where is that begarat PMLN khowja asif, who saied he is workin for isi. bastred kucd tu choor hian dosron ko be asa hi samjayty hian. ab mera khyal hia, begartoon ko openly begart kana chayee. sb pakistanoon ko.
Imran khan well done i love you. brave man . he is even asking Gen serving kyani begart on his action to kill muslims chencinan. kasi ka blood rahegioan nahi jata. Allah en sab sey hesaab lay ga es world mian and hereafter.
1.........If military operation was the right choice in Pak, why even after 7 long years, you are unable to get rid of so called terrorists?
2..........It was off course was not our war...............If there were so called ARAB and other terrorists in our tribal belt...... They were never a threat for Pakistan nor involved in any sort of war against any country...
4........... This is a war that will never end up................ You have seen and if continued, you will also see it........... May be next is ur home MEHWISH that will be attacked and you and all ur kids will be MURDERED on the basis of SUSPICION................ Could idiot Americans kill their own people the way they are killing you? May be Mehwishs Chaddi and Banwan are hanged in a European country like most of the corrupt Pakistani leaders.........!!
9............... America calls us ALLEY and attacks on our own land???? Is this friendship????????? or slavery ???? country needs a change.........
10.............. The only solution for prosperous Pakistan as Imran said..............is to Get rid of a war that is not ours............... Kick all American agents like Davis......... Get rid of American dog slave so called leaders............. Bring Islamic rule in this country as mandated by the Constitution of Pakistan 1972 ..................
where is that begarat PMLN khowja asif, who saied he is workin for isi. bastred kucd tu choor hian dosron ko be asa hi samjayty hian. ab mera khyal hia, begartoon ko openly begart kana chayee. sb pakistanoon ko.
Imran khan well done i love you. brave man . he is even asking Gen serving kyani begart on his action to kill muslims chencinan. kasi ka blood rahegioan nahi jata. Allah en sab sey hesaab lay ga es world mian and hereafter.
agher wo american ko chor kar in dheshat gharoon ko nikal ne main lagh ghaye tu .it will be second afganistan war will never end yeh.he told i hav saloution after leave or come out frm this war k in main se dhashat ghardhoon k beach main dialouge or isolate kar dho jis k baad wo khud hi mar jain ghe.that is the very big point if u intellegent brain wali ya wala samjhe tu phir never talk like dat against honest person like ik.
اس نادان عمران خان کی سوئی وہیں اٹکی ہوئی ہے کہ:۔
۔1۔ دہشتگردی کے خلاف یہ جنگ ہماری نہیں ہے۔ گیارہ ستمبر میں ایک بھی پاکستانی نہیں تھا۔
۔2۔ سن 2004 سے پہلے کتنے خود کش حملے ہوئے تھے۔۔۔
اپنی اس احمقانہ باتوں کا جواب یہ نادان شخص سن لے کہ:۔
