو ایک ساتھ قومی ترانہ پڑ کر ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جسے اب ریکارڈ قائم کرنے کے لیے 5249 افراد کی ضرورت ہے۔[/h] Via, Thenewstribe