Imran khan was on container outside Pakistan, criticizes Bilawal Bhutto

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح ان دونوں خاندانوں کی پارٹنرشپ نے اس ملک اور قوم کا مال لوٹ کر کبھی پاپڑ والے کے اکاؤنٹ سے کبھی دودھ والوں کے اکاؤنٹ سے کبھی ،سائیکل والے کے اکاؤنٹ سے اور کبھی مردوں کے اکاؤنٹ سے نکل رہا ھے اور پھر بھی یہ لوگ شرم سے ڈوب مرنے کے بجائے یہ دونوں اس قوم کو لیڈرشپ کا درس سیکھا رھے ھیں ۔یہ قوم تو بلاول زارداری اور پھولن دیوی نانی اماں 420عرف صفدر اعوان کو اس وقت لیڈر مانے گی کہ جب قوم یہ خوشخبری سنے گی کہ ان دونوں ینگ جنریشن کے ینگ لیڈروں نے اپنے باپوں کی کرپشن کے خلاف گواہ بننے کا فیصلہ کر لیا ھے اور تمام لوٹی ھوئی دولتِ اس ملک اور قوم کو واپس کر دیں