۔1۔ القاعدہ اور طالبان اور ہزاروں ازبک دہشتگرد، ہزاروں چچین دہشتگرد، ہزاروں عرب دہشتگرد، پوری دنیا سے آنے والے دہشتگردوں نے گیارہ ستمبر سے قبل ہی پاکستان کی رٹ توڑ کر پاکستانی علاقے پر سینکڑوں دہشتگردی کے اڈے کھول لیے تھے۔ صرف عمران خان جیسے بے وقوفوں کو ان مذہبی جنونیوں کے ہاتھوں پاکستان میں پیدا ہونے والا یہ فتنہ نظر نہیں آتا اور نہ ہی انکے ہاتھوں میں مہلک ترین اسلحے کے انبار نظر آتے ہیں۔
کوئی جا کر اس احمق عمران خان کو بتلائے کہ گیارہ ستمبر میں کوئی پاکستانی نہیں تھا مگر گیارہ ستمبر میں شامل تقریبا تمام کے تمام عرب دہشتگردی کی تربیت لینے کے لیے ویزے لے کر پاکستان آئے اور پھر غیر قانونی طور پر طالبان و القاعدہ کے کیمپوں میں جا کر انہوں نے دہشتگردی کی تعلیم حاصل کی۔
ہمبرگ یونیورسٹی کے ان عرب دہشتگردوں کی پاکستان آمد کا پورا ریکارڈ پاکستانی اتھارٹیز کے پاس بھی موجود ہے۔
پھر کوئی جا کر احمق عمران خان کو بتلائے کہ ہزاروں کی تعداد میں القاعدہ کے یہ عرب و ازبک دہشتگرد پاکستان کی سرزمین پر اڈے بنائے ہوئے ہیں اور یہ ناگزیر ہے کہ یہ جنگ پاکستان کی زمین تک نہ پہنچے۔ پتا نہیں یہ احمق کونسی دنیا میں رہتا ہے کہ اتنی صاف صاف بات نہیں سمجھ سکتا۔
اگر پاکستان اس جنگ کو اپنے علاقے میں نہیں چاہتا تو اسکا ایک ہی حل ہے کہ ان دہشتگردون کو پاکستانی علاقے سے نکال دے۔ جس دن یہ دہشتگرد پاکستانی زمین سے نکل گئے اُسی دن امریکی ڈرونز بھی پاکستان سے نکل جائین گے ورنہ عمران خان کی ان جھوٹی گیڈر بھبکیوں سے تو ڈرون حملے رکنے سے رہے۔ اور اگر حکومت میں یہ احمق شخص آ بھی گیا تو پاکستان پر ویسے ہی آفت لائے گا جیسا کہ ملا عمر افغانستان میں لایا کہ جب امریکہ نے حملہ کیا تو یہ ملا عمر اپنی عورتوں بچوں اور معصوم شہری آبادی کو امریکی طیاروں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر خود چھپتا فرار ہوتا پھر رہا ہے۔
۔2۔ عمران خان کا دوسرا آرگومینٹ ہوتا ہے کہ 2004 سے پہلے پاکستان میں کتنے خود کش حملے ہوئے تھے۔
تو عمران خان، آپ جیسے بے وقوف احمق ہی ہوتے ہیں جو یہ اداراک نہیں کر سکتے کہ ہزاروں کی تعداد میں یہ ازبک، چچین اور عرب دہشتگرد اس سارے عرصے میں پاکستان میں غیر قانونی طور پر اسلحہ اور تربیت حآصل کر کے اپنے مراکز قائم کر رہے تھے۔ اور جلد یا بدیر انہوں نے اپنا فسادی نظریہ بندوق کے زور پر پاکستان کے دوسرے علاقون میں ایکسپورٹ کرنا شروع کر دینا تھا۔
اس احمق شخص نے سوات کے طالبانی فتنے سے بھلا کیا سبق سیکھا؟ کیا یہ اندھا ہے جو نہیں دیکھ سکا کہ سوات میں تو تمام تر علاقے کو چارچ طالبان کے حوالے کر دیا گیا، مگر وہ کبھی اپنا فساد پھیلانے سے باز نہیں آئے۔ سوات میں دوبارہ منظم ہوتے ہیں طالبان نے اپنا فساد آس پاس کے علاقوں میں بندوق کے زور پر پھیلانا شروع کر دیا اور عمران خان جیسے بے وقوفوں کی وجہ سے سینکڑوں مزید معصوم پاکستانی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ کاش کہ یہ نادان اس واقعے سے ہی طالبان و القاعدہ جیسے مذہبی جنونیوں کے فسادی نظریہ کو سمجھ پاتا کہ جو فتنہ ہزاروں غیر قانونی ازبکوں، چچینوں اور عرب دہشتگردوں کی صورت میں بے پناہ مہلک اسلحے کے ساتھ پاکستان میں موجود تھا، وہ ایک دن لاوے کی طرح پک کر ابلنا تھا اور ہر جگہ انہوں نے اپنا فتنہ ایکسپورٹ کرنا تھا۔
چنانچہ پاکستان کے مسائل کا حل فقط امریکی ڈرونز حملوں کا خاتمہ ہی نہیں ہے، بلکہ ساتھ ساتھ ان فسادی القاعدہ و طالبانی فتنے کا خاتمہ بھی ہے کیونکہ جب تک یہ پاکستانی سرزمین پر موجود ہیں اُس وقت تک امریکہ بھی موجود رہے گا۔ مگر یہ موٹی سی بات عمران کی سمجھ میں نہیں آنے والی اور یہ پاکستان کو بہت نقصان پہنچائے گا۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|