WatanDost
Chief Minister (5k+ posts)
[h=2]انخلاء کے مصنوبے پر بھارت کی تشویش[/h]
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کے دورۂ بھارت کے موقع پر بھارتی حکام نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کے مطابق امریکی انخلاء کے منصوبے سے افغانستان شدت پسندوں کا مرکز بن سکتا ہے اور امریکہ کو اس ضمن میں لاحق خطرات پر نظر رکھنا ہو گی۔
[HI]امریکہ کے لیے یہ ضروری ہے کہ افغانستان کی حقیقی صورتحال کو اس طرح دیکھے جس طرح سے ہم دیکھتے ہیں، [/HI]ہم حوصلہ افزائی کر سکتے ہیں اگر افغانستان طالبان کی پشت پناہی میں جاری شدت پسندی کو اپنے طور پر شکست دینے کے قابل ہو جائے۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2011/07/110720_lashkar_gah_handover_zz.shtml
WHY ONE SHOULD SEE AFGHANISTAN THROUGH YOUR PROSPECTIVE
WHY YOU ARE CONCERNED WITH AFGHANISTAN
EVEN WITHOUT ANY BORDER WITH AFGHANISTAN.