asadrehman
Chief Minister (5k+ posts)
بھیا یہی ان کا گٹھ جوڑ ہے جو پاکستان اس حالت کو پہنچ گیا ہے۔ ان بدزات کمی لوہاروں نے پاکستان کے ہر ادارے میں شاہین کے نام پہ مچھر بٹھا دیے ہیں۔ مچھڑ جی فرماتے ہیں کہ کرپشن کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ جیسے مچھر شریف نے سارے کرپٹ لوگوں کو پکڑ کر عدالت میں پیش کر دیا ہو۔سر جی، بس یہی ایک ادارہ تھا جو لوھاروں کی خریدو فروخت سے بچا ھوا تھا، لگتا ھے مسٹربین اور شوباز کامیڈین نے سپہ سالار کی بہت صحیح بولی لگائی تھی ۔ ۔ اب یہ ادارہ بھی کم ذات لوھاروں کے ماتحت آ گیا