Increase in Cosmetics Prices. How shall we see beautiful faces now - Haji Adeel

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Haji Adeel ,aoor uska tabsara?
[h=2]Increase in Cosmetics Prices. How shall we see beautiful faces now - Haji Adeel, [/h]
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

شہری پیٹ ، جیب اور سفید پوشی پر فکرمند ، "حاجی" صاھب کی ٹھرک بھی ہوئی مشتعل ، اسی مزاج اور "قماش" کے لوگوں نے ، ریاست کو "فلاحی" کی بجاۓ ، آوارہ اور کرپٹ بنایا ہے ، سب ہی سستا ہوا جاۓ ہے ، خون ، جسم ، عزت ، اور ہوس ، بس بنیادی ضروریات براہ راست امریکی ڈالر سے نتھی ہیں ، انہیں ڈالر چڑھتے رہتے ہیں ، اور ادھر ڈالر بھی اٹھتا رہتا ہے ، بیچ میں پاکستانی اور روپیہ مفت میں مسلسل ذلیل

عیاشی ، تفریح اور آوارگی سے متعلقہ "اشیا" آج سے دھائی قبل بہت مہنگی ، مگر اب دستیابی آسان اور قیمت بھی ارزاں ، بنیادی ضروریات مسلسل مہنگی ، اور دستیابی بھی مشکل ، ہماری ترجیحات کی الٹی گنگا میں ، سب ہی الٹا اور غلاظت ہی کا بھاؤ ہے ،
کیا حاجی ،
کیا "شریف" اور کیا بھٹو ازم ، سب ہی بازاری سیاست کے بازاری مہرے

:angry_smile::angry_smile::angry_smile:
 
swing

haji adeel ka qasoor nahe hamari qoum ki ye yeh munafiqat hai kay RAAG alaptay hain deen ka aur vote deytay hain saray badmasho aur ghadaroo ko.
-
-
this nation deserve all of this -(aur app nay daikha nahe kis andaz se khabroo walay paysh ker rahay hain aap thora aur intizaar keray pakistan kay logo ki halat jo batate hai woh iraq se yah syria se kam deserve nahe kertay.)
 
سیاست دین داری اور دنیا داری سے نتھی نہیں ، یہ سراسر "امانت ، دیانت اور صلاحیت" کا میدان ہے
اسی لیے ہمیں ، جتنا شکوہ عمومی جماعتوں سے ہے ، اتنا یا زیادہ "اسلامی" جماعتوں سے بھی ، سب ایک دوسرے کے یار اور دم چھلے

امید پر دنیا قائم ، میری بھی امید و دعا یہی ، پاکستان کبھی بھی عراق ، شام ، اور افغانستان نا بنے ، ہم رسوا تو ہیں ہی ، خدا ہمیں ایک دوسرے کو "بھنبھوڑنے" کا ہنر نا دے ، آمین

:jazak:
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)

س ہم رسوا تو ہیں ہی ، خدا ہمیں ایک دوسرے کو "بھنبھوڑنے" کا ہنر نا دے ، آمین

:jazak:

آمین

-
-
-
پر جو حالات لوگوں کے آپ کو قرآن اور حدیث اور مسلمانوں کی تاریخ سے ملتے ہیں اس کے حساب سے بنتا یھ ہی ہے وہ الگ بات ہے کے دل روتا اور ڈرتا ہے ایسا سوچنے سے بھی -اور جن نشانیوں یا عادتوں کی میں بات کر رہا ہوں اس میں کوئی مولوی ،سیاسی،یا انفرادی پارٹی کی بات نہیں یہ بات ہے -ہمارے مواشرے کے ،، کامن ،،، آدمی کی جہاں ہر کوئی مست ہے ،الله ہمارے خالوں پر رحم فرمایے -آمین - (اور پوری امید رکھتا ہوں اپنے رب سے کے ھمارے حالات کو درست فرماے گا انشاللہ )

Back
Top