Imran Khan praises Gen Raheel Sharif for setting an example in Army and not intervening in Politics

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​ہاں یہ سچ ہے کہ راحیل شریف نے سیاست میں مداخلت نہیں کی حالانکہ نیازی ساب نے پوری کوشش کی تھی،،،قوم وہ سین اب تک نہیں بھولی جب راحیل امپائر کے بلانے پہ قبروں والا اور انگلی والا ملاقات کے لئے روانہ ہوئے تو انگلی والی سرکار کی باچھیں کھلی ہوئیں تھیں ، دل میں لڈو پھوٹ رہے تھے ،پورا یقین تھا کہ امپائر انگلی اٹھا دینے کی خبر آج ضرور دے گا۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
I often wonder, what is making me tired of this guy day by day, even when i see him doing some good.
It is the highest level of "character" I once associated with this guy. But he does not carry a mole of what I thought off.
He is not even honest in accepting what he did in front of all. Umpir's Ungli was some ones else desire???
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے - پر تجھے نہیں خبر یہ کیا ہوتی ہے
 
30-Maar Khan

Senator (1k+ posts)

Tu kisi nay tumhari kanpatti pay pistol rakha hay kay IK ku zaroor sunna hay? Upnay Aaqaoo kay Jhoot suna karu
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
میں نے تو بہت کوشش کی جنرل کو سیاست میں لانے کی ، انگلی کی تمنا کی اور جب نہیں ملی تو اپنی دھونکنی جنرل کی انگلی پر خود سے رکھنے کی کوشش کی مگر پھر جنرل صاحب نے پورا مکا بنا لیا تو میں نے گھبرا کر ہٹا لی ، خیر اب اس داستان فراق و بیوفائی کا کیا ذکر کرنا تو شکریہ راحیل شریف ، وہ کہتے ہیں نا مجبوری کا نام شکریہ

:lol:
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

nawaja wo tawaif hay jo zia ko apna baap manthee hay.....
Phir mushraf say tashreef per lath katee hay...
Phir raheel aur ab bajwa ko bogathay gi...

Bohuth himmath hay is ki...[hilar][hilar][hilar]

Chairman

MPA (400+ posts)
He hit raheel shareef really in the a"s*s hard in a very diplomatic way. ha ha ha ha.... mullk ku doobta howa dekh ker bhi intervene nahi kiya, wah wah khaan sahab, very educated kick in his bum!
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
I often wonder, what is making me tired of this guy day by day, even when i see him doing some good.
It is the highest level of "character" I once associated with this guy. But he does not carry a mole of what I thought off.
He is not even honest in accepting what he did in front of all. Umpir's Ungli was some ones else desire???
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے - پر تجھے نہیں خبر یہ کیا ہوتی

اگر خان صاحب کو سننے میں تمہیں اتنی تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو پہنچ کر پنگا کیوں لیتے ہو ؟ اپنے آپ پر ظلم کیوں کرتے ہو آجکل پٹواریوں کی پوری منڈلی لائن لگا کر اخباری نمائندوں کے سامنے اپنے آئٹم پیش کر رہی ہوتی ہے وہاں پر اپنی روح تازہ کر لیا کرو
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے تو بہت کوشش کی جنرل کو سیاست میں لانے کی ، انگلی کی تمنا کی اور جب نہیں ملی تو اپنی دھونکنی جنرل کی انگلی پر خود سے رکھنے کی کوشش کی مگر پھر جنرل صاحب نے پورا مکا بنا لیا تو میں نے گھبرا کر ہٹا لی ، خیر اب اس داستان فراق و بیوفائی کا کیا ذکر کرنا تو شکریہ راحیل شریف ، وہ کہتے ہیں نا مجبوری کا نام شکریہ

:lol:

انگلی کی تمنا تو کی تھی مگر پہلے آنے والے پورا ہاتھ ہی لے گئے ، چہرہ بتا رہا ہے کہ ہاتھ پورا ہی ہے

avatar72492_3.gif
[SUB][SUP]
[/SUP][/SUB]
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
​ہاں یہ سچ ہے کہ راحیل شریف نے سیاست میں مداخلت نہیں کی حالانکہ نیازی ساب نے پوری کوشش کی تھی،،،قوم وہ سین اب تک نہیں بھولی جب راحیل امپائر کے بلانے پہ قبروں والا اور انگلی والا ملاقات کے لئے روانہ ہوئے تو انگلی والی سرکار کی باچھیں کھلی ہوئیں تھیں ، دل میں لڈو پھوٹ رہے تھے ،پورا یقین تھا کہ امپائر انگلی اٹھا دینے کی خبر آج ضرور دے گا۔

باچھیں کھلی ہوئی تھیں لڈو پھوٹ رہے تھے یہ کوئی فرار کی داستاں تو نہیں برکتیا ؟

RS=%5EADB_vlWH7gKquK0en9UH2vvnCMbNhA-;_ylt=A2RinFn6JD1YeCUAUjqU3uV7;_ylu=X3oDMTBrbjcxZG9nBHZ0aWQDanBjMDAyBDADanBjMDAy;_ylc=X3IDMgRmc3QDMARpZHgDMARvaWQDQU5kOUdjUnJzb05pc2hSVFR1b0RZTXBoVWExa1JISnhZV05BaW10U1EyQXYyUUdGSnh6dF9xU2F6cnVaMkEEcANibVYzSUdOdmRYQnNaWE1nY25WdWJtbHVaeUJ6YTJWMFkyaGxjdy0tBHBvcwMxMzQEc2VjA3NodwRzbGsDc2ZzdAR0dXJsAw--
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
​ہاں یہ سچ ہے کہ راحیل شریف نے سیاست میں مداخلت نہیں کی حالانکہ نیازی ساب نے پوری کوشش کی تھی،،،قوم وہ سین اب تک نہیں بھولی جب راحیل امپائر کے بلانے پہ قبروں والا اور انگلی والا ملاقات کے لئے روانہ ہوئے تو انگلی والی سرکار کی باچھیں کھلی ہوئیں تھیں ، دل میں لڈو پھوٹ رہے تھے ،پورا یقین تھا کہ امپائر انگلی اٹھا دینے کی خبر آج ضرور دے گا۔
آپکی گڑیا باجی بھی، بہت ساری چیزیں قطری شہزادے جیسے لوگوں کے لئے کھلی رکھتی ھے ، ، جیسے اپنے دل کے دروازے
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
انگلی کی تمنا تو کی تھی مگر پہلے آنے والے پورا ہاتھ ہی لے گئے ، چہرہ بتا رہا ہے کہ ہاتھ پورا ہی ہے

avatar72492_3.gif
[SUB][/SUB]
ہاتھ سے بوٹا کھل گیا ہے۔
(bigsmile)
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
انگلی کی تمنا تو کی تھی مگر پہلے آنے والے پورا ہاتھ ہی لے گئے ، چہرہ بتا رہا ہے کہ ہاتھ پورا ہی ہے

avatar72492_3.gif
[SUB][/SUB]

اپنے سہاگ مشرف کی سنا ، نواز کا بازوں لیکر باہر گھوم رہا ہے ، سنا ہے اسے اب واپس لاکر ٹانگ دینے کی تیاری ہے

:lol:
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
راحیل نے وہ زبر لام ڈالا ہے کہ اب ساری زندگی تیری دھونکنی سے دھواں اٹھتا رہے گا
:lol:
(bigsmile)
ایک ہی ہاتھ سے بوٹا دھواں دھواں ہو گیا۔ ایک انگلی کے شوق میں بوٹا کرشماتی ہاتھ لے بیٹھا۔ حیرت سے منہ فراری کی ٹینکی کی طرح کھلا ہوا ہے۔
(bigsmile)
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
سر جی، بس یہی ایک ادارہ تھا جو لوھاروں کی خریدو فروخت سے بچا ھوا تھا، لگتا ھے مسٹربین اور شوباز کامیڈین نے سپہ سالار کی بہت صحیح بولی لگائی تھی ۔ ۔ اب یہ ادارہ بھی کم ذات لوھاروں کے ماتحت آ گیا
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اپنے سہاگ مشرف کی سنا ، نواز کا بازوں لیکر باہر گھوم رہا ہے ، سنا ہے اسے اب واپس لاکر ٹانگ دینے کی تیاری ہے

:lol:

وہ تو گھوم رہا ہے ابھی اور گھومے گا ، تم سناؤ ہاتھ تو ٹھیک ہے نا ؟ ٹانگنے کی تیاری جاری رکھو وہ تو دس سال ٹانگ کر بھی گھوم رہا ہے ، تم ابھی گھومنے کے مزے لو
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 
Back
Top